You are here:    Home      Posts tagged "islam"
 

قبول اسلام کے بعد روزی سے پوچھےگئے سوالات کےجوابات

روزی نےجوابات دیتے ہوئے نقطہ نظر واضح کیا

مزید پڑھیے
 

پاکستانیوں سے متاثر ہوکر کینیڈین بائیکر نے اسلام قبول کرلیا

روزی نےقرآن پاک ہاتھ میں تھام کرتصاویرپوسٹ کیں

مزید پڑھیے
 

کیا اسلام انشورنس کی اجازت دیتا ہے؟

اسلام میں انشورنس جائز ہے یا نہیں

مزید پڑھیے
 
 

سعودی کی تاریخ میں پہلی بار مسلسل 3 روز 3 خطبے دیے جائیں گے

فرش سے عرش تک لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔ پچیس لاکھ سے زائد عازمین منیٰ کی خیمہ بستی میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفا ہفتے کو ادا کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

عید کے دن پیدا ہونے والے بچے کا بھی فطرہ ادا ہوگا

اسلام چونکہ ایک آفاقی مذہب ہے تو یہ ممکن ہی نہیں کہ اس نظام میں خرابیاں رہ جائیں۔ آپ فطرہ کی مثال لیجئے۔ یہ ایک ایسا مالی صدقہ ہے جو عیدالفطر کے موقع پر ہر صاحب حیثیت مسلمان پر لازم ہوجاتا ہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ خوشحال گھرانوں کے ساتھ نادار طبقہ…

مزید پڑھیے
 

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف بيٹھ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

احترام رمضان آرڈیننس، یہ کام آپ کو جیل پہنچا سکتے ہیں

پاکستان چونکہ ایک کثیرالمذہب ملک ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ ہندو، عیسائی اور پارسی سمیت دیگر مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں۔ اس لیے رمضان المبارک آتے ہی احترام رمضان آرڈیننس زیر بحث آتا رہتا ہے کیوں کہ بعض لوگ کسی عذر یا بغیر عذر دن کے اوقات میں کھاتے پیتے نظر آتے ہیں تو…

مزید پڑھیے
 

چاند،عيد سميت اہم تاريخوں کیلئے10سالہ کیلنڈربنارہے ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دس سال کا کلينڈر بنانے کيلئے کميٹي بنا دي ہے، جو چاند، عيد سميت اہم تاريخوں سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

مزید پڑھیے
 

دنیا کی خوبصورت عبادت گاہیں

یہ دنیا ہر رنگ ، نسل، ذات اور مذہب کے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ ہر مذہب میں عبادت کا ایک الگ اور جداگانہ طریقہ ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ان کی عبادت گاہیں بھی دوسرے مذاہب کے لوگوں سے مختلف ہیں۔ دنیا میں بسنے والے مختلف مذاہب کی چند خوبصورت اور دلکش ترین…

مزید پڑھیے
 

کرائسٹ چرچ حملہ،دہشتگرد برینٹن ٹیرنٹ کوہھتکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کردیا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے اور فائرنگ سے اننچاس مسلمانوں کو شہيد کرنے والے دہشت گرد کو عدالت ميں پيش کرديا گيا۔ عدالت نے دہشت گرد کو 5 اپريل تک ريمانڈ پر پوليس کے حوالے کرديا۔ پوليس کمشنرمائيک بش کے مطابق حملہ آور پر دیگر الزامات بھي عائد کيے جائيں…

مزید پڑھیے
 

سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانے میں 2 دن باقی

سرکاری حج اسکیم میں اب تک 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوچکی ہیں جبکہ درخواستیں 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے خراب موسم کے باوجود حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا اور اب تک 1 لاکھ 26 ہزار 482 درخواستیں…

مزید پڑھیے
 

ہالينڈ کے سابق رکن پارليمنٹ نے اسلام قبول کرليا

ہالينڈ ميں اسلام مخالف سياسي رہنما کا دل بدل گيا، آفاقي تعليمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرليا۔ ہالينڈ ميں اسلام کي کوئي گنجائش نہيں صرف ڈچ معاشرے ہي جينے کا حق ديتا ہے يہ اور ايسے خيالات ہالينڈ سے تعلق رکھنے والے رہنما يورم فين کليور کے تھے ۔ اسلام سے نفرت اس قدر…

مزید پڑھیے
 

متحدہ اسلامی انقلابی کونسل قائم کرنے کی تجویز

بلوچستان کےعلماء کرام، مذہبی اور وکلاء رہنماؤں نے ملک میں متحدہ اسلامی انقلابی کونسل قائم کرنے کی تجویز دیدی۔ کوئٹہ پریس کلب میں نیو زکانفرنس کرتے ہوئے صوبائی خطیب مولانا انوار الحق حقانی ، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ، جے یو آئی کے سابق صوبائی وزیر حافظ حسین احمد شرودی ،…

مزید پڑھیے
 

معاشرتی دباؤ بھی آبادی کے بڑھنے کی وجہ ہے، مولانا طارق جمیل

مذہبی اسکالر مولانا طارق نے کہا ہے کہ معاشرتي دباؤ بھي آبادي کے بڑھنے کي وجہ ہے، ان شاءاللہ پاکستان مدینے کی فلاحی ریاست ضرور بنے گا۔ مذہبی اسکالر مولانا طارق نے جمیل بڑھتی آبادی پر فوری توجہ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتي آبادي کي وجہ غربت ہے، معاشرتي…

مزید پڑھیے
 

نبی پاکﷺنےعیسائیوں کی حفاظت کاذمہ لیا،صدرعارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالتﷺپر ہم سب جان دینے کو تیار ہیں، نبی پاکﷺنےعیسائیوں کی حفاظت کا ذمہ لیا، نبی کریمﷺجانوروں کے حقوق کا بھی خیال رکھتے تھے، حضورﷺنے آخری خطبے میں فرمایا کہ اپنی عورتوں کا خیال کرو۔

مزید پڑھیے
 

پائلٹ نے 18 ہزار کی بلندی پر اسلام قبول کرلیا

حجاز مقدس کي فضاؤں سے گزرتے ہوئے ايک طيارے ميں برازيلي پائلٹ نے ساتھي پائلٹ کے ہاتھوں اسلام قبول کرليا۔ اٹھارہ ہزار فٹ کي بلندي پر پيش آنے والا يہ روح پرور واقعہ آن لائن دنيا ميں وائرل ہوگيا۔

مزید پڑھیے
 

اسلام قبول کرنے کے بعد زندگی یکسر بدل گئی، اے آر رحمان

بالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام قبول کرنے سے پہلے ان کی زندگی میں ایسا وقت بھی آیا تھا جب وہ روزانہ خودکشی کے بارے میں سوچتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اپنی سوانح حیات نوٹس آف اے ڈریم کی لانچنگتقریب کے دوراناے…

مزید پڑھیے
 

معروف انگریزی گلوکارہ نے اسلام قبول کرلیا

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 51 سالہ گلوکارہ شینے ڈو کارنر نے اسلام قبول کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق کا یوم شہادت

اسلامی سال کا پہلا دن یکم محرم الحرام خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا یوم شہادت ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube