You are here:    Home      Posts tagged "Karachi University"

شہید حسن ظفر عارف کے نام

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے شہید سینیر رہنما حسن ظفر عارف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے ایک مداح کی جانب سے یہ ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

Read More
 

پاکستان کی سب سے بڑی جامعہ بحران کاشکار،طلبہ رل گئے

جامعہ کراچي ميں گريڈ سولہ تک کے ملازمين نے دھرنا دے ديا۔مطالبات منظور نہ ہوئےتو امتحانات ميں رکاوٹ ڈالنے کي بھي دھمکي دے دي۔ جامعہ کراچي ميں نان ٹيچنگ اسٹاف نےچھ ماہ سےاوورٹائم نہ ملنےاورمیڈیکل بل کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا۔ اسٹاف نےایڈمن بلاک کےسامنے دھرنا دیا۔ عملہ نے بجلي بند کي توڈرائیورز نے…

Read More
 

جامعہ کراچی میں بھی طالبات غیرمحفوظ

کراچي : شہر قائد کي سب سے بڑٰي جامعہ ميں بھي لڑکياں غير محفوظ ہیں ، جامعہ کراچی کو اینٹی ہراسمنٹ کميٹي بنانا پڑي اور دو کيسز بھي رپورٹ ہو گئے۔ جامعہ کراچي ميں بھي طالبات غير محفوظ ہونی لگی جس کے لیے يونيورسٹي انتظاميہ کواينٹي ہراسمنٹ کميٹي بنانا پڑی، کمیٹی طلباء اوراساتذہ کے خلاف…

Read More
 

گھر میں کوئی بھی ن لیگ کا نہیں

پارٹی ہی نہیں گورنر سندھ گھر میں بھی تنہا۔ محمد زبير کے بھائي اسد عمر کہتے ہيں کہ گھر ميں کوئي بھي ن ليگ کا نہيں، سارے ہي اب پي ٹي آئي ميں ہيں۔ ميں کسي چور کے ساتھ سمجھوتا نہيں کرسکتا۔ کراچي يونيورسٹي ميں انہوں نے مزيد کيا کہا آپ کو سنواتے ہيں۔

Read More
 

کسی پرثابت نہیں کرنا کہ میں مسلمان ہوں؛ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مجھے کسی پر یہ ثابت نہیں کرنا کہ میں مسلمان ہوں۔ مسلمان ہونے کیلئے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں، یہ اپنے عمل سے ثابت کریں۔ دوسروں کو اپنے نظریات ماننے پرمجبور کروں توتشدد پسند یا دہشت گرد کہلاؤں گا۔

Read More
 

جامعہ کراچی میں اہم فیصلہ لاگو کردیا گیا

کراچی:چھرامارکےوارسےجہاں طالبات پریشان ہیں وہیں کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہیلمٹ والوں کے داخلے پرہی پابندی لگادی۔ یونی ورسٹی میں داخل ہونےوالوں کوچہرہ دکھاناہوگاپھراندرجاناہوگا۔ کراچی یونیورسٹی میں کسی ممکنہ خطرےکےباعث انتظامیہ الرٹ ہوگئی۔کراچی یونی ورسٹی میں انتظامیہ نے تمام موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ اتارکرداخل ہونے کا حکم دے دیا۔ موٹرسائیکل سوار تمام افرادکوہیلمٹ اتارکر جامعہ…

Read More
 

جامعہ کراچی کےلاپتہ پروفیسرگھرواپس آگئے

کراچی: جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسرانیس دن بعد گھر پہنچ گئے۔پروفیسراسماعیل نےکہاکہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا،جوپوچھا سب بتا دیا۔ جامعہ کراچی کے پروفیسراچانک لا پتہ ہوئے اور اچانک ہی گھر پہنچ گئے۔تفتیشی اداروں نےانھیں انیس دن رکھااورجامعہ کراچی کےطلباء کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ جامعہ کراچی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر گھر واپس…

Read More
 

جامعہ کراچی کا لاپتا اسسٹنٹ پروفیسر گھر واپس پہنچ گیا

کراچی : جامعہ کراچی کا لاپتا ہونے والا اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گیا۔

Read More
 

جامعہ کراچی کے پروفیسر 15 روز سے لاپتہ

کراچی: جامعہ کراچي کے پروفيسر ڈاکٹر اسماعيل کے پندرہ روز سے لاپتہ ہونے پر ان کے اہلخانہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

Read More
 

جامعہ کراچی میں ایک اورمسئلہ سراٹھانےلگا

کراچی:گلستان جوہرمیں چھرامارکا معاملہ جامعہ کراچي تک جا پہنچا۔ ڈي آئي جي ايسٹ کي ہدايت پرتفتيشي ٹيم کراچي يونيورسٹي پہنچی لیکن تفتيشي افسر معاملے سے جان چھڑانے لگا۔ دہشت گردي کے بعداب چھرا مار کا معاملہ بھي جامعہ کراچي جا پہنچا۔جامعہ کراچی میں دو سال قبل اسي قسم کے واقعے کي اطلاع پوليس کو ملي…

Read More
 

خواتین پر حملوں سے طالبات خوفزدہ

گلستان جوہر ميں خواتين پر حملوں نے کراچي يونيورسٹي کي طالبات اور ان کے والدین کو بھی خوفزدہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے پوليس کي نفري بڑھا کر طالبات کي سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

Read More
 

جامعہ کراچی میں کارروائی، دہشت گردوں سے تعلق پر 3 افراد گرفتار

کراچی : جامعہ کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی کے دوران 3 افراد کو حراست ميں لے ليا گیا۔ کراچی یونیورسٹی مں حساس اداروں نے کارروائی کی، اس دوران 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تينوں افراد کو انصارالشريعہ کے گرفتار دہشت گرد دانش کی نشاندہی پر حراست ميں لے کر تفتیش کیلئے…

Read More
 

انصار الشریعہ کا اہم دہشت گرد گرفتار

کراچی : حساس اداروں نے کراچی میں کامیاب کارروائی کے دوران انصار الشریعہ کا اہم کارندہ پکڑ لیا، زیر حراست دہشت گرد کنیز فاطمہ سوسائٹی میں فائرنگ کے بعد فرار ہوا تھا۔

Read More
 

انصارالشریعہ میں لڑکوں کےبعدخواتین کی شمولیت کابھی انکشاف

کراچی : دہشتگردی کے خلاف جنگ کی گتھی سلجھتے سلجھتے بھیانک حقائق سامنے لا رہی ہے۔ انصارالشریعہ میں تعلیم یافتہ لڑکوں کے بعد خواتین کی شمولیت کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ دو طالبات زیرحراست شخص سے رابطے میں تھیں۔

Read More
 

جامعہ کراچی میں دہشتگردوں کاکوئی ونگ نہیں،وی سی کادعوی

کراچی: جامعہ کراچی میں دہشت گردی کا کوئی ونگ نہیں، وائس چانسلر پروفیسراجمل خان نے صاف صاف بتا ديا۔ انھوں نے تشویش کااظہارکیاکہ پتہ نہيں کيوں کراچی یونیورسٹی کو کچھ زيادہ ہی اُجاگر کیا جا رہا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان نے جامعہ کراچی سے متعلق منفي باتيں مسترد کرديں۔ انھوں نےبتایاکہ  ڈیٹا اور…

Read More
 

جامعہ کراچی میں دہشت گردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا

کراچی : جامعہ کراچی میں دہشت گردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، جیسا شہر اور صوبہ ہے، ویسی ہی جامعہ کی صورت حال ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلباء کے ڈیٹا اور ریکارڈ کو سیکیورٹی ایجینسز…

Read More
 

انصار الشریعہ،گرفتارپروفیسربلوچستان یونی ورسٹی کاچیئرمین نکلا

کراچی / کوئٹہ : سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انصار الشریعہ سے تعلق رکھنے والا گرفتار پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے۔

Read More
 

پروفیسر مشتاق کی گرفتاری، وائس چانسلر جامعہ کراچی کا رد عمل

کراچی : بلوچستان سے گرفتار دہشتگرد پروفيسر مشتاق سے متعلق وائس چانسلر کراچي يونيورسٹي پروفيسر ڈاکٹر محمد اجمل نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ جامعہ کراچي ميں نہيں پڑھاتے،البتہ انہوں نے تعليم يہيں سے حاصل کي۔ بلوچستان سے گرفتار دہشتگرد پر وائس چانسلر کراچي يونيورسٹي کا رد عمل بھي سامنے آگيا،وائس چانسلر کراچي…

Read More
 

کراچی یونی ورسٹی میں دہشت گردتنظیموں کاگٹھ جوڑ

  کراچی یونی ورسٹی حالیہ چند برسوں سے دہشت گردوں کی آماج گاہ بن گئی ہے۔ یہاں پڑھانےوالے اساتذہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پربولنےپرقتل کردئیے گئے۔ یہ رپورٹ دیکھیں۔

Read More
 

اہم جامعات کاریکارڈحساس اداروں کودینےکافیصلہ

کراچی: طلبا کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے انکشاف پر کراچی يونيورسٹي انتظاميہ بھي الرٹ ہوگئي ہے۔ ہنگامي اجلاس ميں طلبا کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔ این ای ڈی یونیورسٹی میں بھی طلبا کی سیکیورٹی کا جائزہ لينے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ…

Read More
 

خواجہ اظہار پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس مقابلے میں فرار،والد گرفتار

کراچی: گلزار ہجری میں قائم کنيز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس مقابلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن پر حملے کا مرکزی ملزم عبدالکريم سروش صديقي زخمی حالت میں فرار ہوگیا ہے، جبکہ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

Read More
 
 
 

سماء پول

صوبوں نے مخالفت کردی!، کیا زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی ہونی چاہئے؟

View Results

Loading ... Loading ...
 
Follow SAMAA on Facebook
Follow SAMAA on Twitter
Follow SAMAA on Google +
Follow SAMAA on Daily Motion
Follow SAMAA on Youtube
Follow SAMAA on Instagram
Follow SAMAA on Pinterest