Posts tagged "KABADDI"

پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا، بھارت کو شکست

سنسنی خیز مقابلے میں 41کے مقابلے میں 43سے فتح

مزید پڑھیے

کبڈی ورلڈکپ:فائنل آج پاکستان-بھارت کے درمیان ہوگا

روایتی حریف 5ویں بارفائنل میں آمنےسامنے ہونگے

مزید پڑھیے

کبڈی کبڈی کبڈی

دودھ اور مکھن کے پیڑے کھاکر پلے پہلوانوں کا کھیل کبڈی مقبولیت کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، قدردانوں کو خیال آیا اورقدیم روایتی مقبول کھیل کے پاکستان میں پہلی بار پروفیشنل مقابلوں کا اہتمام کیا گیا، لاہور میں نجی شعبوں کے تعاون سے کبڈی لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، گاؤں دیہات کے…

مزید پڑھیے

واپڈا کی کڑیوں نے میدان مار لیا

لاہور : قومی ويمن کبڈی چیمپئن شپ واپڈا نے جيت لی، فائنل میں آرمی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، کھلاڑيوں کے بھنگڑوں نے سماں باندھ ديا، کھلاڑيوں کا کہنا ہے کہ کھيل ميل ملاپ کا ايک اچھا ذريعہ ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کبڈی کا ایشین چیمپئن شپ بن گیا

واہ کینٹ: واہ کینٹ میں شاہینوں کی واہ واہ ہوگئی جب قومی کھلاڑیوں نے بھارتی شیروں کو دھول چٹا کر تیسری ایشین کبڈی چیمپئین شپ جیت لی ۔ واہ کینٹ راولپنڈی کا میدان تھا اور سامنے روایتی حریف ہندوستان پاکستانی شاہینوں کے حوصلے آسمانوں کو چھورہے تھے۔ فائنل میں پاکستانی کبڈرز شروع سے ہی چھائے…

مزید پڑھیے

پنجاب کے روایتی کھیل

تحریر:منصور احمد سائنسي دور ميں انسان نے جہاں بے شمار کاميابياں اورترقي حاصل کي وہيں اپني معاشرتي اقدار، ثقافت اور رسم و رواج سے بھي دور ہوگيا۔ پنجاب ميں جو کھيل ،ميلے ٹھيلے، تہوار اور تقاريب کا حسن تھے ناپيد ہونے لگے اور ان کي جگہ کمپيوٹر، ليپ ٹاپ، موبائل اور ٹيب نے لے لي…

مزید پڑھیے

نتھیاگلی کی ٹھنڈ میں منچلوں کی تکہ پارٹی اور کبڈی

ایبٹ آباد : نتھیا گلی میں وقفے  سے برف باری کاسلسلہ جاری ہے، ایسے میں برف پر تکہ پارٹی اور کبڈی میچ سے منچلوں نے خوب انجوائے کیا۔ عاطف قیوم کی رپوٹ میں

مزید پڑھیے

بھارتی پنجاب میں کشیدگی، کبڈی ورلڈ کپ منسوخ

چندی گڑھ : کشيدہ حالات کے باعث بھارتی پنجاب ميں ہونے والا کبڈی ورلڈ کپ منسوخ کر دیا گیا۔ بھارتی پنجاب کے ڈپٹی وزیراعلیٰ کے مطابق سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے بعد علاقے میں حالات کشيدہ ہيں، سکھوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ايونٹ منسوخ کيا گيا ہے۔ کبڈی ورلڈ کپ بھارتی پنجاب…

مزید پڑھیے

اسپورٹس فیچر : پہلوانی فی امان اللہ، مرحبا باڈی بلڈرز

تحریر :   ثمن خان لاہور :   “پٹخ پٹخ ، گرا اُس کو ،  گردن سے پکڑ ،  ہاتھ کو گُھما، یہ کیا کر رہے ہو ، شاباش شاباش ایسے ہی”۔۔ یہ کوئی عام جُملے نہیں بلکہ بھاری بھرکم، اُونچے لمبے قد والے اُستادوں کے مُنہ سے ادا ہونے والے وہ لفظ  ہیں ،  جو…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube