You are here:    Home      Posts tagged "Judge Arshad Malik"

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست خارج ہونے پر مریم نواز کا طنز

احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق درخواست خارج کیے جانے کے بعد مریم نواز نے نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے ایک سال بعد نیب کی جانب سے دائر کی…

مزید پڑھیے
 

مبینہ اعترافی ویڈیو کیخلاف جج ارشد ملک کی ایف آئی آر

نواز شریف کو سزا سنانے سے متعلق مبینہ اعترافی ویڈیو کے بعد احتساب عدالت سے ہٹائے جانے والے جج ارشد ملک کی درخواست پر ایف آئی اے نے ناصر بٹ، میاں طارق اور ناصر جنجوعہ سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جج ارشد ملک نے ويڈيو بنانے والوں اوراسے مشتہر کرنے والوں کے…

مزید پڑھیے
 

مبینہ ویڈیو کیس، گرفتار ملزم میاں طارق جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جج  ارشد ملک کے مبينہ ویڈیو کیس ميں گرفتار مرکزی ملزم مياں طارق کو دو روزہ جسمانی ريمانڈ پر ايف آئي اے کے حوالے کر دیا گیا۔ ايف آئي اے کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ ویڈیو کیس میں ملوث ملزم میاں طارق کو بدھ 17 جولائی کو گرفتار کیا۔ ملزم کو بکتر بندگاڑی میں…

مزید پڑھیے
 

جج ارشد ملک کی مبینہ اعترافی ویڈیو،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تجاویز طلب کرلیں

جج ارشد ملک کیخلاف ن لیگ کی جانب سے پیش کی گئی مبینہ اعترافی ویڈیو کے معاملے پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت کے سامنے کوئی ہائی پروفائل نہیں۔ درخواستیں آئی ہیں تو فیصلہ بھی کریں گے ۔ جسٹس عمر عطا بنديال نے ريمارکس ديے جو دھول ابھی اُٹھ رہی ہے اسے چھٹنا…

مزید پڑھیے
 

عدالتی فیصلے تک جج کی سزا ختم یا بڑھائی نہیں جا سکتی، فروغ نسیم

وزیرِ قانون فروغ نسیم کہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فيصلے تک احتساب عدالت کے جج کی سزا ختم يا بڑھائي نہيں جا سکتی کیونکہ حکومت قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑي ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا کہ جج ارشد ملک کو لاء ڈويژن…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کا فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کے فیصلے پر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس کا واضح مطلب ہے اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج کو ہٹائے جانے کے فیصلے کی خبر…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے سے متعلق وزارت قانون و انصاف کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ خط میں…

مزید پڑھیے