You are here:    Home      Posts tagged "Karachi"

کراچی:ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے پھرسے میدان مارلیا

کراچي ميں اين اے 247 اور پي ايس 111 کے ضمني انتخاب ميں پي ٹي آئي نے ميدان مارليا۔ ايم کيوايم نے غيرحتمي غيرسرکاري نتائج پر اعتراضات اٹھاديے۔ کراچي ميں ضمني اليکشن کا معرکہ ايک بارپھر پي ٹي آئي کے نام رہا۔ اين اے دوسوسينتاليس اورپي ايس ايک سو گيارہ کےتمام پولنگ اسٹيشنز کے غيرحتمي…

Read More
 

ٹریفک قوانین کیخلاف خودسوزی کرنے والا رکشہ ڈرائیورچل بسا

ٹریفک قوانین کے خلاف کراچی میں احتجاجا خودسوزي کرنے والارکشہ ڈرائيوردو دن بعد چل بسا۔ خالد نےٹريفک ہيڈ کانسٹيبل کي مبينہ بد سلوکي اور آئے روزچالان کاٹنے کے خلاف شارع فيصل تھانے کےقريب خودسوزي کي تھي جس کے باعث اس کا پچھتر فيصد جسم جھلس گيا تھا۔ڈاکٹروں نے خالد کي جان بچانے کي بہت کوشش…

Read More
 

کراچی: لڑکی کو مبینہ ہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کی ضمانت منظور

کراچی میں چلتی ٹیکسی میں لڑکی کومبینہ ہراساں کرنے والے ڈرائیور کی ضمانت 10 ہزار روپے میں عدالت نے منظور کرلی۔ مبینہ ملزم نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام سے انکار کیا۔ کراچی میں گذشتہ روز آن لائن ٹیکسی سروس سے ایک لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی تھی۔ اس موقع پر ٹیکسی…

Read More
 

گرين لائن منصوبہ، کراچی کی اہم ترين شاہراہ بند

کراچي کا گرين لائن مںصوبہ تاخير کے باعث شہريوں کيلئے درد سر بن گيا، دس منٹ کا سفر بھي اب آدھے گھنٹے ميں تبديل ہونے لگا ہے۔ کراچی میں گرین لائن منصوبے کے تعمیراتی کام کے باعث نمائش چورنگی کے قریب بيريئرلگاکر سڑک مکمل بند ہے، گرين لائن منصوبے کے کام کيساتھ شہريوں کا سفر…

Read More
 

خاتون چلتی ٹیکسی سے کود گئی، ہراساں کرنیوالا ڈرائیور گرفتار

کراچی ميں کالا پُل کے قريب خاتون نے چلتی ٹيکسی سے چھلانگ لگادی، شہريوں نے ڈرائيور کو پوليس کے حوالے کرديا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ڈرائیور گھور رہا تھا، غلط راستے پر مڑنے پر چھلانگ لگائی، مقدمے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ نمائندہ سماء کے مطابق کراچی کے علاقے کالا پل کے قریب ایک خاتون نے چلتی…

Read More
 

کراچی:بڑا بريک ڈاؤن،70 فیصد علاقوں میں بجلی غائب

کراچی میں بجلی کے بڑے بريک ڈاؤن کے باعث شہر کے 70 فيصد سے زائدعلاقوں میں  بجلي غائب ہو گئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کا سبب نیشنل گرڈ سے بجلی فراہم کرنے والی لائن کا ٹرپ ہونا ہے۔ شہر میں بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ…

Read More
 

کراچی: ایمپریس مارکیٹ میں چھاپہ، 2500کلو مضر صحت گوشت برآمد

کراچی کے علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ میں سندھ فوڈز اتھارٹی نے آج (جمعے کو) چھاپہ مار کر 2500 کلو سے زائد غیر معیاری گوشت قبضے میں لے لیا۔ نمائندہ سماء کے مطابق مارکیٹ میں کئی روز پرانا گوشت بیچا جارہا تھا، سندھ فوڈز اتھارٹی کے مطابق غیر معیاری گوشت کئی دکانوں پر فروخت…

Read More
 

کراچی: بسوں کے کرائے میں 8 ماہ کے دوران 20 روپے اضافہ

کراچی کے شہری تو گرين لائن اور ميٹرو بس چلنے کے صرف منتظر ہی رہ گئے، سی این جی مہنگی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بسوں کے کرايے ميں از خود اضافہ کرديا، شہری کباڑ بسوں کا بھی 40 روپے تک کرايہ ادا کررہے ہيں۔ کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے ایک بار پھر از خود کرائے…

Read More
 

کراچی کے بینک میں ناکام ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی

کراچی کے علاقے گلبرگ کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سما نے حاصل کرلی ہے، واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس میں دو سیکیورٹی گارڈز زخمی ہوئے ۔  

Read More
 

سرجانی میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، علاقہ مکین سراپا احتجاج

کراچی ميں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کے ڈی اے اور ايس بی سی اے حرکت ميں آہی گيا، سرجانی ٹاؤن ميں آپريشن ہوا تو علاقہ ميدان جنگ بن گيا، گلشن اقبال، جمشيد ٹاؤن اور قيوم آباد ميں بھی تابڑ توڑ کارروائياں کی گئيں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کا سیکٹر 8 قبضہ مافیا کے نرغے میں…

Read More
 

کراچی میں اوورین کینسر کا سستا ترین ٹیسٹ متعارف

کراچی کی ہونہار طالبہ نے خواتین کیلئے اوورین کینسر کا سستا ترین ٹیسٹ متعارف کرا دیا۔ اوورین ٹیسٹ تین ہزار روپے کے بجائے صرف سات سو روپے میں ہو سکے گا۔ طالبہ سمرن سلمان قریشی کو اس کاوش پر میئر کراچی وسیم اختر کی طرف سے ینگ سوشل لیڈر ایوارڈ بھی دیا گیا۔ سمرن سلمان…

Read More
 

خیبر ایجنسی اور کراچی کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے، قومی ادارہ صحت نے خیبر ایجنسی اور کراچی کی بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ۔ ملک کو پولیو سے مکمل پاک نہ کیا جا سکا، قومی ادارہ صحت کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ خیبر ایجنسی اور کراچی کی رہائشی دو بچیوں…

Read More
 

تحریک انصاف کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں لڑ پڑے

تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک دوسرے پر قبضہ مافیا کے الزامات بھی عائد کیے

Read More
 

کراچی : سی پی او لیگل ونگ کا اہلکار نشے میں دھت

کراچی ميں شراب نوشی کيخلاف کارروائی کے بجائے پوليس اہلکار نے نشے ميں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گاڑی کو ٹکر مار دی۔ پوليس موبائل ميں بھی شراب کی بوتليں نظر آئیں تو شہريوں نے گھيراؤ کرليا۔ کراچي ميں سوک سينٹر کے قريب پوليس موبائل نے گاڑی کو ٹکر دے ماری، اس دوران شہريوں نے موبائل کا…

Read More
 

کراچی: شاہراہ فیصل پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں تجاوزات کیخلاف کے ایم سی کا آپریشن جاری ہے ۔ آپریشن کے دوران شاہراہ فیصل پر میٹروپول ہوٹل تک تجاوزات کو ہٹایا جائے گا۔ پولیس کی بھاری نفری اور مشینری کے ساتھ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے آج منگل کو آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ کے ایم سی کے ہیڈ…

Read More
 

امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی ميں پی آئی ڈی سی کے قريب امريکی قونصل خانے کی گاڑی کی موٹر سائيکل کو ٹکر سے عبدالجبار نامی شخص زخمی ہوگيا، گاڑی امریکی خاتون چلا رہی تھی، پولیس نے امریکی قونصل خانے کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا۔ نمائندہ سماء کے مطابق پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصل خانے…

Read More
 

ماضی میں سول ملٹری رابطوں کا فقدان تھا، شہریار آفریدی

وزير مملکت برائے داخلہ شہريار آفريدي کہتے ہيں کہ ماضی میں سول ملٹری رابطوں کا فقدان تھا لیکن اب تمام ادارے ايک پيج پر ہيں۔ کراچی میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہريار آفريدي نے کہا کہ پاکستان پر کوئي سمجھوتہ نہيں کيا جائے گا، پہلے لوگوں نے ملک کو اپنے مفاد ميں استعمال کيا…

Read More
 

کراچی میں مردہ شخص کے اکاؤنٹ میں اربوں کی منتقلی کا انکشاف

کراچی میں فالودے والا اور رکشہ ڈرائيور کے بعد مردہ شخص کے اکاؤنٹ میں اربوں کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچي کے شہري اقبال آرائيں کي 2014 میں وفات کے بعد چار اکاؤنٹس کھلے جس میں چار ارب ساٹھ کروڑ روپے منتقل کیے گئے۔ شاد مان کے رہائشي مرحوم اقبال آرائیں کے اہلخانہ کو…

Read More
 

مصطفیٰ کمال کے دعویٰ ہوا ہوگئے،کوئی بھی سیٹ نہ جیت سکے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے دعویٰ ضمنی انتخاب میں بھی ہوا ہوگئے۔ ان کی جماعت ضمنی انتخاب میں بھی کوئی کامیابی حاصل نہ کرسکی۔

Read More
 

ضمنی انتخابات، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے 2، 2، ق لیگ نے ایک سیٹ جیت لی

ضمنی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے قومی اسمبلی کی 2، 2 نشستیں جیت لیں، این اے 124 سے شاہد خاقان عباسی 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، این اے 243 سے پی…

Read More
 

این اے 243: پی ٹی آئی کے عالمگیر کی کامیابی،کارکنان کاجشن

  کراچی کے حلقہ این اے 243 کا غيرسرکاری اور غیر حتمی مکمل نتيجہ آگیاہے۔ پی ٹی آئی کے عالمگیر خان نے میدان مار لیا۔ کراچی میں تحریک انصاف کے عالمگیر خان نے 35ہزار727 ووٹ لےکر ضمنی انتخاب کا معرکا سر کرلیا ہے۔ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی15113ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہے۔ عالمگیر کی جیت پر…

Read More