You are here:    Home      Posts tagged "KARACHI OPERATION"
 
 

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے بفرزون میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

غلام نبی میمن کو کراچی کا نیا پولیس چیف مقرر کردیا گیا

پولیس آرڈر کی منظوری کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی امیرشیخ کا تبادلہ کر دیا گیا، جب کہ ان کی جگہ غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کا نیا چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچيں گے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم آج مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لینگے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں بیس نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، گولیوں کا فرانزک تاحال نا مکمل

کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کو تین روز گزر جانے کے باوجود سسٹم اپ گريڈ نہ ہونے کے باعث گولیوں کے خولوں کا فرانزک نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیے
 

سندھ رینجرزکےاختیارات میں90دن کی توسیع،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مختلف 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچي کے علاقے لياري علي محمد محلہ ميں رينجرز نے کارروائي کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار کرليا۔

مزید پڑھیے
 

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کامیاب کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

مسلح افراد کی سابق گورنرسندھ محمد زبیر کی گاڑی روکنے کی کوشش

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے بیٹے کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے والد پر حملے کی کوشش کی، میری والدہ بھی گاڑی میں موجود تھیں۔ ملزمان کے پاس اسلحہ بھی تھا۔

مزید پڑھیے
 

تجاوزات کیخلاف آپریشن کا دائرہ بڑھ کر گلستان جوہر تک پھیل گیا

کراچی ميں رات گئے شہری حکومت کی جانب سے گلستان جوہر کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں درجنوں دکانوں اور پتھارے مسمار کردیئے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچي ميں دہشت گردي اور بدامني کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگيا۔ رينجرز نے سرجاني ٹاؤن ميں ديواروں کے درميان چھپايا گيا اسلحہ برآمد کرليا۔  حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ ايم کيو ايم لندن کے بھتہ خور سلطان موسيٰ کے ساتھيوں نے چھپايا تھا۔

مزید پڑھیے
 

حساس ادارے کی اطلاعات پر آپریشن،مقابلے میں3دہشتگرد ہلاک

کراچي کے علاقے اتحاد ٹاون ميں پوليس اور دہشت گردوں کے درميان فائرنگ کے تبادلے ميں تين دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم کو مٹانے کی کوششیں، فاروق ستار کا شعری تبصرہ

مستعفی گورنر سندھ محمد زبیر نے متحدہ قومی موومنٹ کو مٹانے کی کوششوں کی بات کی تو ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے شعری تبصرہ کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

زرداری ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے،فریال نےمہلت مانگ لی

سندھ منی لانڈرنگ کیس میں کوئی پیش رفت سامنے نہ ٓاسکی، آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ دونوں کے وکلاٗ نے نئی تاریخ کیلئے درخواست بھی دیدی۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں امن کون لایا؟، چوہدری نثار کے متضاد بیانات

چوہدری نثار نے بھی بڑا يو ٹرن لے لیا، آج پريس کانفرنس ميں کراچی آپريشن کا سہرا صوبائی حکومت اور قائم علی شاہ کے سر سجا ديا جبکہ اس سے قبل انتخابی مہم کے دوران کراچی ميں امن کا کريڈٹ خود لیا تھا، چوہدری نثار کے متضاد بيانات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں رات بھر سیکیورٹی اداروں کے چھاپے

کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رینجرز اہلکار اور خاتون زخمی ہوگئے۔ اسي علاقے ميں پولیس نے کومبنگ آپریشن کے دوران پچیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید پڑھیے
 

راؤ انوار ہمارا بہادر بچہ ہے

کراچی / لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بہادر بچہ ہے، جو ایم کیو ایم سے لڑنے میں بچ گیا۔

مزید پڑھیے
 

گینگ واردوبارہ سراٹھانے لگی

تحریر:کامران اسلم ہوت یہ واقعہ 2010 کا ہے، میں منی بس میں سوار ہوکر اپنے آفس کی طرف جا رہا تھا۔ جب ماری پور روڈ، مچھر کا لونی کے اسٹاپ پر پہنچا تو دیکھا ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے تمام گاڑیوں کو آگے جانے سے روک رکھاتھا۔بس سے اترنے کے بعد معلوم ہوا کہ آگے…

مزید پڑھیے
 

آٹھ سال میں مفرور راؤ انوار کے مبینہ مقابلے، رپورٹ دیکھیں

مفرور راو انوار کے آٹھ سال ميں تين سو چھياسي مبينہ مقابلے يعني تقريباً ہر ہفتے ايک مقابلہ، سوال پيد ہوتا ہے کہ کيا پورے پاکستان سے دہشت گرد انھيں تھانوں کي حدود ميں آکر چھپ گئے تھے جو راؤ انوار کي نگراني ميں تھے، ان مشکوک مقابلوں ميں سيکڑوں مبينہ دہشت گرد تو مارے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube