You are here:    Home      Posts tagged "karate"

لاہور،3 روزہ کراٹے چیمپیئن شپ کا افتتاح

پہلے دن آرمی اور واپڈا نے طلائی تمغے جیتے

مزید پڑھیے
 

کراٹے کاز سعدی عباس بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستانی کراٹے چيمپئن سعدی عباس شادی کے بندھن ميں بندھ گئے، پاکستانی نژاد لڑکی سے پيرس ميں نکاح کرليا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کراٹے چیمپئن سعدی عباس نے پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی لڑکی سے شادی کرلی، نکاح کی سادہ سی تقریب میں سعدی نے نئی زندگی کا آغاز کیا۔ نکاح کی…

مزید پڑھیے
 

ساؤتھ ایشین گیمز کی براؤنز میڈلسٹ کراٹے کاز نرگس ہزارہ گولڈ میڈل جیتنے کی خواہشمند

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں کوئٹہ کی براؤنز میڈل ہولڈر نرگس ہزارہ کا کہنا ہے کہ وہ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کی خواہش مند ہیں۔ سماء کے پروگرام نیا دن میں انٹرویو دیتے ہوئے نرگس ہزارہ نے کہا کہ پہلے کوئی نہیں جانتا تھا کہ نرگس کون ہے؟، کہاں سے آئی ہے؟، براؤنز…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ورلڈ کراٹے چيمپيئن شپ ميں شرکت سے محروم

پاکستان ورلڈ کراٹے چيمپيئن شپ ميں شرکت سے محروم ہوگیا، اسپين نے کراٹے ٹيم کو ويزے جاري کرنے سے انکار کرديا۔ ورلڈ کراٹے چیمپئین شپ پانچ سے گيارہ نومبر تک میڈرڈ میں ہوگي۔ پاکستان کے تين کراٹے کاز، ايک آفيشل اور دو کوچز نے ايونٹ ميں شرکت کرنا تھي جنہيں ويزے نہ مل سکے۔ ايشين…

مزید پڑھیے
 

بروس لی کا انوکھا ننھا پرستار

آپ نے بروس لی کے دیوانے تو بہت دیکھے ہونگے ۔ لیکن ایک ننھے پرستار کی بات کچھ الگ ہے۔ بروس لی جیسی مہارت دیکھنے والے حیرت زدہ ہوجاتے ہیں ۔

مزید پڑھیے
 

کراٹے سیکھیے، بڑھاپے کو خیرباد کہیے

کراٹے سیکھئے اور بڑھاپے کو خیرباد کہیے۔ عمر بھر جوان رہنے کا یہ نیا ٹوٹکا بتا رہے ہیں عبد الاحد اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

ايشين گيمز: پاکستان کے ارشد نديم نے جيولين تھرو ميں کانسی کا تمغہ جيت ليا

ايشين گيمز ميں پاکستان کے ارشد نديم نے جيولين تھرو ميں کانسي کا تمغہ جيت ليا، باکسر نقيب اللہ بھي کوارٹرفائنل ميں پہنچ گئے۔ جکارتہ ميں ايشين گيمزکا ميلہ جاري ہے ايتھليٹس ميڈلز جيتنے کيلئے ايڑي چوٹي کا زورلگارہے ہيں، جيولين تھرو ميں پاکستان کے ارشد نديم نے کانسي کا تمغہ جيت ليا، پاکستان کے…

مزید پڑھیے
 

ایشین گیمز: پاکستانی کراٹے کاز کو شکست، میچ ریفری پر جانبداری کا الزام

ايشين گيمز ميں برونز ميڈل کا ميچ ہارا نہيں بلکہ ہروايا گيا، پاکستاني کراٹے کاز سعدي عباس نے ميچ ريفري کو جانبدار قرار دے ديا۔ ایشین گیمز میں میچ ریفری پر جانبداری کا الزام لگ گیا، پاکستانی کراٹے کاز سعدی عباس کانسی کا تمغہ نہ جیت سکے، سیمی فائنل میں سعدی عباس کا مقابلہ اردن…

مزید پڑھیے
 

نیپالی حسینہ نے پاکستانی کڑیوں کو کھلا چیلنج کردیا

کراچی : نيپالي حسينہ نے پاکستانی کڑیوں کو کھلا چيلنج کرديا، شرميلا شرميسٹر بولیں کی کراٹے میں کوئی لڑکی انہیں ہرا کر دکھائے ۔ يہ کھلا چيلنج نيپال کي کراٹے چيمپئن شرميلا شرميسٹر کو کنٹرول، مہارت اور پرفيکشن نے شرميلا کو چيمپئن بنوايا۔ نيپال کے بعد شرميلا نے کراچي ميں آکر اپني دھاک بٹھادي ،…

مزید پڑھیے
 

بھارت کو گھر میں گھس کر مارنے والا سپوت

کھوکھلے نعروں کے ماہر بھارتی سورماؤں پر پاکستانی سپوت کے فولادی وار، دشمن کو اسی کی سرزمین ميں گھس کر مارا، کراٹے کے سب سے مشکل ايونٹ کاتا کے اس ماہر کھلاڑی نے بھارتیوں کو کیسے ناکوں چنے چبوائے؟ دیکھتے ہیں واہ کینٹ سے عابد علی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

ننھے بچےکےبھرپورایکشن

اس چھوٹے سے بچے کےٹیلنٹ نے سب کو حیران کردیاہے۔ اس چھوٹے سے  بچے نے اپنی صلاحیت سے بتادیاہےکہ میں چھوٹا سے بچہ ہوں پرکام کروں گا بڑے بڑے۔

مزید پڑھیے