You are here:    Home      Posts tagged "IOK"

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مارشل لاء لگا رکھا ہے، رچرڈ باؤچر

رچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمير ميں بھارت نے مارشل لاء لگا رکھا ہے، جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزياں ہورہی ہيں، اب اگر مقبوضہ وادی ميں کوئی واقعہ ہوا تو بھارت پاکستان کو ذمہ دار نہيں ٹھہراسکے گا۔ امريکا کے سابق اسسٹنٹ سيکريٹری آف اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیاء رچرڈ باؤچر نے…

مزید پڑھیے
 

کشمیر میں بدستور لاک ڈاؤن

حریت فورم کی کرفیو توڑ کر باہر آنے کی اپیل

مزید پڑھیے
 

شاہ محمود قریشی کے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مختلف ممالک سے رابطے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسپین اور جنوبی افریقی ہم منصب کو فون کیا اور بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ جوزف بوریل اور ڈاکٹر نالیڈی پنڈور نے مسئلے کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بڑی تعداد میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے مودی سرکار کیخلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

میڈیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جھوٹ بول رہا ہے، بھارتی سماجی کارکن

بھارتی سماجی کارکنان نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنے دورے کی ویڈیو ریلیز کردی۔ مطالبہ کیا کہ کشمیریوں کو دبانے کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔ بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا اور وہاں آنکھوں دیکھے حال کی ویڈیو اور تصاویر ریلیز…

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، بھارت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے، چیئرمين آزاد کشمير پبلک اکاؤنٹس کميٹی عبد الرشيد ترابی نے اسمبلی ميں بھارتی جارحیت پر قرار داد پيش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے بھی شرکت…

مزید پڑھیے
 

ہم پاکستان پر بھارت کو ترجیح دینے میں غلط تھے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کہتی ہیں کہ بھارتی حکومت کے عزائم ناپاک ہیں، وہ جموں و کشمیر کو غزہ کی پٹی بنانا چاہتی ہے اور کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتی ہے جو اسرائیل فلسطین کے ساتھ کررہا ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ سیاسی قیادت پاکستان پر بھارت کو ترجیح…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ میچ کے دوران گردن پر گیند لگنے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق

کشمیر میں ایک کرکٹ میچ کے دوران گردن پر گیند لگنے سے 19 سالہ نوجوان جہانگیر احمد وار جاں بحق ہوگیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں افسوسناک واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا، جب اننت نام میں بڈگام اور بارہ مولہ کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا جارہا تھا کہ ’گوش بک پٹن بارہمولہ‘ کی…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید، تعداد 11 ہوگئی

مقبوضہ کشمير ميں بھارتی فوج کی جارحيت جاری ہے، شوپياں ميں سرچ آپريشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشميری شہيد ہوگئے، ايک ہفتے ميں شہداء کی تعداد 11 ہوگئی۔ جمعۃ الوداع کے دن بھی بھارتی دہشتگردی نہ رکی، شوپياں ميں قابض فورسز کا نام نہاد سرچ آپريشن…

مزید پڑھیے
 

قابض بھارتی فوج کےآپریشن میں برہان وانی کا جانشین ذاکر موسٰی شہید

قابض بھارتی فوج نے پلواما کے علاقے میں نام نہاد آپریشن کے دوران نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ بھارتی فوج نے صرف اسی پر بس نہ کیا بلکہ ایک گھر بھی دھماکے سے تباہ کر دیا۔

مزید پڑھیے
 

پلوامہ حملہ، وزیراعظم کا ردعمل اور جنگ کے امکانات

کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملے کے تناظر میں سب سے پہلے وزیر اعظم کے بیان کی بات ہوجائے ۔ دیکھا جائے تو عمران خان نے انتہائی جاندار ویڈیو بیان جاری کیا ہے، ہمارے وزیراعظم کی جانب سے ایسا ہی بیان جانا چاہئے تھا، یہ بیان ایسا تھا کہ ہمارے ہمسائے کو بھی ’مرچیں‘ لگی…

مزید پڑھیے
 

پلوامہ حملہ اور پاک بھارت تعلقات کا مستقبل

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں خودکش حملے کے بعد بھارت نے تمام تر ذمہ داری ایک بار پھر پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی، روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تجارتی روابط منقطع کرلئے جبکہ دھمکی آمیز زبان بھی استعمال کی، موجودہ صورتحال میں پاک بھارت تعلقات کا مستقبل کیا ہوگا؟، سماء کے…

مزید پڑھیے
 

جیش محمد کیخلاف کارروائی کررہے ہیں، فواد چوہدری کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پلوامہ میں خودکش حملے کے بعد بھارت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کالعدم جیش محمد کیخلاف کارروائی کررہا ہے، اس حوالے سے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ کشمیر میں جمعرات کو خودکش کار بم دھماکے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 44 اہلکار ہلاک اور درجنوں…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید، تعداد 5 ہوگئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا، شديد بارش اور برفباری کے باوجود عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ قابض فوج نے پُرامن مظاہرين پر آنسو گيس کے شيل برسادیئے، پيليٹ گنز سے گولياں بھی چلائيں، متعدد افراد زخمی ہوگئے، 2 دن ميں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی۔…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، پلوامہ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کرديا گيا، 2 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ مقبوضہ وادی میں آج بے نہتے کشمیریوں کا خون بہایا گیا، بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا، گزشتہ روز ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کے ہاتھوں اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں فائرنگ کرکے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان کو شہید کردیا، پُرامن احتجاج کرنے والوں پر شدید شیلنگ کی گئی، کولگام اور گاندربل سے معمر شخص اور لڑکی کی لاشيں ملیں۔ مقبوضہ کشمیر میں کھیل کے میدان سے تعلیم کے میدان تک کوئی بھی جگہ بھارتی رياستی دہشت…

مزید پڑھیے
 

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، 10 کشمیری شہید، پاکستان کا اظہار مذمت

مقبوضہ کشمير ميں بھارت کی رياستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج نے پلوامہ ميں 10 کشميريوں کو شہيد کر ديا، جارحيت کيخلاف احتجاج کرنے والے نہتے مظاہرين پر بھی فورسز نے گولياں برسا ديں۔ مقبوضہ کشمير ميں بھارتی جارحيت نہ رُک سکی، کپواڑہ ميں سرچ آپريشن کے نام پر قابض افواج نے قيامت ڈھا…

مزید پڑھیے
 

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 4 ہوگئی

مقبوصہ وادی کشمیر میں قابض فوج نے گھر گھر تلاشی اور آپریشن کے دوران مزید 4 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔ رواں ہفتے بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

آٹھ نوجوانوں کی شہادت،مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ وادی کشمیر میں 8 نوجوانوں کی ماورائے عدالت شہادت پر وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے، جب کہ بھارتی قابض حکومت کی جانب سے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج کے ہاتھوں 10 کشمیریوں کی ہلاکت پر پاکستان کی شدید مذمت

بھارتی فوسز کے ہاتھوں دس کشمیریوں کی شہادت پر پاکستان نے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے کر مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ وزیر خارجہ نے کشمیریوں کی شہادت کی مذمت…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ریاستی ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ بھارت کی ریاستی دہشت گردی رکنے کا نام نہیں لے رہی ۔ مقبوضہ وادی میں اتوار کے روز مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube