Posts tagged "ISLAMABAD" (Page 167)

روزانہ دو سو گیسٹرو مریض اسلام آباد اسپتال میں آرہے ہیں

رمضان میں گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کے سرکاری اسپتال میں روزانہ دو سو مریض لائے جا رہے ہیں ۔ گیسٹرو سے بچاؤ کیلئے ڈاکٹر کیا مشورے دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان سویٹ ہوم کے یتیم بچوں کے لئے افطار

اسلام آباد میں پاکستان سویٹ ہوم میں والدین سے محروم بچوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ فرح ربانی کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے

کراچی کےعلاوہ اتوارسےملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی

اسٹاف رپورٹ : اسلام آباد : پاکستانی رم جھم کیلئے رہیں تیار، محکمہ موسمیات نے اتوار سے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ ملک بھر میں بادلوں کا گھیرا، ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار اور برکھا رت برسنے کو تیار ہے، موسم کا حال سنانے والوں نے آئندہ اتوار سے ملک کے…

مزید پڑھیے

انکوائری کمیشن کی کارروائی مکمل، فیصلہ جلد متوقع

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : مبینہ انتخابی دھاندلی کیلئے قائم انکوائری کمیشن نے اپنی کارروائی مکمل کرلی، الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا ہے کہ لاہور کے 3 حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی تعداد میں تبدیلی کی گئی، چیف جسٹس نے کہا کہ نادرا نے اپنی رپورٹس میں انتخابی سامان غائب ہونے کا ذکر کیا۔…

مزید پڑھیے

متحدہ سے متعلق بی بی سی رپورٹ پر برطانیہ سے تاحال جواب نہیں ملا، پاکستان

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے زيد حامد کی سزا کی تصديق نہيں کی ہے، بی بی سی رپورٹ پر برطانیہ کو لکھے گئے خط کا تاحال جواب موصول نہيں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بتایا کہ زید…

مزید پڑھیے

وزیراعظم نواز شریف سے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کی ملاقات

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم کہتے ہیں اقوام متحدہ کے امن دستوں میں پاکستان کا بڑا حصہ ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے کردار کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف اور اقوام متحدہ میں…

مزید پڑھیے

نیپرا نے 300 میگا واٹ شمسی بجلی پیدا کرنے کے 3 لائسنس جاری کردیئے

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : نیپرا نے 300 میگاواٹ شمسی بجلی پیدا کرنے کیلئے 3 کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیئے، قائداعظم سولر پارک میں تینوں کمپنیوں کو ایک ہزار 335 ایکڑ اراضی الاٹ کردی گئی۔ نیپرا کے مطابق 300 میگاواٹ شمسی بجلی پیدا کرنے کیلئے اپولو سولر، بیسٹ گرین اور کریسنٹ انرجی کو لائسنس جاری…

مزید پڑھیے

کہیں بارش کہیں گرمی، محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کی نوید سنا دی ہے۔ تاہم اسلام آباد، راولپنڈی سمیت چند علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، ملتان،…

مزید پڑھیے

لائن لگاؤ، کپتان کے ساتھ سیلفی بنواؤ

پاکستان میں چندہ جمع کرنا کوئی نئی بات نہیں مگر اسلام آباد میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈریزنگ کیلئے کچھ نیا ہی طریقہ اختیار کیا گیا، ایک شرط عائد کی گئی اور منٹوں میں کروڑوں روپے کا چندہ جمع ہو گیا۔ دیکھیے یہ دلچسپ رپورٹ

مزید پڑھیے

کبھی کبھی گھر سے باہر بھی افطار ہونا چاہیے

رمضان المبارک میں خوش خوراک افراد کے لیے اکثر بڑے ہوٹلوں میں افطار پیکجز کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ گھر سے باہر افطار پر دیکھتے ہیں اسلام آباد سے ابرار کیانی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ  کیا ہے، 403 بھارتی شہری اور مچھیرے پاکستان میں جبکہ 278 پاکستانی شہری بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 21 مئی 2008ء معاہدے کے تحت ہر سال یکم جولائی کو دونوں ممالک قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ…

مزید پڑھیے

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق درخواستیں خارج

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی درالحکومت میں بلدیاتی انتخابات رکوانے سے متعلق تمام درخواستیں خارج کر دیں,جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ معاملہ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیے

دوشناختی کارڈرکھنےکی سزا،ن لیگی ایم پی اےعبدالوحیدکی رکینت معطل

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر پی پی 196 ملتان سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملتان سے ن لیگ کے ممبر پنجاب اسمبلی اور سابق…

مزید پڑھیے

بھارتی مداخلت کا معاملہ، ملیحہ لودھی کی دفتر خارجہ میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کیلئے مشاورت کا آغاز ہوگیا، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی دفتر خارجہ میں اہم حکام سے ملاقاتیں ہوئیں جس میں حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نواز شریف سے…

مزید پڑھیے

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

ویب ایڈیٹر اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی نوید سنادی، اوگرا کی تجویز مسترد کردی، کہتے ہیں گزشتہ سال کے مقابلے میں لوڈ شیڈنگ میں کمی آئی، فی الحال مکمل طور پر خاتمہ نہیں کرسکتے۔ میاں صاحب نے کل کراچی جانے کا بھی اعلان کردیا۔…

مزید پڑھیے

بھارتی مداخلت،آرمی چیف نوازملاقات میں معاملہ عالمی سطح پراٹھانےپرغور

ویب ایڈیٹر: راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں بی بی سی کی جانب سے ایم کیو ایم اور را کی ملک دشمنی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف…

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا،پنجاب اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ  پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راول پنڈی، لاہور، سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر…

مزید پڑھیے

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : شہر اقتدار کی تاریخ میں پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تفصیلات جاری کردیں، بیلٹ پیپر کی چھپائی سات جولائی کو شروع ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں، جاری کردی تفصیلات کے…

مزید پڑھیے

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار پانچ سو میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

ویب ایڈیٹر: لاہور : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار پانچ سو میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، بجلی کی طلب بڑھنے سے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا گیا ہے، شہروں میں آٹھ،جب کہ دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے…

مزید پڑھیے

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویب ایڈیٹر: سلام آباد:ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کا قتل کیس فیصلہ کن موڑ پر پہنچتا دکھائی دیتا ہے۔ کیس کی تحقیقات کے لیے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ 6 رکنی ٹیم کیس کے مرکزی ملزم معظم علی سے تفتیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی میٹروپولیٹن پولیس…

مزید پڑھیے

آئندہ2روز میں سندھ،بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی

اسٹاف رپورٹ : اسلام آباد : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رے گی تاہم کشمیر،شمالی علاقوں اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube