You are here:    Home      Posts tagged "Jammu Kashmir"

مقبوضہ کشمیر میں کرونا سے پہلے شخص کا انتقال

وادی میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہوگئی

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

مزید پڑھیے
 

کشمیری مسلمان آج کرفیو توڑ کر وادی میں مظاہرے کرینگے

کشمیری مسلمان کرفيو توڑ کر بڑے بڑے مارچ کریں گے

مزید پڑھیے
 

سابق وزیر اعلیٰ کو مقبوضہ کشمیر میں داخلے سے روک دیا

غلام نبی آزاد جموں ایئرپورٹ سے واپس نئی دہلی روانہ

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا مسلسل 12 واں روز، خوراک و ادویات ختم

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے نافذ کیے گئے کرفیو کا آج مسلسل 12 واں روز ہے جس کی وجہ سے خوراک اور ادويات ختم ہوچکی ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کو عید منانے سے بھی روکا۔ کرفیو کے باعث خوراک اور ادويات ختم ہونے سے لوگ بھوک اور بيماري سے مر رہے ہيں۔…

مزید پڑھیے
 

کشمیر میں مظالم چلتے رہے تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ میں دنیا کو خبردار کرتا ہوں اگر مقبوضہ کشمیر میں یہ مظالم چلتے رہے تو بھیانک نتیجہ آسکتا ہے۔ يوم سياہ پر وزير اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پيغام میں لکھا کہ اگر ايسا ہوا تو مسلم دنيا سے شديد ردعمل آئے گا جبکہ انتہاء پسندی کو ہوا ملے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کیساتھ ضم کرنے پر پاکستان نے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اجلاس سے متعلق…

مزید پڑھیے
 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی ریاست کی حیثیت ختم کر دی

بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی، جب کہ صدر رام ناتھ کووند نے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے بل پر دستخط بھی کر دیئے۔

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے تشدد میں اضافہ ہوگا، قومی سلامی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے تشدد کی سطح میں اضافہ ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا جس میں بھارت کے کلسٹر بموں کے…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر میں مزید 28 ہزار بھارتی فوجی تعینات

بھارت نے تحريک آزادی کو دبانے کےليے مزيد 28 ہزار فوجي مقبوضہ کشمير بھيج ديے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے 28 ہزار فوجی سری نگر سمیت دیگر علاقوں میں تعینات کیے ہیں۔ مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ نے بال مودی کے کورٹ میں ڈال دی اس سے قبل بھی…

مزید پڑھیے
 

تحریک آزادی کشمیر کا گمنام ہیرو

سن 1846 کا سال عہد نامہ امرتسر کی شکل میں تاریخ کا ایک سیاہ ترین سال ہے۔ اس سال انگریزوں نے 75 لاکھ نانک شاہی سکوں کے عوض کشمیر کا سودا سکھوں مہاراجہ گلاب سنگھ کے ہاتھوں کیا۔ سکھ شاہی رائج ہوتے ہی کشمیریوں پر زندگی تنگ کردی گئی۔ فصلوں پر خراج یا ٹیکس کی…

مزید پڑھیے
 

برہان وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے

حريت رہنما اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ برہانی وانی کی تیسری برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمير میں آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ وادي بھر ميں تمام تجارتی مراکز بند ہیں۔ حريت قيادت کي اپيل پر قابض حکومت کے خلاف آج مظاہرے کيے جائیں گے۔…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ سمیت دیگر کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر ميں رائج  پبلک سیفٹی ایکٹ اور ديگر کالے قوانين فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کر ديا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق کشمير ميں رائج  پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ايک سال ميں 210 کشميريوں کو گرفتار کيا گيا، جبکہ 71 افراد کو عدالت…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کمشیری شہید، تعداد 5 ہوگئی

مقبوضہ کشمير کے ضلع اسلام آباد میں بھارتي فوج کي فائرنگ سے مزيد ايک کشميري نوجوان شہيد ہوگيا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ویری ناگ کے نوگام علاقے ميں سرچ آپریشن کے دوران نوجوان کو شہید کیا۔ مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید حکام نے ضلع اسلام آباد…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمير ميں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ ميں سرچ آپريشن کے دوران 4 کشميريوں کو شہيد کر ديا۔ کشمير ميڈيا سروس کے مطابق قابض فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسي پورہ ميں محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشي لي، جس دوران 4 نوجوانوں شہيد ہوگئے۔ بھارتي فورسز نے علاقے میں 2 گھروں کو…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمير، بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر طلباء کا احتجاج، بھارتی فوج کی شیلنگ

مقبوضہ کشمير ميں تین سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر دو روز سے ہزاروں طلباء کا احتجاج جاری ہے، جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ گذشتہ دو روز سے جاری احتجاج کے باعث بھارتی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے کئی طلبہ اور طالبات زخمی…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ڈاکٹر سمیت 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اسلا م آباد کے علاقے بیج بہاڑہ میں ایک فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر برہان الدین سمیت 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ڈاکٹر برہان الدین اور صفدر امین کو بیج بہاڑہ کے محلے باگندر میں محاصرے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید، جماعت اسلامی پر پابندی عائد

مقبوضہ کشمير ميں بھارتي فوج نے مزيد دو کشميريوں کو شہيد کرديا جبکہ بھارت نے مقبوضہ وادي ميں جماعت اسلامي پر پابندي بھي عائد کر دی۔ ضلع کپواڑہ ميں بھارتی فوج کی جانب سے نام نہاد آپريشن کے دوران مزيد دو نہتے کشميريوں کو شہيد کر ديا گيا۔ واقعہ ضلع کپواڑہ میں ہندوارہ تحصیل کے…

مزید پڑھیے
 

پاک فضائیہ نے بھارت کو جیسی کرنی ویسی بھرنی کا سبق دیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے دو طیارے تباہ اور پائلٹ گرفتار کرکے بزدل بھارتی فوج کو سبق دیا ہے کہ بھارت جیسا کرے گا ویسا بھرے گا۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاس اب بھی وقت موجود ہے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے، وزیر مملکت برائے داخلہ

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں ہونے والی پہلی عالمی میڈیا کانفرنس سے خطاب میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے شرکا کو بتایا کہ پاک فضائیہ کی جانب سے ملکی حدود…

مزید پڑھیے
 

کشمیر کی خراب صورتحال کے باعث جاپان کا دورہ مؤخر کرنا پڑا، وزیر خارجہ شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلیفون کرکے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں صورتحال انتہائی مخدوش ہے اور اس نازک صورتحال میں میری اپنے ملک میں موجودگی ضروری ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پلواما واقعے کے بعد جنوبی ایشیا میں امن و امان کی صورتحال…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube