Posts tagged "JAVED SHEIKH"

جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ بیٹی کے باپ بن گئے

معروف فلم اسٹار جاوید شیخ کے بیٹے اور اداکار شہزاد شیخ کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، وہ بیٹی کے باپ بن گئے، اس سے قبل کا ایک بیٹا بھی ہے۔ پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور گھرانے میں ایک اور ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، شہزاد…

مزید پڑھیے

جاوید شیخ پر تنقید ، ماہرہ خان بھی بول پڑیں

کراچی : لکس اسٹائل ایوارڈ 2018 کے دوران پاکستان کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ کی ماہرہ خان کا بوسہ لینے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا، سوشل میڈیا صارفین نے جب معروف اداکار پر تنقید کے نشتر چلائے تو اداکارہ ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی ۔ جاوید شیخ کے دفاع میں…

مزید پڑھیے

جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر پیار کرنیکی کوشش

لاہور : لکس اسٹائل ایوارڈز کے دوران پاکستانی سینیر اداکار جاوید شیخ کو اس وقت منہ کی کھانا پڑ گئی جب انہوں نے زیادہ ہی فری ہونے کی کوشش میں معروف اداکارہ مائرہ خان کے رخسار (گال) پر پیار کرنے میں ناکامی کا سامنا ہوا اور مائرہ خان نے اپنا منہ دوسری طرف کرلیا۔ بھرے…

مزید پڑھیے

فلم ورنہ پر پابندی سے کچھ نہیں ہوگا ، فخر عالم

سابق چيئرمين سينسر بورڈ فخرعالم کہتے ہيں يہ جمہوريت ہے يا آمريت، برائيوں کو ختم کرنا ہوگا فلموں پر پابندي سے کچھ نہيں ہوگا۔ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

مزید پڑھیے

فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگی ،جاوید شیخ

اداکار جاويد شيخ کہتے ہيں فلم ورنہ پر پابندي نہيں لگي، اعتراض اُٹھا ہے، فُلم فُل بورڈ کو ريفر کي گئي ہے جو معمول کي بات ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

مزید پڑھیے

ایکشن، رومانویت سے بھرپور فلم مہرانساء وی لب یو نمائش کیلئے پیش

کراچی : ایکشن اور رومانویت سے بھر پور پاکستانی فلم مہر انساء وی لب یو نمائش کے پیش کردی گئی ۔ پاکستانی فلم مہر انساء وی لب یو کا پریمئیر کراچی کے نیوپلکس سنیما میں منعقد کیا گیا جہاں فلم کی کاسٹ اور شوبز ستاروں کی موجودگی نے فلم کے پریمئیر کو چار چاند لگا…

مزید پڑھیے

فلم نامعلوم افراد ٹو کا ٹریلر رلیز کردیا گیا

کراچی : فلم نامعلوم افراد ٹو کا ٹریلر رلیز کردیا گیا، ڈراموں کے بعد مرینہ خان کا فلم میں ڈیبیو، فلم عید الاضحی پر بڑے پردے کی رونقیں بڑھائے گی۔ فلم نامعلوم افراد کی باکس آفس پر بھرپور کامیابی کے بعد فلم کے کردار شکیل بھائی، فرحان اورمون ساؤتھ افریقہ کے سفر پرنکل پڑے ہیں۔…

مزید پڑھیے

نئے اداکاروں کی آمد خوش آئند ہے

لاہور: اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ فلموں ،ڈراموں میں زیادہ سے زیادہ نئے اداکار کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مصطفی کمال اداکار جاوید شیخ کے نقش قدم پر

جاوید شیخ ہماری فلم انڈ سٹری کے بڑے مایہ ناز اداکار ہیں جنہوں نے پڑوسی ملک کی کچھ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ جاوید شیخ اداکار کے ساتھ ساتھ ہدایتکار بھی ہیں۔ ہدایتکاری کا ان کا اپنا ایک انداز ہے فلم مشکل، چیف صاحب، کہیں پیار نہ ہوجاے، مجھے جینے دو کھلے آسمان کے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube