Posts tagged "KARACHI" (Page 528)

ایف آئی اے اختیارات کیخلاف وزیراعلیٰ سندھ عدالت گئے تو ساتھ دیںگے، الطاف حسین

ویب ایڈیٹر کراچی : الطاف حسین نے قائم علی شاہ کے ایف آئی اے سے متعلق بیان کو جراٴتمندانہ فیصلہ قرار دے دیا، کہتے ہیں کالے قانون کیخلاف وزیراعلیٰ سندھ عدالت گئے تو ساتھ دیں گے، سندھ کو مقبوضہ کیفیت سے آزادی دلانے کیلئے جدوجہد کرنی چاہئے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے…

مزید پڑھیے

چندہ دو، کپتان کے ساتھ سیلفی لو

کراچی:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نجی ہوٹل میں شوکت خانم اسپتال پشاور کیلئے فنڈز جمع کرنے پہنچے، کپتان کی کال پر کراچی کے شہریوں نے دل کھول کر امداد دی لیکن بدلے میں سیلفیاں بھی خوب بنوائیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ فنڈز تو اک بہانہ ہے ، اصل مقصد تو سیلفی بنوانا ہے۔…

مزید پڑھیے

مون سون کی جھڑی لگ گئی

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد:ملک بھر میں گرمی کے خوب زور دکھانے کے بعد مون سون کی جھڑی لگ گئی۔ آزادکشمیر میں موسلادھار بارش ،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے برسات شروع ہوگی جس سے گرمی کی لہر ختم ہونے کا امکان ہےجبکہ کراچی میں بادل صرف چھائے رہیں گے۔ مون سون کی جھڑی کا آغاز …

مزید پڑھیے

خیر پور، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر: خیرپور: مہران نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور میں کنب کے قریب کراچی سے بلوچستان جانے والی کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق…

مزید پڑھیے

آج موسم بڑا بے ایمان ہے!

گرمی کی شدید لہر کے بعد شہر قائد کا موسم خوشگوار ہوگیا، سرمئی بادلوں اور تیز سمندری ہواؤں نے موسم سہانا کردیا، چھٹی کے روز شہری موسم کا لطف اٹھانے ساحل پر پہنچ گئے اور انگڑائی لیتے موسم کا خوب مزہ لیا، ساحل سمندر سے رپورٹ کررہے ہیں مونس احمد۔

مزید پڑھیے

عدالت جانے کا فیصلہ متحدہ کریگی، عمران خان اپنی فکر کریں، رابطہ کمیٹی

اسٹاف رپورٹ کراچی : رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بی بی سی کیخلاف عدالت جانے يا نہ جانے کا فيصلہ ايم کيو ايم کا معاملہ ہے، عمران خان اس فکر ميں دبلے نہ ہوں۔ رابطہ کميٹی نے پی ٹی آئی کپتان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان…

مزید پڑھیے

شرجیل میمن نے عمران خان کو مسٹر یوٹرن کا خطاب دے دیا

اسٹاف رپورٹ کراچی : وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو مسٹر یوٹرن کا خطاب دے دیا، کہتے ہیں کہ کپتان کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہیں کہ آصف علی زرداری پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ اپنے بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و…

مزید پڑھیے

عمران خان کی آصف زرداری اور الطاف حسین پر گولہ باری

ویب ایڈیٹر کراچی : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں آصف زرداری فوج کیخلاف بیان دے کر دبئی بھاگ گئے، اب کرپشن کیخلاف کیسز کھلنے پر پریشان ہیں، الطاف حسین کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ اب تو را کے سابق چیف نے یہ کہہ دیا کہ ایم کیو ایم…

مزید پڑھیے

کراچی کا موسم بدل گیا، مرجھائے چہرے کھل اٹھے

ویب ایڈیٹر: کراچی :گرمی کی شدید لہر کے بعد شہر قائد کے موسم نے بالاخر کروٹ لے ہی لی۔ سرمئی بادلوں اورٹھنڈی ٹھارسمندری ہواؤں نے موسم سہانا اور دلوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کے بعد بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ قہر انگیز گرمی کےبعد کراچی کے باسیوں…

مزید پڑھیے

حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری الطاف حسین پر نہیں ہوگی، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن صرف ایم کیو ایم اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے خلاف کیا جارہا ہے ۔ نائن زیرو پر نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری الطاف حسین پر نہیں ہوگی ۔ آپ بھی سنیے

مزید پڑھیے

چیف جسٹس رینجرز ترجمان کے بیان نوٹس لیں: رابطہ کمیٹی

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے رینجرز ترجمان کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔  ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی  نے ایک بیان میں کہا کہ رینجرز کا بیان اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ ، آپریشن صرف ایم کیو ایم کیخلاف کیا…

مزید پڑھیے

ایم کیوایم تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ منظم کرتی ہے: رینجرز

کراچی: سندھ رینجرز کا کہنا ہے ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ منظم کرتی ہے ۔ اسی لئے سیکٹر اور یونٹ انچارجز کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں ۔ ترجمان سندھ رینجرز کیطرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ایم کیوایم تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ منظم کرنے میں مصروف ہے ۔ جس کے تناظر…

مزید پڑھیے

بھائی کا فون آیا مگر زرداری نے بات نہیں کی

متحدہ کے قائد الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون کیا تاہم بات نہ ہونے پر وہ برہم ہوگئے ۔ کہتے ہیں رینجرزنے سندھ کو مقبوضہ سندھ بنا رکھا ہے ۔ لیکن آصف زرداری اور قائم علی شاہ کا رویہ افسوسناک ہے ۔ سائیں کا کہنا ہے کہ الطاف حسین جذباتی تھے فون…

مزید پڑھیے

کراچی معاملات میں ایم آئی سکس اور را ملوث ہے: سابق پاک فوج ترجمان

پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس کہتے ہیں بھارت پاکستان کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے موقع کی تلاش میں رہتا ہے ۔ ایم کیو ایم کے معاملے میں را کے ساتھ ایم آئی سکس بھی شامل ہوسکتی ہے ۔

مزید پڑھیے

کراچی کےعلاوہ اتوارسےملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی

اسٹاف رپورٹ : اسلام آباد : پاکستانی رم جھم کیلئے رہیں تیار، محکمہ موسمیات نے اتوار سے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ ملک بھر میں بادلوں کا گھیرا، ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار اور برکھا رت برسنے کو تیار ہے، موسم کا حال سنانے والوں نے آئندہ اتوار سے ملک کے…

مزید پڑھیے

چائنا کٹنگ،ملزم نے17ارب روپےایم کیوایم سیکریٹریٹ بھجوائے،رینجرزوکیل

ویب ایڈیٹر: کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چائنا کٹنگ اور غیر قانونی آلاٹمنٹ میں ملوث اٹھارہ گریڈ کے کے ڈی اے کے افسر عاطف احمد کو نوے روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ کے ڈی اے کا افسر عاطف احمد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، رینجرز…

مزید پڑھیے

کراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا

ویب ایڈیٹر: کراچی:شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ علی الصبح سائٹ ایریا میں واقع کپٹرے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کی بالائی منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، اطلاع ملتے…

مزید پڑھیے

کراچی والوں کو بیمار مرغیاں کھلا دی گئیں

کراچی : شہر کراچی میں بیمار اور مضر صحت مرغی کا گوشت شہریوں کو مہنگے داموں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ لالچی دکانداروں کا نیٹ ورک پکڑ کر انہیں جیل بھیج دیا گیا ۔ منافع خور دکاندار سرکاری نرخ کے بجائے ۔۔ فی کلو مرغی کا گوشت 80 سے 100 روپے اضافی لے…

مزید پڑھیے

سندھ سرکار کی ایک اور کرپشن بے نقاب

ویب ایڈیٹر کراچی : سندھ سرکار کرپشن ميں ايوارڈ کی حقدار، مٹياری ميں 25 کلوميٹر سڑک صرف 4 دن ميں مکمل کرلی، 40 کروڑ روپے ہڑپ لیے گئے، سماء کی ٹیم سڑکیں ڈھونڈنے پہنچی تو پتھروں کے سوا کچھ نہ ملا۔ سندھ کے سائیں نے ترقیاتی کاموں میں تیزی کا ریکارڈ توڑ دیا، دبئی، ترکی…

مزید پڑھیے

فردوس عاشق اعوان پی پی سے ناراض، پارٹی کی سرجری کا مشورہ

اسٹاف رپورٹ کراچی : ناراض جیالی فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور استعفیٰ دیتے ہوئے پارٹی کو طبی نسخہ دے ڈالا، کہتی ہیں پی پی کو ہومیو پیتھک ادویات کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی دل جلی جیالی فردوس عاشق پارٹی کے اجڑنے پر اتنا دل برداشتہ ہوئیں…

مزید پڑھیے

بھتہ دو، ورنہ جرمانہ ہوگا؟

پاک کالونی ماربل مارکیٹ کے دکانداروں کو بھتے کی پرچیاں موصول ہوگئیں، بھتے کی رقم میں تاخیر کرنیوالوں کو جرمانہ بھی دینا ہوگا، دکانداروں نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے مدد کی اپیل کردی، مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube