You are here:    Home      Posts tagged "Jirgah"

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد ہلاک

لوئر دير ميں قرض کی رقم پر جھگڑا ہوا جس ميں 5 افراد مارے گئے۔ گزشتہ شب 80 لاکھ روپے کے قرض کے جھگڑے پر مقامی عمائدین نے جرگہ بلایا تھا، جہاں دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے واقعے…

مزید پڑھیے
 

چارسدہ : سورہ میں دی گئی 11 سالہ لڑکی بازیاب، جرگہ کے 10 افراد گرفتار

چارسدہ ميں جرگے کی بھينٹ چڑھنے والی 11 سالہ بچی کو پوليس نے بازياب کرواليا، 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ چارسدہ پوليس کے مطابق خانمائی ميں بھائی کے گناہ کی سزا کمسن بہن کو دينے کیلئے جرگے نے 11 سالہ بچی کو بغیر نکاح رحمان ولد عبداللہ کو بطور سورہ حوالے کردیا تھا۔ پوليس…

مزید پڑھیے
 

جرگے کے حکم پر بیٹی اور داماد کو قتل کرنیوالا باپ گرفتار

کراچی ميں جرگے کے کہنے پر اپنی لخت جگر اور اس سے پسند کی شادی کرنيوالے نوجوان کو موت کی نيند سلانے والے باپ کو پوليس نے گرفتار کرليا۔ اورنگی ٹاؤن کے رہائشی 25 سالہ نصيب زر خان اور عائشہ نے پسند کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی جس پر بزرگوں نے جرگہ منعقد…

مزید پڑھیے
 

حب ڈیم سے ملنے والی لاشوں کا معمہ حل، لڑکا اور لڑکی غیرت کے نام پر قتل

حب کے قریب سے ملنے والی لاشوں کا معمہ حل ہوگیا، خاتون اور مرد کو غیرت کے نام پر جرگہ کے فیصلے پر قتل کیا گیا، پولیس کے مطابق نصيب زر اور نور بی بی کی جان بہيمانہ تشدد کے بعد لی گئی۔ پولیس تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے رہائشی 25…

مزید پڑھیے
 

جرگے کا جاہلانہ فیصلہ، 14 سالہ لڑکے پر کارو کا الزام، 2 بہنیں ونی

گھوٹکی ميں جاہلانہ رسوم و رواج بچیوں کے دشمن بن گئے، جرگے نے 14 سالہ لڑکے پر الزام لگا کر 7 اور 8 سال کی بہنوں کو ونی کرنے کا حکم دے ديا، ذوالفقار کے خاندان کو 7 لاکھ روپے جرمانہ بھی کيا گيا، سماء پر خبر نشر ہونے کے بعد ایس ایس پی نے…

مزید پڑھیے
 

راؤ انوار کے پتلے کو علامتی پھانسی

کراچي: جعلي انکاؤنٹر ميں مارے گئے نقيب کے لئے آج جرگہ کیا گیا، جبکہ شرکا نے راؤ انوار کے پتلے پر غصہ نکالا اور علامتی پھانسی دی۔ تفصیلات کے مطابق سياسي رہنماؤں کي جانب سے تعزيت کا سلسلہ بھي جاري ہے۔ سعيد غني کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت تفتيش ميں رکاوٹ نہيں بنے گي۔…

مزید پڑھیے
 

پسند کی شادی کا ہولناک انجام

کراچی : کراچی میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون قتل کردئیے گئے، جرگے کے فیصلے پر گھناؤنی واردات کرنیوالے بھائی اور رشتہ دار پولیس کی پکڑ میں آگئے تاہم مقتولہ کا سابق شوہر فرار ہو گیا، جرگے کے 6 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

نوشہرو فیروز میں جرگے کا ظالمانہ فیصلہ

نوشہرو فیروز : گدھا گاڑی سے پجیرو کو ٹکر کیوں ماری؟، نوشہرو فیروز میں جرگے کا ظالمانہ فیصلہ، مقامی وڈيرے محمد بخش نے مزدور بھائيوں سے جوتا منہ ميں دباکر معافی مانگنے کا حکم سنادیا۔ گدھا گاڑی سے ٹکر کیوں ماری؟، جرگے کے فیصلے پر انسانیت شرما گئی، نوشہرو فیروز میں وڈیرے نے اپنی عدالت…

مزید پڑھیے
 

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فاٹا کے عوام نے بھی قربانیاں دیں، صدر

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے بے گھر افراد کی مکمل بحالی کے بعد فاٹا میں قبائلی عوام کی مشاورت، مقامی رسم و رواج اور شریعت کے مطابق اصلاحات کی جائیں گی۔ صدر نے قبائلی جرگے کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت…

مزید پڑھیے