You are here:    Home      Posts tagged "jamat islami"

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف لاہور میں عوامی مارچ

جماعت اسلامی نے مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف لاہور میں عوامی مارچ کیا جس میں ہزاروں مرد و خواتین کارکنان نے شرکت کی اور چئیرنگ کراس سے ریگل چوک تک ریلی نکالی۔ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ان کا احتجاج کسی کی رہائی کے لیے نہیں…

مزید پڑھیے
 

پشاور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ نے احتجاج مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔ مظاہرے سے سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیے
 

دوہزار انیس تک روپے کی قدر میں مزید کمی آجائے گی ، امیر جماعت اسلامی

فيصل آباد ميں امير جماعت اسلامي سراج الحق نے حرمت رسول کانفرنس سے خطاب کيا، کہا حکومت نے اعلان کیا کہ ہمارے تمام وزرا پاس ہوگئے،حکومت تو پاس ہوگئی کسان طلبا اور غریب آدمی فیل ہوگیا ، انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

مزید پڑھیے
 

حکومت کا ہنی مون گزرچکا،عوام کوريليف دينےکےدعوے پورے نہيں ہوئے،سراج الحق

امير جماعت اسلامي سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کا ہنی مون گزر چکا ليکن عوام کو ريليف دينے کے دعوے پورے نہيں ہوئے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزرا آپس ميں لڑ رہے ہيں۔ صبح کچھ کہتے ہيں اور شام کو کچھ اور کہا جاتا…

مزید پڑھیے
 

تحریک انصاف کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

تحریک انصاف کے ایم این اے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر جبکہ قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد 15 اگست کی صبح پھر شروع ہوا جس میں اسپیکر کے عہدے کے لیے رائے شماری ہوئی، اکثریتی جماعت تحریک انصاف نے اسد قیصر…

مزید پڑھیے
 

اسد قیصرکا سیاسی سفر: جماعت اسلامی سے تحریک انصاف تک

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تحریک انصاف کے بانی ارکان میں شامل ہیں۔ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ اور بعد ازاں جماعت اسلامی کے سرگرم رکن رہے۔ ان کو حقیقی معنوں میں سیاسی کارکن سمجھا جاتا ہے جنہوں نے گراس روٹ لیول سے سیاسی کیریئر کا اغاز کیا اور آج قومی افق پر…

مزید پڑھیے
 

انتخابات پر شدید تحفظات کے باجود نئی حکومت کو موقع دینا چاہتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابات پر شدید تحفظات کے باوجود جمہوری نظام کے تسلسل کی خاطر نئی حکومت کو کام کرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں اور انتظار کریں گے کہ عمران خان اپنے وعدے کے مطابق مدینہ جیسی اسلامی و فلاحی ریاست قائم کریں۔ منصورہ میں واقع جماعت…

مزید پڑھیے
 

سینیٹ الیکشن میں دولت جیت گئی،سیاست ہارگئی،سراج الحق

کراچی: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہےکہ سینٹ کےالیکشن میں دولت جيت گئي،سياست ہار گئي۔سينيٹ کا الیکشن نہيں، سلیکشن تھا۔ اميرجماعت اسلامي سراج الحق نےکراچي پريس کلب ميں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ سپريم کورٹ تمام جيتنے والوں کو بلا کر حلف اٹھوائے۔عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم نے…

مزید پڑھیے
 

جماعت اسلامی کی تقریب،پیپلزپارٹی والےمدعو،پی ٹی آئی کی بلاوجہ انٹری

کراچی: سیاسی اختلاف بدنظمی میں بدل گیا۔ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں الخدمت پارک کی افتتاحی تقریب کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔ کراچی کےعلاقے بہادرآباد میں جماعت اسلامی کی تقریب میں پیپلزپارٹی کے جام خان شوروکومہمان خصوصی کےطورپرمدعو کیاگیاتھا۔ تقریب میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھنگ ڈال…

مزید پڑھیے
 

جماعت اسلامی کے6رہنماؤں کوسزائےموت سنادی گئی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں عدالت نے جماعت اسلامی کے مزيد چھ ارکان کو جنگی جرائم کے لیے موت کی سزا سنادي۔  مقامی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامي کے سزا سنائے گئے افراد میں ایک سابق رکن پارلیمان بھی ہیں۔ ملزمان کے خلاف لوٹ مار، ایک ہندو اور عوامی لیگ کی طلبہ تنظيم کے رہنما سمیت…

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم کراچی کےمسائل حل نہیں کرسکتی،جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ایم کیوایم پرتنقید کےتیرچلادئیے۔انھوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے کراچی کابرا حال کیا اور شہرکےمسائل حل نہیں کئے۔انھوں نے مزید کیاکہا، آپ بھی سنیئے۔

مزید پڑھیے
 

حکمرانوں نےصرف کرپشن میں نام پیداکیا

پشاور: جماعت اسلامی کے امیرسراج االحق نےکہاہےکہ حکمرانوں نے صرف کرپشن ميں نام پيدا کيا۔ پشاورمیں طلباءسے بات کرتےہوئے سراج الحق نےکہاکہ کياموجودہ حکمران پاکستان کو خوشحالي پاکستان دے سکتے ہيں؟۔ سراج الحق کاکہناتھاکہ ہمارے ملک پر بین الاقوامی قوتوں کا قبضہ ہے،خوشحال پاکستان صرف جماعت اسلامی ہی دے سکتی ہے۔ سراج الحق نے شکوہ…

مزید پڑھیے
 

ملک کےساتھ تجربات بہت ہوچکے،اب آئین کےمطابق چلناہوگا

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاہےکہ ملک کےساتھ تجربات بہت ہو چکے،اب آئین کے مطابق چلنا ہوگا، 2018 میں انتخابات ہر صورت ہونے چاہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں ایک ووٹ بھی ملتا تو اس پر فخر کرتا۔انھوں نے کہاکہ…

مزید پڑھیے
 

سراج الحق نے’مجھے کیوں نکالا’کاجواب دےدیا

راولپنڈی:اميرِ جماعت اسلامي سراج الحق نے بھي مجھے کيوں نکالا کا جواب ديديا ۔ راولپنڈی میں طلبہ کنوینشن سے بات کرتےہوئے سراج الحق نے بتایاکہ نوازشريف نے ہمارے بچوں کو غربت اوربے روزگاري کا تحفہ ديا ۔ انھوں نے کہاکہ نوازشری نےعوام کو روزگار ديا نہ پاني فراہم کیا۔انھوں نے نوازشریف کو نااعل کہہ کرکئی…

مزید پڑھیے
 

دوہزار18انقلاب کاسال ہے،جماعت اسلامی

لاہور: جماعت اسلامي کے امير سراج الحق نےکہاہےکہ نوازشريف ووٹ کے تقدس کي نہيں،اپني بقاء کي جنگ لڑ رہے ہيں ۔انھوں نےدو ہزارہ اٹھارہ کو انقلاب کا سال قرار دے ديا۔ نون ليگ کے گڑھ ميں  سراج الحق نے نوازشریف کونشانے پرلیا اور کہاکہ  تين بارمنتخب ہونے کے باوجود عوام کے مسائل حل نہ کئے،اب…

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں انگریزکانظام قائم ہے،سراج الحق

مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی سراج الحق نےکہاکہ لوگ مجھےکہتےہیں کہ آج کی بات کرو۔اس وقت پاکستان میں انگریزکانظام قائم ہے۔ میرا فرض ہےکہ میں درست بات کروں۔انھوں نے مزید کیاکہا،آپ بھی سنیے۔  

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کی برطرفی کی وجہ بچہ بچہ جانتاہے،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نےکہاہےکہ اسکول کاچھوٹا بچہ بھی بتاسکتا ہے کہ نواز شریف کو کیوں نکالا ليکن مياں صاحب سڑکوں پر يہ سوال پوچھتے پھر رہے ہيں ۔ سراج الحق نے ایک تقریر سے خطاب کرتےہوئےکہاکہ سابق وزير اعظم کو تکبر کی وجہ سےنکالنا پڑا۔ انھوں نے کہاکہ نواز شریف پوچھتے پھرتے ہیں کہ…

مزید پڑھیے
 

ملک کی قیادت گیدڑوں کے ہاتھ میں ہے،سراج الحق کی تنقید

راول پنڈی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاہےکہ احتساب کیلئے بنائے گئےادارے ناکام ہوگئے۔نیب بھی سہولت کار کا کردار ادا کررہا ہے۔ راولپنڈی میں احتساب مارچ سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس وقت نیب کے پاس ایک سو پچاس سے زائد بڑے کیسزپڑے ہیں۔اکتوبر کے پہلے ہفتے میں نیب کے دفتر…

مزید پڑھیے
 

سراج الحق نےنوازشریف کوسزاہونےکاخدشہ ظاہرکردیا

لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے نواز شریف کو سزا کی نوید سنادی۔ لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئےسراج الحق نےکہاکہ وزيراعظم اوران کے خاندان کو سزا ہوئي تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔ انھوں نے مطالبہ کیاکہ  کسی کے سینے میں راز ہیں تو وہ بیان کرے۔ سراج الحق نے امکان ظاہرکیاکہ پاناما کيس ميں…

مزید پڑھیے
 

ڈان لیکس معاملہ،سراج الحق بھی بول پڑے

اسلام آباد: ڈان ليکس معاملے پر جماعت اسلامي کے امير سراج الحق کا ردعمل بھي سامنے آگيا۔ سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتےہوئے ڈان لیکس کےمعاملےپر کھل کےاظہارخیال کیا۔ سراج الحق کاکہنا تھاکہ ڈان لیکس کےمعاملے پرمیاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی والی بات ہے ۔ انہوں نے مزيد کہا کہ ہمسایوں سے…

مزید پڑھیے
 

جماعت اسلامی کا کراچی کےحوالےسے اہم فیصلہ

کراچی: جماعت اسلامی کا گورنرہاؤس کے باہر دھرناختم کردیاگیاہے۔گورنر سندھ سے جماعت اسلامی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ جماعت اسلامی نے کے اليکٹرک کيخلاف چارروزسے گورنر ہاؤس کےباہر دھرنادیاہواتھا جوگورنرسندھ کےساتھ مذاکرات کےبعدختم کردياگیاہے۔ جماعت اسلامی کراچی کےامیرحافظ نعيم الرحمان نےکہاہےکہ گورنرسندھ نے پندرہ روز کا وقت ديا ہے اور معاملے پر نظر ثاني کا کہا…

مزید پڑھیے