You are here:    Home      Posts tagged "JAMAAT-E-ISLAMI"

جماعت اسلامی 27ستمبر کو مظفرآباد میں جلسہ کریگی

کوئٹہ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جلسہ ہوا

مزید پڑھیے
 
 
 

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی ریلی

جلد سری نگر پر پاکستانی جھنڈا لہرائيں گے

مزید پڑھیے
 

پی پی پی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی صفائی مہم سوشل میڈیا پر چلارہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی نے کلین کراچی مہم کی مخالفت کردی، کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمیت 3 جماعتیں (پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی) سوشل میڈیا پر صفائی مہم چلارہی ہیں۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کلین کراچی مہم کی مخالفت کردی، کہتے ہیں کہ نالوں سے کچرا اٹھا…

مزید پڑھیے
 

کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں : کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کیخلاف درخواست دائر کردی، جس میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 46 افراد کی ہلاکت پر ایکشن لینے کی اپیل کی گئی ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے اور تنصیبات کو محفوظ بنانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

مزید پڑھیے
 

کامیاب ہڑتال نے ثابت کیا کہ بجٹ عوام دشمن ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کامیاب ہڑتال نے ثابت کر دیا کہ بجٹ عوام دشمن ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماء جماعت اسلامی نے کہا کہ عوامی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور تاجروں کی ہڑتال بھی عوامی ردِ عمل…

مزید پڑھیے
 

مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق کی ملاقات، اے پی سی سمیت دیگر امور پر گفتگو

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان ملاقات ہوئی، اپوزیشن کی مجوزہ اے پی سی کی تاریخ، مقام اور ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے سربراہان کی ملاقات اسلام آباد میں میاں اسلم کی رہائش گاہ پر ہوئی، اس…

مزید پڑھیے
 

جماعت اسلامی کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنیکا اعلان

جماعت اسلامی نے بھی عید کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، امیر جماعت سراج الحق کہتے ہیں حکومت قرضوں کی دلدل میں پھنس چکی، آئی ایم ایف والے موٹر وے، پی آئی اے اور دیگر اداروں کے بعد آخری ڈیمانڈ ایٹمی پروگرام کی کریں گے۔ جماعت اسلامی پاکستان نے عید کے…

مزید پڑھیے
 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر بھی پابندی لگادی

مقبوضہ کشمير ميں بھارت کي رياستي دہشتگردي جاري ہے، کپواڑہ ميں آپريشن کے دوران مزيد دو کشميريوں کو شہيد کر ديا۔ مقبوضہ وادي ميں جماعت اسلامي پر پابندي لگا دي گئي، چار سو کارکنوں کو گرفتار کرليا گيا۔ مودي سرکار اليکشن مہم کے ليے مقبوضہ کشمير ميں بھي فوج کو استعمال کرنے ميں مصروف ہے…

مزید پڑھیے
 

حج پالیسی پر سبسڈی نہ دینا ڈرون حملے کے مترادف ہے، سینیٹر مشتاق

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات میں اضافے پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا جس میں سینیٹر مشتاق احمد نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کراتے ہوئے کہا کہ کابینہ کی جانب سے حج پالیسی…

مزید پڑھیے
 

مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کیا کیا؟ سراج الحق نے جواب مانگ لیا

مدينہ جيسي فلاحي رياست بنانے کيلئے حکومت نے چھ ماہ ميں کيا کيا؟امير جماعت اسلامي نے سوال اٹھا ديا، سينيٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت ايک بھي وعدہ پورا کرنے ميں ناکام رہي ہے۔ وہ ملتان ميں ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

مزید پڑھیے
 

فیاض الحسن چوہان صحافیوں سے جھگڑ پڑے

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان مخالفین پر تندوتیز بیانات کی بوچھاڑ کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ مگر جب انہوں نے یہ انداز صحافیوں کے خلاف اپنایا تو صحافی سراپا احتجاج بن گئے اور صوبائی وزیر سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ جھگڑے کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے
 

فیاض الحسن چوہان سے صحافیوں نے معافی کا مطالبہ کردیا

مخالفین پر تندوتیز بیانات کی بوچھاڑ کرنے والے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان صحافیوں سے الجھ پڑے ۔ میڈیا ٹاک کے دوران سراج الحق کے بیان پر سوال ہوا تو ہتھے سے اکھڑ گئے ۔ ان کے رویے پر صحافیوں نے احتجاج کیا اور صوبائی وزیر اطلاعات سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ لاہور…

مزید پڑھیے
 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو مشورہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ترجیحات کے دوبارہ تعین کا مشورہ دے دیا۔ جماعت اسلامی کے امير سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزيراعظم اور چيف جسٹس اپنی ترجيحات کا دوبارہ تعين کريں، چيف جسٹس قوم کو انصاف ديں، عمران خان مرغيوں سے باہر نکل کر لوگوں کے مسائل…

مزید پڑھیے
 
 

جماعت اسلامی رہنماء نے نیب کو دجال سے تشبیہہ دیدی

جماعت اسلامی کے سينيٹر مشتاق احمد نے قومی احتساب بيورو کو دجال سے تشبيہ دے ڈالی، کہتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو بھی ایک ہی آنکھ رکھتا ہے، پاناما کے 435 افراد نظر نہیں آتے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

الیکشن سے پہلے ہی فیصلے ہوچکے تھے، سراج الحق

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کہتے ہیں الیکشن سے پہلے ہی تمام فیصلے ہوگئے تھے۔ مگر ہم نے سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی بائیکاٹ نہیں کیا۔ لاہور میں منعقد یوم تاسیس سے خطاب میں ان کا یہ بھی کہنا تھا تمام سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں ۔ انہوں نے…

مزید پڑھیے
 

بنیادی خرابیوں کی دوری تک ملک ترقی نہیں کرسکتا، سراج الحق

امير جماعت اسلامي سراج الحق نے کہا ہے کہ جب تک بنیادی خرابیوں کو دور نہیں کیا جائے گا، ملک ترقی و خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کرسکے گا۔ لاہور سے جاري ايک بيان ميں سراج الحق کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مشترکہ جدوجہد کےعزم کو سراہتے ہیں، مضبوط اپوزیشن جمہوریت…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل کے انتخابی کیمپ پر فائرنگ

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹين میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے انتخابی کیمپ پر پولیس نے فائرنگ کردی جس پر جماعت اسلامی کے کارکنوں نے احتجاج کرکے سڑک بند کر دی۔ ترجمان جماعت اسلامی راؤ جاوید نے الزام لگایا کہ پولیس نے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار برائے قومی اسمبلی میاں اسلم…

مزید پڑھیے
 

سیاسی اسٹیج گرنے کے انوکھے واقعات

سیاستدانوں کے وعدے بھاری ہوں نہ ہوں، سیاستدان اسٹیج اور اسٹيج سياست دانوں کیلئے بھاری ثابت ہوتے رہے ہیں، ماضی ميں کب کب کون کون اسٹيج سے گرا اور کب کب اسٹيج گرا، سماء کی خصوصی رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے