You are here:    Home      Posts tagged "Inzamam-ul-Haq"

چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے

  چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ میرے عہدے کی معیاد 30 جولائی تک تھی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ ان کا اپنا فیصلہ ہوگا،نئی سلیکشن کمیٹی ان سے متعلق دیکھے گی۔ انھوں نے کہا کہ فخر زمان 3 سال کا بہترین پرفارمر رہا،ان کی کارکردگی بھی…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آج،محمد عامر ٹیم میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ فاسٹ بولر محمد عامر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

محمد عامر انگلینڈ کے خلاف کارکردگی دکھا کر ورلڈ کپ ٹیم میں آسکتے ہیں،انضمام الحق

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ محمد عامر تجربہ کار کھلاڑی ہیں لیکن اگر وہ وکٹ نہیں لیں گے تو ٹیم کو مشکل پیش آئے گی، محمد عامر انگلینڈ کے خلاف کارکردگی دکھا کر ورلڈ کپ ٹیم میں آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

شاداب خان دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگئے

چیف سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ شاداب خان دورہ انگلینڈ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شاداب خان کے متبادل کیلئے یاسر شاہ کو سلیکٹ کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

چیف سلیکٹر انضمام الحق ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کی تیاریوں سے مطمئین

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاری اچھے طریقے سے ہورہی ہے۔ پشاور میں چيف سليکٹر انضمام الحق نے ميڈيا سے گفتگو میں کہا کہ خيبر پختونخوا ميں ٹيلنٹ کي کمي نہيں ہے، اس علاقے سے اچھے فاسٹ بولر ملتے ہيں۔ انضمام الحق نے بتایا کہ ورلڈکپ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کو کرکٹ ورلڈکپ جيتے 27 سال ہوگئے

عمران خان کي شاندار قيادت، جاويد ميانداد، وسيم اکرم اور انضمام الحق کا ساتھ ، پاکستان کو عالمي کپ جيتے ستائيس برس گزر گئے ، يادگار فتح کا احوال اس رپورٹ ميں

مزید پڑھیے
 

سرفراز احمد کے علاوہ کپتانی کیلئے کوئی آپشن نہیں، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چيف سليکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کي اب تک کي پرفارمنس بہت اچھي ہے اور ان کے علاوہ کپتانی کےلئے کوئي آپشن نہيں۔ سماء کے پروگرم اسپورٹس سیکشن میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں اوپنرز توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکے…

مزید پڑھیے
 

انضمام الحق رن آؤٹ سے متعلق وسیم اکرم کی بات پر بول پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران میرے پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود وسیم اکرم کیوں بھاگے یہ ان سے پوچھنا چاہیئے۔ سماء کے پروگرام اسپورٹس سیکشن میں بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق نے کہا کہ میچ کے دوران رن لینے یا نہ…

مزید پڑھیے
 

دبئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ کو بالنگ کیلئے دیر سے لگایا گیا، انضمام الحق

چيف سليکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کو بہت دیر بعد بالنگ کیلئے لایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا امید ہے کہ اگلے ٹیسٹ میچ میں ہم یاسر شاہ کو بہتر فارم میں دیکھیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے…

مزید پڑھیے
 

انضمام الحق کا بھتیجا ہونا میری غلطی نہیں،امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹيم کے اوپننگ بيٹسمين امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ صرف امام الحق ہيں۔ يہ ان کي غلطي نہيں کہ وہ چيف سليکٹرانضمام الحق کے بھتيجے ہيں۔ امام الحق کا شمار پاکستان کے ابھرتےہوئے ہونہارکھلاڑیوں میں ہوتاہے۔ ایشیاء کپ کےلیے دبئی میں موجود امام الحق سے میڈیا بریفنگ کے دوران سوال ہواکہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، چیف سلیکٹر

رپورٹ سيدعلی ہاشمی لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کنڈیشنز مشکل ہیں، شکست سے ڈرنا نہیں چاہیئے۔ قوی ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چيف سليکٹر انضمام الحق نے کہا کہ کنڈيشنز آسان نہيں، کسي ایک کھلاڑی کو نہیں پوری ٹیم کو…

مزید پڑھیے
 

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ، پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور: دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، لیگ اسپنر یاسر شاہ انجری کے باعث ٹیم میں جگہ نہیں بناسکے۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،…

مزید پڑھیے
 

مختصرفارمیٹ کی کرکٹ نےچیف سلیکٹرکوپریشان کردیا

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پی ایس ایل کو اچھا ایونٹ سمجھتے ہیں لیکن ڈومیسٹک کرکٹ میں بہت زیادہ مختصرفارمیٹس کے میچوں سے پریشان ہیں۔ لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے انضمام الحق نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ فرسٹ کلاس کرکٹ ہونی چاہئے۔ چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان

لاہور : پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان،عماد وسیم باہر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نيوزی لینڈ کے خلاف ٹي 20 سيريز کےلئے 15 رکني قومي ٹيم کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم اور صہیب مقصود فٹ نہ ہونے کے باعث ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے…

مزید پڑھیے
 

قومی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی

لاہور: چيف سليکٹر انضمام الحق نے دورہ نيوزي لينڈ کے ليے قومي ٹيم کا ون ڈے اسکواڈ فائنل کرليا، عماد وسيم کي جگہ محمد نوازکو ٹيم ميں شامل کيا گيا ہے ، چيف سليکٹر کا کہنا ہے کہ دوہزار سترہ کي طرح دوہزار اٹھارہ بھي پاکستان کرکٹ کے ليے اچھا ثابت ہوگا۔ چيف سليکٹر انضمام…

مزید پڑھیے
 

پاک سری لنکا کے مابین سیریز کے لوگو کی رونمائی

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی، قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے لوگو کی تقریب رونمائی قذافی اسٹیڈئم میں منعقد ہوئی، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سیریز…

مزید پڑھیے
 

سلیکشن کمیٹی کی منطق نرالی ہے، جاوید میانداد

کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی منطق نرالی ہے، ایک طرف انضمام الحق کہتے ہیں کہ یواے ای کی وکٹیں بیٹسمینوں کی جنت ہیں، دوسری طرف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں پانچ فاسٹ بولرز رکھے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

میران شاہ؛ پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو شکست دیدی

میران شاہ: شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میران شاہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو 133 رنز سے شکست دیدی۔

مزید پڑھیے
 

میرانشاہ؛برطانونی صحافی بھی پاک فوج کی صلاحیتوں کے معترف

برطانوی صحافي بھی پاکستان میں امن کی بحالی پر خوش ہیں۔ میرانشاہ میں پاکستان اور یوکے میڈیا الیون کے درمیان میچ کے موقع پرجیسن کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے وہ کام کردکھایا جو پوری دنیا کے لئے ایک مثال ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے
 

میرانشاہ:پاکستان اور یو کے الیون میچ کے ابتدائی مناظر

میران شاہ میں پاکستان الیون اور یو کے الیون کے درمیان خیرسگالی کرکٹ میچ جاری ہے۔ یادگارمقابلےکے ابتدائی مناظر دیکھیے

مزید پڑھیے