You are here:    Home      Posts tagged "kashmir issue"

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کی حمایت میں یک زبان

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کے حامی ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “روح آزادی اور اہل قلم” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل قلم بھی مودی سرکار کے جبر و تشدد کےخلاف بول پڑے۔ اسلام آباد میں ہونے والی بیٹھک کے شرکاء آزادی کشمیر…

مزید پڑھیے
 

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس جمعہ کو ہوگا

اقوام متحدہ نے کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس جمعہ 16 اگست کو طلب کر لیا۔ اے ایف پی کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیر کے معاملے پر بند کمرے میں گفتگو ہوگی۔ سماء کے پروگرام نیا دن میں خصوصی گفتگو…

مزید پڑھیے
 

کشمیریوں کو پاک فوج پر یقین ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کہتے ہیں کہ ہمیں پاک فوج پر يقين ہے وہ مقبوضہ کشمير کي آزادي کیلئے آخری حد تک جائے گی۔ یوم آزادی پاکستان پر اپنے خصوصي ویڈیو پیغام میں وزيراعظم آزاد کشمير کا کہنا تھا کہ آزاد کشمير اور پاکستان کےعوام مقبوضہ کشمير سے اظہار يکجہتی کريں گے۔ ايک…

مزید پڑھیے
 

بلاول کراچی کی فکر کریں کشمیر کی نہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصي برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتي ہيں کہ بلاول بھٹو سندھ کی  فکر کريں اور اپنے گھر سے کرپشن کے خاتمے کا فیصلہ کریں کیونکہ قوم نہیں چاہتی ہم بدعنوان عناصر سے کسی قسم کا سمجھوتا کریں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے کیونکہ کشمير کاز…

مزید پڑھیے
 

کشمیر سے پیاربھی اورانڈیا بھی جانا ہے؟ یاسرحسین کا پاکستانی اداکاروں کیلئے پیغام

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد  سے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ عوام کے علاوہ بھی زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں پیش پیش ہیں۔ پاکستان شو بز انڈسٹری سے تعلق رکھنے…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کی گرفتاری کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مریم نواز کی گرفتاری مسئلہ کشمیر پر توجہ ہٹانے کیلئے ہے جوکہ انتہائی افسوس کا مقام ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ والد اور چچا کے سامنے میری بھتیجی…

مزید پڑھیے
 

کشمیر میں بھارتی مظالم پر ملالہ یوسفزئی کا ٹوئٹر پیغام

کشمیر میں بھارتی مظالم اورآرٹیکل 370 کی منسوخی سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اختلاقات کے باوجود انسانی حقوق کا دفاع کرنا چاہیے مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنا ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ نے لکھا کہ کشمیر کے لوگ میرے…

مزید پڑھیے
 

بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب بڑی جیل میں بدل دیا ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمير کو دنيا کي سب سے بڑي جيل ميں بدل کر 9 لاکھ فوجی وادی میں تعینات کر دیے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنا ہائي کمشنر بھارت نہيں بھيج…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس مستقل بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے واہگہ سے بھارتی شہر اٹاری کیلئے چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سمجھوتہ ايکسپريس کو ہم نے اب ہميشہ ہميشہ کيلئے ختم کر ديا ہے۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سفیر کو واپس بھیجنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، بھارت کی اپیل

بھارت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی سفیر کو ملک چھوڑنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کردی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کریں ، مہاتیرمحمد

ملائشین وزیراعظم مہاتير محمد کا کہنا ہے کہ خطے ميں امن اور مسئلہ کشمير کے حل کيلئے پاکستان اور بھارت اقوام متحدہ کی قراردوں پرعمل کريں ۔ بھارت کی جانب سے طاقت کے زور پرکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے بعد وزیراعظم عمران خان نے عالمي رہنماؤں سے رابطے تيز کرديے ۔ ملائشين…

مزید پڑھیے
 

مودی نے پورے بھارت کو کشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی، مشعال ملک

مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک پھٹ پڑيں۔ ان کا کہناہے کہ مودی نے پورے بھارت کوکشمير لوٹنے کي دعوت دے دی ہے کہ آؤ لوٹو کشمير کو۔ مقبوضہ وادي سے بہت خوفناک خبريں مل رہي ہيں۔ مشعال ملک نے پاکستانی حکام کی جانب…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق قائم خصوصی کمیٹی میں توسیع

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تجاويزمرتب کرنے کيلئے قائم کی جانے والی خصوصی کمیٹی میں توسیع کر دی گئی ۔ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کو بھی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پیدا…

مزید پڑھیے
 

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ سانحہ ڈھاکا کے بعد دوسرا بڑا واقعہ ہے، زرداری

  سابق صدراورشریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کشمير سے متعلق بھارت کے آئين ميں تبديلی کو سقوط ڈھاکا جيسا سانحہ قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوسرے روز ایوان میں خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے حکومت کو گائیڈ لائن دیتے ہوئےکہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا سقوط…

مزید پڑھیے
 

بھارت کے ساتھ اگر جنگ ہوئی تو ساری دنیا اس کی حدت محسوس کرے گی،فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہميں بھارت سے سفارتي تعلقات  منقطع کرنے چاہئيں، کشمير کو فلسطين نہيں بننے دينا،اگر جنگ ہوئي تو ساري دنيا اس کي حدت محسوس کرے گي۔ بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل وزيراعظم نے سوال کيا کہ کيا…

مزید پڑھیے
 

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم اورشہباز شریف کے درمیان نوک جھونک

گزشتہ روز پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزيراعظم اورشہباز شریف کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی۔ عمران خان نےسوال کيا بتائيں کيا بھارت پرحملہ کرديں جس پرشہبازشريف نے جواب ديا، حملہ کرنے کاتوکسي نہيں کہا ۔ آپ کي اپني مرضی ہے۔ اپوزیشن لیڈرنے وزيراعظم کادرست نام لينے کی يقين دہانی بھی کرادی۔

مزید پڑھیے
 

دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کا مقدمہ لڑرہا ہے،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کشمیریوں کیساتھ اظہاریکجہتی کررہے ہیں، عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کی نفی کا نوٹس لے، حکومت اور کشمیریوں کے بیانیے کی حمایت پر اپوزیشن کے شکر گزار ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا…

مزید پڑھیے
 

میں اس ملک کے لیے ایمانداری کی مثال ہوں،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کوئی بھی آئینی ترمیم کشمیر کی آزادی کو روک نہِیں سکتی،انڈیا کی غلطی ہے کہ پاکستان کی فوج 7 لاکھ ہے، بلکہ 22 لاکھ فوج ہے، بھارت اپنی تباہی کے عنقریب ہے، کشمیر بھی بھارت کے لیےقبرستان ثابت ہوگا۔ کراچی میں عدالت کے باہر…

مزید پڑھیے
 

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر مشعال ملک کا ویڈیو پیغام

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت کی جانب سے ریاست کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو کھلے عام دہشتگردی قرار دے دیا۔ بھارت آرٹيکل370 کے خاتمے سے کشمیر کی خصوصی ریاست کی حیثیت ختم کرنے پر اپنے ویڈیو بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ جس طرح کشمير ميں بھارتی…

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیر سے متعلق انوپم کھیر کی متنازع ٹوئٹ پر بھارتیوں کی تنقید

بھارت نے مقبوضہ کشمير ميں گيارہ کشميری شہيد کرنے کے بعد پوری وادی ميں کرفيو نافذ کرکے شہريوں کے نقل وحمل پرپابندی عائد کررکھی ہے لیکن بجائے مذمت کے امن کے سفیر کہلانے والے فنکار ہی اس اقدام پرخوشی کا اظہار کرنے لگے۔ اس جارحیت پر مذمت کے بجائے اداکار انوپم کھیرنے تعصبیت کا مظاہرہ…

مزید پڑھیے
 

کشمیریوں پر ظلم کی سیاح رات ختم ہونے والی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے۔ ٹویٹر پيغام میں وزيراعظم نے لکھا کہ بھارت نے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرا کر کنونشنل ہتھیاروں سے متعلق 1983 کے معاہدے کے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube