You are here:    Home      Posts tagged "izhaan mirza malik"

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا لٹل آئرن مین

قومی کرکٹرشعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک ابھی 11 ماہ کے بھی نہیں ہوئے لیکن مقبولیت میں اپنے والدین سے کم نہیں، ثانیہ یا شعیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی کسی بھی تصویر کو ڈھیروں ڈھیر لائکس اور کمنٹس ملتے ہیں۔ ثانیہ نے…

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ سال بعد ٹینس کورٹ میں واپسی

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد ٹینس کورٹ کا بالا آخر رخ کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

کیا میں اذہان کو ہمیشہ کیلئے اپنے پاس رکھ سکتی ہوں؟

بھارتی ٹینس کوئین اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں پاکستان اور بھارت میں یکساں پسند کیا جاتا ہے۔ لیکن اذہان کی تازہ تصویر دلچسپ پیغام کے ساتھ بھارتی اداکارہ پری نیتی چوپڑا نے شیئر کی ہے۔…

مزید پڑھیے
 

ویلنٹائن ڈے پر ثانیہ مرزا کا پیغام سب پربازی لے گیا

دنیا بھر میں ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘ منایا جا رہا ہے جسے محبت کا عالمی دن کہا جاتا ہے۔ اس آفاقی جذبے کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا نہ ہی اس کا کوئی ایک روپ ہے۔ ویلنٹائن ڈے پر جب سب اپنے شریک سفر یا محبوب کیلئے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں، ثانیہ…

مزید پڑھیے
 

کپل شرما شو میں ثانیہ مرزا کی دلچسپ باتیں

بھارت کے معروف ٹی وی شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی مقبولیت کی اصل وجہ میزبان کپل شرما کی برجستہ باتیں اور حس مزاح ہے۔ کامیڈین کے چٹکلوں سے ہر ایک محظوظ ہوتا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی بہن انعم مرزا کے ساتھ شو میں شرکت کی اور اپنی برجستہ…

مزید پڑھیے
 

خالص پیار اپنے بیٹے سے سیکھا، ثانیہ مرزا

کرکٹرشعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے کی پیدائش 30 اکتوبر 2018 کو ہوئی تھی، کچھ عرصہ تک تو ننھے اذہان مرزا ملک کی کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی لیکن اب اکثروبیشتر ثانیہ بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرشیئر کی جانے والی…

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی ’’چھٹیاں‘‘ ختم

سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ ملک اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھتی ہیں۔ ماں بننے کے بعد گزشتہ روز پہلی بار جم جانے پر ثانیہ نے سوشل میڈیا پر بھرپورخوشی کا اظہار کیا اور اس خوشی میں اپنے چاہنے والوں کو بھی شریک کیا۔…

مزید پڑھیے
 

شعیب ملک نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے ٹی ٹین لیگ چھوڑدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورآل راؤنڈر شعیب ملک ٹی ٹین لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ شعیب نے کرکٹ پر اپنی اہلیہ اور بچے کو ترجیح دی  ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں شعیب ملک نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ ٹی ٹین لیگ سیزن 2 نہیں کھیلیں…

مزید پڑھیے