You are here:    Home      Posts tagged "KHURSHEED SHAH"

خورشید شاہ کی گرفتاری، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

حکومت کا يہ اقدام بالکل درست نہيں، وزیر اعلیٰ سندھ

مزید پڑھیے
 

خورشید شاہ کی گرفتاری کے مناظر

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتارکیا

مزید پڑھیے
 

سینئر پی پی رہنماء خورشید شاہ گرفتار

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتارکیا

مزید پڑھیے
 

اعلیٰ عدلیہ سے فروغ نسیم کے بیان پرازخود نوٹس لے

ان کا بیان تو خود وفاق کے خلاف سازش ہے

مزید پڑھیے
 

خورشید شاہ کا 300 ارب صوبوں کو دینے کا مطالبہ

شکر ہے جی آئی ڈی سی میں بڑی ڈکیتی رک گئی

مزید پڑھیے
 

ہندوستان کی دھمکی سے پاکستان مرعوب نہیں ہوگا،خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان کي دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملکي سياسي حالات ٹھيک نہيں جس کا ہندوستان فائدہ اٹھا کر دھمکیاں دے رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان ہندوستان کي دھمکی سےمرعوب نہیں…

مزید پڑھیے
 

میرے پاس ایک ایکڑ بھی سرکاری زمین ہوئی تو سیاست چھوڑ دونگا، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک ایکڑ بھی سرکاری زمین ہوئی تو ہمیشہ کیلئے سیاست چھوڑ دوں‌ گا، جس ملک کے سینیٹر بک جائیں اس ملک کو کیا عزت ملے گی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: نيوز کانفرنس کے دوران اپوزيشن رہنما بوکھلاہٹ کا شکار

کراچي ميں نيوز کانفرنس کے دوران اپوزيشن رہنما پريشان نظر آئے، پہلے خورشيد شاہ نے تشدد ميں ملوث ايم پي اے کو مسلم ليگ ن کا بتايا، پھر اياز صادق نے رحمان ملک کي باتوں کو غير سنجيدہ قرار ديا تو خورشيد شاہ پريس کانفرنس سے ہي اُٹھ گئے۔ فيصل خان کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ساری عوام سونامی کو بھگت رہی ہے،پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا طنز

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ راناثناءاللہ کی گرفتاری کاطریقہ کار درست نہیں، قانون اور آئین کے تحت چیزیں کی جائیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتےہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ساری عوام سونامی کو بھگت رہی ہے،قرضے کا مختصر عرصے میں ریکارڈ ٹوٹ گیا،قرضہ لے کر ایک دوسرے کو مبارکباد…

مزید پڑھیے
 

تحریک انصاف نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ لیڈرشپ غلط بیانی کرے تو عوام کا نظام سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیم کے معاملے پر لوگوں نے سستی شہرت حاصل کرنے کی…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کو چاہئے پرویز مشرف دور سے کرپشن تحقیقات کا آغاز کرے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں طویل ترین تقریر کے دوران اپوزیشن رہنما شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نیازی شوق سے کمیشن بنائیں مگر کرپشن تحقیقات کا آغاز نیلم جہلم پراجیکٹ سے کریں، جو مشرف کے دور میں شروع ہوا۔

مزید پڑھیے
 

پارلیمنٹ جیسے چل رہی ہے ان حالات میں تباہی کا حصہ نہیں بننا چاہتے،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومتی احتجاج سے پتہ چل رہا ہے کہ یہ ان کا نہیں آئی ایم ایف کا بجٹ ہے،حکومت انوکھا کھیل کھیل رہی ہے جس سے اپوزیشن کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت اپنے…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کبھی سیاست دان نہیں رہے،اُن کی سوچ ہی غیرسیاسی ہے،خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی سیاست دان نہیں رہے،اُن کی سوچ ہی غیرسیاسی ہے۔ سماء سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں سب سے زیادہ کرپشن آمروں کے دور میں ہوئی، پی پی سے پی ٹی آئی میں جانے…

مزید پڑھیے
 

حکومت ادھر ادھر کی بات کے بجائے عوام کی خدمت پردھیان دے، وزیراعلیٰ سندھ

وزيراعليٰ سندھ مراد علي شاہ کہتے ہيں وفاقي حکومت ادھر ادھر کي بات کرنے کے بجائے عوام کي خدمت پردھيان دے،خورشید شاہ نے کہا کہ ايک افطارپارٹي نے سب کو پريشان کرديا ہے۔ وزيراعليٰ سندھ سيد مراد علي شاہ خيرپور ميں سچل سرمست کے مزار پر ميڈيا سے گفتگو ميں پي ٹي آئي سرکار پر…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف سخت فیصلے نہ کرنے پر اسد عمر سے ناخوش تھی،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ آئی ایم ایف اسد عمر سے خوش نہیں، یہ بھی بتا دیا گیا کہ اسد عمر کی موجودگی میں آئی ایم ایف پیکج نہیں ملےگا،آئی ایم ایف سخت فیصلے نہ کرنے پر اسد عمر سے ناخوش تھی ،آئی ایم ایف سمجھتی تھی کہ اسد عمر کو کچھ…

مزید پڑھیے
 

حکومت اگر ستمبر میں آئی ایم ایف کے پاس جاتی تو نقصان نہیں ہوتا،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  حکومت کو ستمبر میں آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہئے تھا۔ پيپلزپارٹي کے رہنما خورشيد شاہ نے حکومت پر تنقيد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ ستمبر ميں آئي ايم ايف نے حکومت سے کہا تھا کہ ڈالر ريٹ 130 روپے کرديا جائے تو بات آگے…

مزید پڑھیے
 

حکومت کو غریب عوام کا احساس نہیں ہے،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو اُجاگر کیا جاسکتا ہے،سیاست کے نام پر اپنے کام کیے جاتے ہیں، ملک میں ہونے والی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی،عوام نے ووٹ اس لیے نہیں دیا کہ ان کی چیخیں نکالیں۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی…

مزید پڑھیے
 

آئين ميں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئين ميں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ کو فنڈز کم دیئے ہیں جس کی وجہ سے صوبہ کی ترقی رک گئی…

مزید پڑھیے
 

خورشید شاہ کی پنجاب کی سیاسی صورتحال سے متعلق پیش گوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشيد شاہ نے کہا ہے کہ جس معاملے پر زیادہ تردیدیں آئیں اس میں کوئی حقیقت ضرور ہوتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب جاتے ہوئے نظر آرہے ہیں، اس سے قبل اسد عمر کو ہٹائے جانے والے معاملے پر بھی تردیدیں دی گئیں تھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  خورشید…

مزید پڑھیے
 

اسدعمر کو وزيراعظم نے نااہلی کی وجہ سے نکالا،خورشيد شاہ

خورشيد شاہ کہتے ہيں اسد عمر کو وزيراعظم نے ان کي نااہلي کي وجہ سے نکالا، قومي اسمبلي ميں حکومت پر تنقيد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسد عمر ہم پر نہیں حفیظ شیخ پر ناراض ہیں، پي پي رہنما نے حکومت پر طنز بھي کيا کہا کہ کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی…

مزید پڑھیے
 

پیلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پيپلزپارٹي کے رہنما خورشيد شاہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے ليا، لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو ميں بولے ايک وزير کہتا ہے کہ حکومت عوام کي چيخيں نکال دے گي، دوسرا کہتا ہے چھ ہفتے ميں سب اچھا نہ تو ميري تکہ بوٹي کردينا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

مزید پڑھیے