You are here:    Home      Posts tagged "Khurram Nawaz Gandapur"

خرم نواز گنڈا پور کی پوسٹ طنزومزاح اور ہنسی کا سامان بن گئی

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈا پور نے ٹوئٹر پرمعروف ویڈیو گیم کا کلپ حقیقی سمجھتے ہوئے اپ لوڈ کیا تو سوشل میڈیا پر ہنسی اورطنزو مذاح کا سلسلہ چل پڑا۔ گزشتہ روز غير ملکي ميڈيا نے اپني رپورٹ ميں بتايا کہ خرم نواز گنڈا پور نے ٹوئٹر پر ایک رن وے پر کھڑے…

مزید پڑھیے
 

شش۔۔۔ چپ رہو

تحریر: نور سلیم گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کہ عوامی تحریک کے رہنمااور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ایک ویڈیو لیک ہوگئی، جس کے نتیجے میں جامعہ کی انتظامیہ نے 320طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔انتظامیہ نےان طالبات کو31مئی تک کا وقت دیاتھا کہ وہ اس تاریخ تک اپنا سارا…

مزید پڑھیے
 

خرم نواز گنڈا پور نے طالبات پر غصے کی وجہ بتا دی

عوامي تحريک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے غصے کي وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ والدين کے ساتھ کمٹمنٹ ہے۔ طالبات کو ہاسٹل کے قواعد و ضوابط کي پابندي کرني ہوگي۔ سماء سے گفتگو میں خرم نواز گنڈا پور نے بتایا کہ رات کو بغير اجازت طالبات کو باہر جانا منع ہے۔ يہ بچياں…

مزید پڑھیے
 

عوامی تحریک کے رہنماء کی طالبات کو دھمکیاں، ویڈیو منظر عام پر آگئی

عوامی تحریک کے رہنماء خرم نواز گنڈا پور منہاج القرآن ہاسٹل کی طالبات پر برس پڑے، ویڈیو منظر عام پر آگئی، کہتے ہیں کہ مکمل ویڈیو نہیں، 113 طالبات نے اسٹاف کی خواتین کو یرغمال بنایا، میں وہاں پہنچا تو مجھ سے بھی بدتمیزی کی۔ علامہ طاہر القادری کے ادارے منہاج القرآن کے ہاسٹل کی…

مزید پڑھیے
 

اسمبلیاں توڑنے کی بات پر وقت ضائع نہ کریں، طلال چوہدری

اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق بات پر وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ خرم نواز گنڈا پور کی بات پر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ اسمبلیاں توڑ کر اپوزیشن جماعتیں اگر چاہتی ہیں کہ سینیٹ میں انکا کوئی ممبر نہ بن سکے تو یہ انکی مرضی ہے۔ طلال چودری نے کہا کہ اتنا…

مزید پڑھیے
 

عمران اور زرداری اسمبلیاں تحلیل کرنے پر تیار، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور : عوامی تحریک کے رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور آصف علی زرداری خیبرپختونخوا اور سندھ اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تیار ہیں، آج کے جلسے میں دونوں رہنماء اعلان کریں گے۔ سماء کے اینکر مبشر لقمان سے خصوصی گفتگ کرتے ہوئے پی اے ٹی کے رہنماء خرم نواز گنڈا…

مزید پڑھیے
 

نعیم الحق اورخرم نوازگنڈاپورکی لڑائی کیوں ہوئی،وجہ سامنےآگئی

اسلام آباد:خرم نواز گنڈاپوراور نعیم الحق کے درمیان سپریم کورٹ میں خوب گرماگرمی ہوئی۔ دونوں کے درمیان عدالت کے باہر بھی ٹکراؤ ہوا۔ نعیم الحق سے تکرار اور گرماگرمی کے بعد خرم نواز باہر نکلے تو خوب غصے میں تھے۔خرم نوازنے پی ٹی آئی کے ترجمان کے رویے کاعلیم خان سےشکوہ کیا۔ خرم نوازکاکہناتھاکہ نعیم…

مزید پڑھیے
 

خرم نوازاور نعیم الحق کے درمیان سخت جھگڑا

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈاپوراور پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کے درمیان سپریم کورٹ کے باہر سخت لفظوں اور گالیوں کا تبادلہ ہوا۔اس موقع پر ماحول انتہائی کشیدہ ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں پاناما پیپرزکیس کی سماعت کے بعد جب سیاسی رہنما باہر آئے اور میڈیا سے بات کرنے والے…

مزید پڑھیے
 

عوامی تحریک نے تحریک انصاف کو جھنڈی دکھادی

لاہور : عوامی تحریک نے پی ٹی آئی کو جھنڈی دکھادی، رائے ونڈ مارچ میں کسی بھی سطح پر شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، خرم نواز گنڈا پور نے ڈاکٹر طاہر القادری کی ناراضی سے متعلق کپتان کا بیان غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیے