You are here:    Home      Posts tagged "Kalbhushan"

کلبھوشن کیس کا فیصلہ پاکستان کی اخلاقی فتح ہے، شاہ محمود قریشی

وزير خارجہ شاہ محمود قريشي نے عالمي عدالت کے فيصلے پر قوم کو مبارک باد ديتے ہوئے اسے پاکستان کي اخلاقي فتح قرار دے ديا۔ اسلام آباد ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزير خارجہ شاہ محمود قريشي کا کہنا تھا کہ بھارت عالمي عدالت ميں يہ موقف لے کر گيا تھا کہ کلبھوشن ياديو…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن کے معاملے پرپاکستان کا کیس مزید مضبوط ہوگیا، دفتر کارجہ

ہالینڈ میں توہین آمیز کارٹون مقابلے پر ہائی کمشنر کو طلب کر کے پاکستان کا شدید احتجاج، یورپی یونین کے سفیر کو بھی تشویش سے آگاہ کردیا جبکہ دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر انسانی حقوق کمیشن رپورٹ کو بڑی کامیابی قرار دے دیا کہا کلبھوشن کے معاملے پرپاکستان کا کیس مزید مضبوط ہوگیا۔ مقوضہ…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان نے عالمی عدالتِ انصاف میں اپنا جواب جمع کرا دیا

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو پر جواب جمع کرانے کا معاملہ پر پاکستان نےاپنا تحریری جواب عالمی عدالت میں جمع کرادیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی دہشتگرد کلبھوشن سنگھ کے معاملے میں یہ پاکستان کی جانب سے جواب الجواب میں پہلا جواب ہے تاہم عالمی عدالت میں جمع جوابات میں مجموعی طور پر دوسرا جواب…

مزید پڑھیے
 

اندرکی خبر

ويسے تو ہر نيوز چينل يہ دعوي کرتا ہے کہ اسکے پاس فلاں بريکنگ نيوز ہے، فلاں خبر ہم نے بريک کي تھي ، اس وقت کي تھي ، ہر کوئي اس کا کريڈٹ لينے کي کوشش ميں ہوتا ہے ليکن ہم اس ميں سے کسي مرض ميں مبتلا نہيں ، ہاں يہ ضرور ہے…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن معصوم پاکستانیوں کا قاتل ہے،خواجہ آصف کا بھارت کو جواب

اسلام آباد: خواجہ آصف نے کلبھوشن ملاقات پربھارتی الزامات اوراعتراضات مسترد کردیئے کہا کہ کلبھوشن یادیو معصوم پاکستانیوں کا قاتل ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اوروالدہ کی ملاقات پربیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہلخانہ سے کلبھوشن کی ملاقات کوئی عام ملاقات نہیں تھی، کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات…

مزید پڑھیے
 

بھارتی دہشت گرد سے اہل خانہ کی ملاقات، تیاریاں مکمل

اسلام آباد: بھارتی دہشت گرد سے اہل خانہ کی ملاقات کرانے کیلئے پاکستان کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، بھارت نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کی آمد و رفت سے متعلق تفصیلات نہ دے کر ملاقات خطرے میں ڈال دی۔ سفارتی ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ بھارت نے آج رات تک نہیں بتایا کہ…

مزید پڑھیے
 

نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس،کلبھوشن کے معاملے پر مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم کی صدارت میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کلبھوشن کے معاملے اور پڑوسی ممالک سے تعلقات سمیت اہم امور پر مشاورت ہوئی جس کے بعد آرمی چیف نے وزیراعظم سے ون ٹو ون ملاقات بھی کی ۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن کے معاملہ پرعالمی عدالت نے اختیارات سے تجاوز کیا

لاہور: سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے معاملہ میں عالمی عدالت انصاف نےاختیارات سےتجاوزکیا، پاک بھارت معاہدے کے مطابق کسی دہشت گرد کو قونصلیٹ تک رسائی نہیں دی جاسکتی ،پاکستان کا مقدمہ لڑنے والوں کی ناکامی ہے۔ لاہورمیں پیپلزپارٹی رہنما فائزہ ملک کے گھرآمد پرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے رحمان ملک کا…

مزید پڑھیے
 

کلبھوشن کے معاملے پر قوم کو شرمندگی ہوئی

اسلام آباد: پيپلزپارٹي کے رہنما اورسابق وزيرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر قانوني ٹیم کو بہتر تیاری کیساتھ جانا چاہیئے تھا ۔ ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے پيپلزپارٹي کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کا مائنڈ سیٹ پاکستان کیخلاف ہے، پاکستان کو مودی کا اعتراف سامنے لاناچاہیے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube