You are here:    Home      Posts tagged "JAVED MIANDAD"
 

ہیپی برتھ ڈے ٹو لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد آج باسٹھ ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ یہ واحد کرکٹر ہیں جنہیں 6 ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

شاہد آفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘ پر پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر

سندھ ہائی کورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘ پر پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شاہد آفریدی کی کتاب کےخلاف درخواست عبدالجلیل مروت ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لیجنڈ…

مزید پڑھیے
 

شاہد آفریدی کے الزامات پر جاوید میاں داد کا ردعمل

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب گیم چینجر میں سابق کوچ جاوید میاںداد پر تنقید کی ہے۔ شاہد آفریدی نے جاوید میاں داد کو چھوٹا آدمی قرار دیا ہے۔ اس پر جاوید میاں داد نے شاہد آفریدی کے دعوے کو رد کردیا اور کہا کہ اللہ نے انہیں بہت عزت دی ہے۔ جاوید میاں…

مزید پڑھیے
 

جاوید میانداد نے ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند کرنے کی مخالفت کردی

سابق کپتان جاويد ميانداد نے ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند کرنے کي مخالفت کردی۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتےہوئے جاوید میاں داد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے خود کاؤنٹی کرکٹ اور ڈپارٹمنٹ کرکٹ کھیلی ہے اور آج وہ اس طرز کی کرکٹ کو بند کرنے کی بات کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان سے سابق کپتان جاويد ميانداد کی ملاقات

وزير اعظم عمران خان سے سابق کپتان جاويد ميانداد نے ملاقات میں 27 سال پہلے جیتے گئے ورلڈ کپ کی یادوں کو تازہ کیا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کو کرکٹ ورلڈکپ جيتے 27 سال ہوگئے

عمران خان کي شاندار قيادت، جاويد ميانداد، وسيم اکرم اور انضمام الحق کا ساتھ ، پاکستان کو عالمي کپ جيتے ستائيس برس گزر گئے ، يادگار فتح کا احوال اس رپورٹ ميں

مزید پڑھیے
 

شعیب ملک کو جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 34 رنز درکار

پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز جاوید میانداد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 34 رنز درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ  بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ میں میانداد کا ریکارڈ توڑ دیں گے،…

مزید پڑھیے
 

جاوید میانداد نے بھارتی فلم میں تاریخ مسخ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

بالي ووڈ کي حقائق کو مسخ کرنے کي بھونڈي کوشش ناکام ہوگئي۔فلم ٹھاکرے ميں بال ٹھاکرے اور جاويد ميانداد کا مکالمہ دکھايا گيا۔ ٹھاکرے کہتے ہيں آپ کي بيٹنگ اتني بھي اچھي نہيں تھي کہ بارڈر پر بہنے والے خون کو بھول جائيں۔ جاويد ميانداد نے فلم بنانے والوں کو آئينہ دکھا ديا۔ بالي وڈ…

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ سے شکست، جاوید میاندار نے بلے بازوں کو کھری کھری سنادیں

ليجنڈری کرکٹر جاويد ميانداد بلے بازوں پر برس پڑے، کہتے ہيں جب اسپن کھيل نہيں سکتے تو ایسی وکٹيں بناتے کيوں ہيں؟، کھلاڑيوں کو صبر و تحمل سے کھيلنا چاہئے۔ سماء سے گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ سے شکست، جاوید میانداد بیٹسمینوں پر برس پڑے

سابق کپتان جاويد ميانداد بلے بازوں پر برس پڑے، کہتے ہيں وکٹ ميں کوئی خرابی نہيں تھی، کھلاڑيوں کی تکنيک ہی درست نہيں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 4 رنز سے شکست پر ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

سرفرازکارکردگی دکھائیں گے تو کپتانی کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہوگا،میانداد

سابق کپتان جاوید میانداد نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے کسی عہدے کی آفر نہیں کی، وہ سماء کے ساتھ بہت خوش ہیں،سرفراز پرفارم کریں گے تو کپتانی کو بھی خطرہ نہیں ہوگا۔ سابق کپتان جاوید میانداد چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچے تو ہر زبان…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ میں سرفراز کی کپتان کا فیصلہ نہیں کیا،میانداد چئیرمین پی سی بی کےحامی

سابق کپتان جاويد ميانداد نے کہا ہے کہ سرفراز کي پرفارمنس اچھي ہے، اميد ہے وہي عالمي کپ ميں ٹيم کي قيادت کريں گے ۔ سماء کے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں بات کرتےہوئے سابق کپتان جاوید میانداد نے سرفرازاحمد کی تعریف کی۔ انھوں نے بورڈ کي موجودہ حکمت عملي  کو بھی درست قرار دیا۔  جاويد…

مزید پڑھیے
 

فکسنگ الزامات پر جاوید میانداد کا تبصرہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ الزام لگانا آسان کام نہیں، الجزیرہ ٹی وی کو ثبوت فراہم کرنا چاہئے۔ اکثر لوگ الزام لگا کر کہتے ہیں کہ ثبوت ان کے پاس نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ایشیا کپ میں پاکستان کی بنگلادیش کے ہاتھوں شکست،جاوید میانداد برہم

سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاہےکہ بنگلادیش کے خلاف پاکستان کا کوئی بیٹسمین بڑے اسکور کے لیے بیٹنگ کرتا نظر نہیں آیا۔ سماء سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان جاويد ميانداد نےکہاہےکہ ايشيا کپ ميں پاکستان کي بنگلہ ديش سے  شکست پر حيرت ہے۔ گرين شرٹس کے سامنے ہدف اتنا بڑا نہيں تھا کہ پورا…

مزید پڑھیے
 

ایک پاکستانی 1 لاکھ بھارتی کے برابرہے ،کرکٹر جاويد ميانداد

بھارتي آرمي چيف سٹھيا گئے ہيں وہ صرف بولنا جانتے ہيں، پاکستان کا مقابلہ کرنا آسان نہيں کرکٹ ليجنڈ جاويد ميانداد بھارتي فوج کے سربراہ کے غيرذمہ دارانہ بيان پربرس پڑے۔ سما سے خصوصي گفتگوميں ان کاکياکہناتھا آئيے آپ کوسنواتے ہيں

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ کیلئے قومی کرکٹرز کو جاوید میانداد کے مشورے

سابق کپتان جاويد ميانداد نے کہا ہے کہ بھارتي ٹيم جب بھي پاکستان کے مقابلے پر آتي ہے وہ پريشر ميں ہوتي ہے، قومي کھلاڑي پرسکون ہوکر کھيليں۔ ميانداد نے اہم ميچ کيلئے کھلاڑيوں کو مفید مشورے بھي ديئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

جاوید میاندار نے بچپن کی یادیں تازہ کردیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد جب پڑھتے تھے تو کيا شرارتيں کرتے تھے؟، اسکول سے چھٹی کرتے تھے، جاويد ميانداد نے کراچی کے نجی اسکول کی تقريب ميں شرکت کی تو انہيں ماضی ياد آگيا۔ خورشيد عالم کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

تھیلیسمیا آگاہی: میانداد نے خون کا عطیہ دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد تھیلیسمیا سے آگاہی کیلئے میدان میں آگئے۔ کراچی میں قائم تھیلیسمیا کیمپ میں خون کا عطیہ دیا۔ سابق کرکٹر جاوید میانداد نے نارتھ ناظم آباد میں قائم تھیلیسیمیا کیمپ میں خون عطیہ کیا۔ جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو تھیلیسمیا سے متعلق کوئی آگاہی نہیں۔ اس…

مزید پڑھیے
 

میانداد کا عامر لیاقت کو بڑا چیلنج

عامر لیاقت حسین کے پی ٹی آئی سے شکووں پر جاوید میانداد میدان میں اتر آئے۔ جاوید میانداد نے عامر لیاقت کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ کہا وہ عامر لیاقت کے مقابلے میں اسی سیٹ پر الیکشن لڑنے کو تیار ہیں۔ پتا چل جائے گا کراچی کے عوام کس کو ووٹ دیتے ہیں۔…

مزید پڑھیے
 

نومنتخب وزیراعظم سے 92ء ورلڈ کپ فاتح ٹیم اور دیگر کرکٹرز کی ملاقات

عمران خان کی خوشی پر پرانے دوست بھی خوش، قوم کو ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دینے پہنچ گئے، پرانے ساتھیوں میں لمبی گپ شپ بھی چلی۔ نومنتخب وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے جاوید میانداد، معین خان،  وقار یونس، انضمام الحق، مشتاق احمد، وسیم…

مزید پڑھیے