You are here:    Home      Posts tagged "Jeep rally"
 
 

اسکردو کے بلند ترین صحرا میں جیپ ریلی

بلند ترین صحرا میں ماہر ڈرائیورز کا کڑا امتحان ہوا

مزید پڑھیے
 

چکوال جیپ ریلی میں خواتین ڈرائیورزکی مہارت

چکوال میں ہونے والی پہلی فور بائے فور جیپ ریلی میں خواتين ڈرائيورز بھی شریک ہوئیں اور اپني مہارت سے سب کودنگ کرديا۔ خواتین کے مطابق وہ مردوں سے زیادہ اچھی اور محتاط ڈرائیونگ کرتی ہیں۔ جیپ ریلی سیاحت کے فروغ کا بھی بہانہ بنی۔ دیکھیے ارحم خان کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

گوادر آف روڈ ریلی نادرمگسی نے جیت لی

گوادر آف روڈ ریلی نادرمگسی نے جیت لی، دو سو نوے کلومیٹر کا فاصلہ دو گھنٹے سات منٹ پانچ سیکنڈ میں طے کیا، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان نے بھي خوب مقابلہ کيا صرف سینتالیس سیکنڈ کے فرق سے رنر اپ رہے۔ گوادر آف روڈ ريلي کا آخري روز ڈرائيورز کي برق رفتاري اور مہارت نے…

مزید پڑھیے
 

ریس کے سلطان

پاکستان میں جیپ ریلی کا نام آتے ہی صاحبزادہ سلطان کا نام سامنے آجاتا ہے اور کیوں نہ آئے بلآخر 20 سالہ سحر جو دنوں میں توڑ دیا۔ 90ء کی دہائی میں جب پاکستان میں جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوا تو اس کھیل سے تعلق رکھنے والوں کے سوا کوئی نہیں جانتا تھا کہ…

مزید پڑھیے
 

بولان میں تین روزہ جیپ ریلی کا آغاز

بولان: بلوچستان کی خوبصورت وادیٕ بولان میں تین روزہ جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔ سماء ے نمائندے زین الدین کی رپورٹ کے مطابق بولان کی خوبصورت وادی میں پہاڑوں کے درمیان اور دریا کے کنارے جیپ ریلی شروع ہوگئی۔ تین روزہ ریلی میں صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی اور رونی پٹیل سمیت ملک بھر سے ساٹھ…

مزید پڑھیے
 

پہاڑوں کے دامن میں جیپ ریلی

پشاور : يوم پاکستان ہر کسي نے اپنے اپنے انداز ميں منايا، خيبرپختوںخوا ميں محکمہ سياحت نے پہاڑوں کے دامن ميں جيپ ريلي کرائي ۔ اونچے پہاڑوں کے درميان جھيل کنارے پھتريلے ٹريک پر دوڑتي جيپس کا يہ منظر ہے يوم پاکستان جيپ ريلي کا ہے ، جس ميں کراچي سے خيبر تک کے ڈرائيورز…

مزید پڑھیے
 

جیپ ریلی میں سجی میوزیکل نائٹ

چولستان کے صحرا میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ ہوا۔ جیپ ریلی میں میوزیکل نائٹ سجی تو لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔

مزید پڑھیے
 

برف سے ڈھکی وادی میں جیپ ریلی

دیر لواری سنو جیپ ریلی چترال کلب نے جیت لی، برف سے ڈھکے حسین نظاروں کے ساتھ جیپ ریلی کا احوال بتا رہے ہیں زاہد جان اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

دیر میں کیلاش کے منفرد رنگ

دیر: لواری دیرسنو ریلی کی اختتامی تقریب میں ثقافتی تڑکا بھی لگا، خیبرپختونخوا اور کیلاش کے فنکاروں نے موسیقی اوررقص سے سب کو محظوظ کیا۔ برف سے ڈھکی وادی میں گونجتی رباب پر حسین دھنیں طبلے اور ہارمونیم کا تال میل لواری سنو جیپ ریلی کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگ گئے ۔ کیلاش…

مزید پڑھیے
 

لاہورمیں جیپ ریلی

لاہور: دریائے راوی پر پہلی آف روڈ چیلنج جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔نوکیٹگریز میں ملک بھر سے بیالیس ڈرائیور حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی آپریشن سست نہیں ہوا،سندھ میں قیام امن اولین مقصدہے،ڈی جی رینجرز

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ دشمن کم ہوں تو کارروائیاں بھی کم ہوتی ہیں، کارروائیاں کم ہوں تو کہا جاتا ہے کہ ان کی سیٹنگ ہوگئی، کراچی آپریشن کسی قیمت پر سست نہیں ہوا،سندھ بالخصوص کراچی کو پُرامن بنانا ہمارا مشن ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube