You are here:    Home      Posts tagged "Israel"

غزہ میں دو بم دھماکوں میں دو اہلکار جاں بحق

دھماکوں کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

مزید پڑھیے
 

اسرائیل نے خواتین مسلم کانگریس اراکین کی آمد پر پابندی لگادی

اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مسلم امریکی کانگریس اراکین کو اسرائیل میں داخلے کی اجازت نہیں دے گا۔

مزید پڑھیے
 

عید الاضحی، نماز عید ادا کرنیوالے فلسطینیوں پر فائرنگ

مقبوضہ بیت المقدس میں نماز عید کی ادائیگی پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی۔

مزید پڑھیے
 

وسطی امریکی ملک نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کردیا

وسطی امریکہ میں واقع ملک جمہوریہ نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے اور سفیر بھی نامزد کردیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارہ ‘وفا’ کے مطابق وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے…

مزید پڑھیے
 

بھارت کو امریکا اور اسرائیل کی آشیر باد حاصل ہے، رضا ربانی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان پر مشتمل مشترکہ کمیٹی بنائی جائے۔ گزشتہ روز وزیراعظم نے فوجی افسران اور اپنے مشیروں پر مبنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال…

مزید پڑھیے
 

ایک درجن سے زائد کمپنیوں پر سائبر حملہ، صارفین کا ڈیٹا چوری

ہیکرز نے ایک درجن سے زائد عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے نظام میں گھس کر بڑی تعداد میں صارفین اور کارپوریٹ ڈیٹا چوری کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فرم ’سائبریزن‘ کے محققین نے بتایا ہے کہ ہیکرز نے 30 سے زائد ملکوں کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو نشانہ بناتے ہوئے حکومت، قانون نافذ کرنے…

مزید پڑھیے
 

شام کی گولان پہاڑیوں پر نئی یہودی بستی کی تعمیر کا اعلان

اسرائیل کے زیر قبضہ شام کي گولان پہاڑيوں پر نئي يہودي بستي کي تعمير کا اعلان کردیا گیا بستي کا نام ٹرمپ سے منسوب کر ديا گيا، اسرائيلي وزيراعظم نيتن ياہو کا کہنا ہے کہ امريکي صدرنے وہ کر دکھايا جو کوئي نہ کرسکا، بین الاقوامی قانون کے مطابق اسرائیل کے زير قبضہ يہ علاقے…

مزید پڑھیے
 

واٹس ایپ نے ہیک ہونے کی تصدیق کرلی، اسرائیلی کمپنی پر الزام عائد

واٹس ایپ نے ہیکرز کی جانب سے صارفین کے موبائل فونز سمیت دیگر ڈیوائسز میں موجود پیغامات اور معلومات تک رسائی کا اعتراف کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر یہ حملہ اسرائیلی سیکیورٹی فرم این ایس او گروپ نے کیا اور اسی وجہ سے گزشتہ ہفتے واٹس ایپ نے اپنے ڈیڑھ…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید

اسرائيلي فورسز نے غزہ ميں فائرنگ کر کے مزيد چار فلسطينيوں کو شہيد کرديا۔

مزید پڑھیے
 

اسرائیل کا خلائی مشن ناکام ہوگیا، خلائی جہاز تباہ

اسرائیل کا چاند پر جانے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ اسرائیل کا خلا میں بھیجا گیا مشن لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

بھارت اور اسرائیلی حکومت اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیلی قیادت عام انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے۔

مزید پڑھیے
 

ہمارا دشمن صرف اسرائیل ہے، مہاتیر محمد

ملائيشيا کے وزير اعظم مہاتير محمد کہتے ہيں ہمارا اسرائيل کے سوا کوئی دشمن نہيں، باقی تمام ممالک سے اچھے تعلقات ہيں، اسرائيل سے ہم نے کسی قسم کا تعلق نہيں رکھا۔ انہوں نے سرمايہ کاری کانفرنس سے خطاب ميں واضح کیا کہ وہ يہوديوں کیخلاف نہيں مگر دوسروں کے ملک پر قبضہ کرنا ڈاکوؤں…

مزید پڑھیے
 

بھارت خطرناک کلر ڈرونز اسرائیل سے خریدے گا

 بھارت نے اسرائیل سے 54 ہاروپ ڈرون خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اسرائیل نے فیس بک سے مدد مانگ لی

اسرائیلی حکام اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں اپریل میں ہونے والے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون سے اتفاق کیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دو روز قبل فیس بک اور اسرائیلی حکام کی…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ کے خطاب میں امریکی فوج دنیا کی بہترین فوج قرار، ایران کو سخت تنبیہ

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو دنیا کی بہترین فوج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی فوج کے ہوتے ہوئے ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا، جب کہ اسرائیل تنازعہ پر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو ریاستی دہشت گردی…

مزید پڑھیے
 

ایران کیلئے جاسوسی پر سابق اسرائیلی وزیر کو 11 سال قید

ايران کیلئے جاسوسی پر سابق اسرائيلی وزير کو سزا سنادی گئی، گونين سيگيو ايک سال کیلئے وزير رہے اب 11 سال جيل ميں رہيں گئے۔ اسرائيلی سيکيورٹی اور انٹيلی جنس نظام کی اس کے اپنے ہی سابق وزير نے دھجياں ہی اڑا ديں، گونين سيگيو نے ايران کو خفيہ معلومات دیکر اسرائيليوں کی سٹی گم…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی وزیراعظم اور اہلیہ پررشوت خوری اور فراڈ کے الزامات ثابت

اسرائيلي وزيراعظم نتن ياہو اوراہليہ سارا پررشوت خوري اور فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ پوليس نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے سفارش کردي۔ اسرائيلي پوليس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزيراعظم بينجمن نتن ياہواور اہليہ سارا ٹيلي کام جائينٹ اسکينڈل ميں ملوث ہيں۔ شواہد ثابت کرتے ہيں کہ مياں بيوي…

مزید پڑھیے
 

غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس سے قبل اسرائلی زمینی کارروائی اور فضائی حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت 6 افراد شہید ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی بمباری سے تین فلسطینی بچے شہید

غزہ پر اسرائيلي جيٹ طياروں کي بمباري سے تين فلسطيني بچے شہيد اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائيلي جنگي جہازوں نے خان يونس کي آبادي پر ستاسي حملے کيے جس میں اسپتال کو بھي نشانہ بنايا گیا۔ اسرائيلي حملے ميں بارہ سے چودہ سال کے تين بچے شہيد اور متعدد زخمي ہوئے جبکہ بمباري سے مقامي…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد سے متعلق رپورٹ بےبنیاد قرار

صدرمملکت عارف علوي نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد سے متعلق رپورٹ بے بنياد قراردے دی۔ کہتے ہیں اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں کیے جا رہے۔ اپنے پہلےغیرملکی دورے پر ترکي روانگي سے قبل صدر نے واضح کیا کہ کشمير اور فلسطين پرکوئي سودے بازي نہيں ہوسکتي ۔ پاکستان ہمیشہ  سےفلسطینیوں کے…

مزید پڑھیے
 

فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا

اقوام متحدہ میں فلسطین کے خلاف امریکی مخالفت کام نہ آئی، فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔

مزید پڑھیے