You are here:    Home      Posts tagged "Inzimam ul Haq"

چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے

  چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ میرے عہدے کی معیاد 30 جولائی تک تھی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ ان کا اپنا فیصلہ ہوگا،نئی سلیکشن کمیٹی ان سے متعلق دیکھے گی۔ انھوں نے کہا کہ فخر زمان 3 سال کا بہترین پرفارمر رہا،ان کی کارکردگی بھی…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، محمد عامر باہر

ورلڈ کپ 2019ء کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سرفراز احمد کپتان ہوں گے جبکہ محمد عامر کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کی شمولیت بھی فٹنس سے مشروط قرار دی گئی ہے۔ چیف سلیکٹر کے مطابق ورلڈ کپ میں سرفراز احمد…

مزید پڑھیے
 

بی پی ایل میں دھوم مچانے والا بولر قومی ٹیم سے کیوں باہر؟

بنگلہ ديش پريميئر ليگ ميں پاکستان کے فاسٹ بولر جنيد خان نے دھوم مچادی،  3 ميچز ميں 8 وکٹيں لے اڑے، چيف سليکٹر انضمام الحق نے کہا تھا جنيد کو جنوبی افريقا کيخلاف ون ڈے ميں انجری کے سبب منتخب نہيں کيا۔ آخر ماجرا کیا ہے، اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

احسان مانی کا انضمام الحق اور باسط علی پر مکمل اعتماد کا اظہار

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر باسط علی پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ پاکستان کی سینئر کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کی اور بیٹے…

مزید پڑھیے
 

بیٹے کیلئے کسی سے سفارش نہیں کی، چیف سلیکٹر انضمام الحق

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیٹے کی سلیکشن کیلئے کسی کو سفارش نہیں کی، چیئرمین پی سی بی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا، جونیئر سلیکٹر باسط علی نے بھی الزامات مسترد کردیئے۔ بیٹے کی سلیکشن کیلئے سفارش اور دباؤ ڈالنے کے الزام کے جواب میں چیف سلیکٹر انضمام الحق میدان…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق

انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کرکٹ ٹيم کے چيف سليکٹر انضمام الحق کہتے ہيں سرفراز نے اپنی کپتانی ميں ٹيم کو متحد کيا ہے، متحد ہو کر کھیلنا ہماری طاقت ہے، ايشيا کپ کیلئے جانیوالے تمام لڑکے فٹ ہیں اور…

مزید پڑھیے
 

انضمام الحق کوملک میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آنےکی امید

چيف سليکٹر انضمام الحق کو اميد ہے کہ قومي ٹيم ايشيا کپ ميں اچھا پرفارم کرے گي۔ لاہور میں میڈیاسے بات کرتےہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نےکہاکہ عمران خان کے دور ميں کرکٹ ميں بہتري کي توقع ہے۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ قومي ٹيم ايشيا کپ ميں اچھا پرفارم کرے گي۔انھوں نے کہاکہ پچھلے…

مزید پڑھیے
 

پی سی بی انضمام الحق سے ناخوش

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی نان آفیشل لیگ میں وابستگی پر ناراضی کا اظہار کردیا۔ نئی پروفیشنل لیگ کی ٹی 10 لیگ کے نام سے لانچنگ گزشتہ روز دبئی میں ہوئی، چیف سلیکٹر پی سی بی انضمام الحق کے بھائی انتظار الحق نے ٹیم میں پنجابی لیجنڈز کے نام سے…

مزید پڑھیے
 

شاندار ڈومیسٹک کارکردگی، سپر فٹ فواد عالم قومی ٹیم کا حصہ بننے سے محروم

کراچی سے تعلق رکھنے والے سپر فٹ کرکٹر فواد عالم گزشتہ تین سال سے ڈومیسٹک سیزن میں شاندار کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم کا حصہ بننے سے محروم ہیں، پی سی بی سلیکٹرز نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انہیں نظر انداز کرتے ہوئے ایسے کھلاڑی کا انتخاب کیا جس نے تین سال سے…

مزید پڑھیے
 

پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں؛انضمام الحق

میران شاہ کے یونس خان اسٹیڈیم میں ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان کےاسٹارکرکٹرز کی بڑی تعداد کي ميچ میں شرکت ۔ کپتان پاکستان الیون انضمام الحق کہتے ہیں فاٹا میں امن کی بحالی میں پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔

مزید پڑھیے
 

چیمپئنزٹرافی کے ستارے ایک ساتھ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سارے ستارے سماء میں آگئے اور کھل کر اپنے خيالات کا اظہار کيا۔ بولے آئندہ بھي ملک کے ليے کاميابياں سميٹتے رہيں گے ۔ سماء پرشہزاد اقبال کے پروگرام ’’ آواز‘‘اور’’ندیم ملک لائیو ‘‘میں کرکٹ اسٹارز نے کھل کر اظہار خیال کیا۔ کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے
 

چیف سلیکٹر نے کامران اور احمد کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہيڈ کوچ وہ نہيں ديکھ رہے جو ہم ديکھ رہے ہيں، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی کارکردگی مايوس کن قرار دے دی، بولے جو کھلاڑی پرفارم نہيں کرے گا ٹيم سے باہر ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف…

مزید پڑھیے
 

وسیم ،وقار،انضمام کوسزادی جاتی تو۔۔۔ عبدالقادرکا بڑابیان

سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالقادرکہتے ہیں قیوم کمیشن نے وسیم اکرم ,وقاریونس , انضمام الحق اور مشتاق احمد کو سزا دی مگر کرکٹ بورڈ نے معاملے پر مٹی ڈال دی، اگر اُنہیں سزا دی جاتی تو آج پاکستان کرکٹ شرمناک مقام پرنہ پہنچتی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے
 

صحافیوں کے باؤنسرز پر انضمام الحق کے چوکے چھکے

لاہور : انضمام الحق کہتے ہيں سينئرز کو عزت سے رخصت کرنا چاہئے، چيف سليکٹر نے قومی ٹيم کو اسٹرائک ريٹ بہتر کرنے کا مشورہ بھی دے ديا۔

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی  نےآسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

محمد حفیظ کیلئے ایک اور بری خبر

لاہور : پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، اوپنر شرجیل خان اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو شامل کر لیا گیا، ذوا لفقار بابر کی چھٹی ہوگئی، محمد حفیظ بھی جگہ نہیں بناسکے۔

مزید پڑھیے