You are here:    Home      Posts tagged "Khawaja Muhammad Asif"

باہمی تجارت کو پانچ ارب ڈالرز تک لے جانے پر پاکستان اور ایران کا اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے 2021ء تک باہمی تجارت کو پانچ ارب امریکی ڈالرز تک لے جانے کاعزم ظاہر کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ، پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت ہوئی۔ وزیر خارجہ…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن کو قونصلررسائی نہیں دی گئی؛دفترخارجہ

اسلام آباد: بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو قیدی کی حیثیت سے اہلخانہ سے ملوایا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کلبھوشن کو قونصلررسائی نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات؛تصویرجاری

دفتر خاترجہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی اہلیہ اور والدہ کی ملاقات کےدوران تصویر جاری کردی۔ کلبھوشن کی والدہ آونتی اور اہلیہ چتتانوی یادیو نجی ائیر لائن کی پرواز اے کے 612 سے براستہ دبئی بےنظیر بھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی تھی جو ملاقات کے بعد شام 6 بجے واپس بھارت روانہ ہو…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کے دفترخارجہ پہنچنے کے مناظر

بھارتی جاسوس اور را ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کو ملاقات کیلئے دفتر خارجہ پہنچا دیاگیا۔کلبھوشن کی والدہ آونتی اور اہلیہ چتتانوی یادیو نجی ائیر لائن کی پرواز اے کے 612 سے براستہ دبئی بےنظیر بھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچیں۔ دونوں نے سی کلاس سے سفر کیا۔ کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کل دبئی پہنچی…

مزید پڑھیے
 

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد:اسلام آباد: بھارتی جاسوس اور را ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی پرواز اسلام آباد میں لینڈ کرگئی ۔ دونوں خواتین دبئی سے نجی ائیر لائن کی پرواز سے پاکستان پہنچیں۔ پاکستان میں قید بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوعرف حسین مبارک پٹیل کی انسانی بنیادوں پرآج اس کی والدہ اوراہلیہ سے ملاقات کرائی…

مزید پڑھیے
 

راایجنٹ کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد:را کے دہشتگرد ایجنٹ کلبھوشن سے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات آج دفترخارجہ میں کرائی جائے گی ۔

مزید پڑھیے
 

امریکا کا پاکستان سے پھر ڈومورکا مطالبہ

اسلام آباد: امريکا کا ايک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائے۔ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کی ملاقات ہوئی،…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں، خطہ میں پائیدار امن و استحکام کیلئے پاکستان اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں پاکستان کے اپنے ہم منصب خواجہ محمد آصف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے…

مزید پڑھیے
 

وزیر پانی و بجلی کا عوام کو پھر لالی پاپ

وزيراعظم نے کہا نعروں سے نہيں کام سے ووٹ ملے گا مگر وزير پاني و بجلي نے ايک بار پھر لالي پاپ دے ديا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں الیکشن سے پہلے دس ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل ہوجائے گی۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سےزیادہ متاثر ہوا،وزیردفاع

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ہے اور اس مرحلے سے کامیابی سے نکل آئے ہیں، عالمی برادری اس جنگ میں ہمارے عزم کا اعادہ کرے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں اپنی جرمن ہم منصب سے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube