Posts tagged "INTERNATIONAL CRICKET"

کرس گیل نے چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

     ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے، پاکستان کے بوم بوم آفریدی  476 چھکے لگا کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، انگلش ٹیم نے…

مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیز کا سپراسٹار بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرہوگیا

کيربيئن اسٹار نے انٹرنيشنل کرکٹ سے اچانک ريٹائرمنٹ لے لي۔ براؤو نے ويسٹ انڈيز کيلئے چاليس ٹيسٹ ،164 ون ڈے اور66 ٹي ٹوئنٹي ميچز کھيلے۔ چيمپئن چيمپئن کرنے والا ويسٹ انڈين کرکٹ کا سپر اسٹٓار بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوگیا۔ کيریبئن اسٹار نے تمام طرز کی انٹرنيشنل کرکٹ سے اچانک ريٹائرمنٹ لے لی۔…

مزید پڑھیے

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کو مبارکباد دیتا ہوں، سرفراز احمد

کراچی : سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انٹرنيشنل کرکٹ بحالي کيلئے پي سي بي کو مبارکباد ديتا ہوں، حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے بہترین کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پي ايس ايل فائنل کي طرح ويسٹ انڈيز کا دورہ بھي کامياب ہوگا، کراچي…

مزید پڑھیے

پہلا ٹی 20 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ڈھاکا : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 194 رنز کا ہدف 17ویں اوور کی چوتھی گیند پر 4 وکٹوں پر پورا کیا۔ پہلے ٹی 20 میچ میں…

مزید پڑھیے

نجم سیٹھی نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنادی

لاہور : پاکستان میں 2 سال کے اندر انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی پی سی بی کا مشن بن گیا، چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں 2 سال میں ہر ٹیم پاکستان آئے گی، ویسٹ انڈیز کا مارچ میں دورہ پاکستان کنفرم ہے۔ برطانوی چینل کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قوم…

مزید پڑھیے

خوش آمدید کرکٹ؛ شکریہ سری لنکا

تحریر: افضال فاروقی سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کرکے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ہیں۔ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب قدم بڑھنے لگے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتھک محنت رنگ لے آئی ہے۔ پاکستان میں تقریبا 15 برس قبل نیوزی لینڈ کے دورے کےموقع پر کراچی میں اس…

مزید پڑھیے

سری لنکا کے بعد کون سی انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آرہی ہے؟

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے بڑی خبرسامنے آ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے پلان بنا لیا۔

مزید پڑھیے

شائقین کرکٹ کی بڑی کامیابی

تحریر: سجاد خان مبارک ہو۔۔۔۔ ورلڈ کلاس کرکٹرز پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم نے دورہ پاکستان کامیابی سے مکمل کرلیا۔ تمام شکوک و شبہات اور خدشات ہوا ہوگئے۔پاکستان میں آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر دنیا تعریفوں کے پل باندھ رہی ہے۔ جہاں سکیورٹی اداروں کی محنت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھاگ دوڑ…

مزید پڑھیے

جیت گئی کرکٹ؛ہار گئی دہشت گردی

تحریر: افضال فاروقی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ لوٹ آئی۔ ورلڈ الیون کے دورے پاکستان کے بعد ملک میں عالمی مقابلوں کے دروازے بظاہر کھلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان نے اگرچہ سال 2015 میں زمبابوے کی ٹیم کی میزبانی کی تھی اور رواں برس مارچ میں پی ایس ایل کا فائنل بھی لاہور میں…

مزید پڑھیے

شاہینوں نے ورلڈ الیون کے بیٹسمینوں کو کس طرح آؤٹ کیا، ویڈیو دیکھیں

پاکستان نے ورلڈ الیون کو 3 میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دے دی، تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میں عالمی کھلاڑی کس طرح آؤٹ ہوئے، ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے

پاکستانی بلے بازوں کی وکٹیں گرنے کے مناظر

ورلڈ الیون کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے 184 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، گرین شرٹس بلے بازوں نے کس طرح وکٹیں گنوائیں، ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے

فائنل ٹی 20 میں مصباح، آفریدی کیلئے یادگار اعزاز

آزادی کپ کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران سابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو یادگار اعزاز سے نوازا گیا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے

احمد شہزاد کے ایک اوور میں تین لگاتار چھکے

ورلڈ الیون کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے ایک ہی اوور میں تین چھکے لگا دیئے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے

فائنل ٹی ٹوئنٹی؛ ورلڈ الیون کی پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور: سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان میں ہماری خوب مہمان نوازی ہو رہی ہے: ہاشم آملہ،مورنے مورکل

لاہور: جنوبی افریقن ٹیم کے ٹاپ بلے باز اور ورلڈ الیون کے اوپنر ہاشم آملہ اور مورنے مورکل کا کہنا تھا کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے۔ یہاں ہماری خوب مہمان نوازی ہو رہی ہے۔ اپنے ملک جا کر اپنے تجربات اور یادوں کے متعلق دوسرے کھلاڑیوں کو بھی بتائیں گے۔ یہاں کے لوگ…

مزید پڑھیے

آخری اوورز میں نوجوان کھلاڑی اچھی بولنگ نہیں کرسکے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ نوجوان ٹیم ہے نئے کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دے رہے ہیں تا کہ ورلڈکپ سے قبل ایک اچھی ٹیم بن سکے۔

مزید پڑھیے

ہمارے ساتھ نہ کھیلنے والے خود نقصان اٹھائیں گے، نجم سیٹھی

لاہور : چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ڈیوڈ رچرڈسن کی کوششوں کی بدولت آزادی کپ ممکن ہوا، پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ لانا چاہتے ہیں، جو ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے ان کا اپنا نقصان ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے ڈیوڈ رچرڈسن کو پاکستان میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیے

مستقبل میں پاکستان میں آئی سی سی ایونٹ ہوسکتے ہیں، ڈیوڈ رچرڈسن

لاہور : آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن بولے سیکیورٹی کا مسئلہ پوری دنیا کا ہے، تمام ممالک اور کھیل متاثر ہوئے، پی سی بی اور پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیاں قابل تعریف ہیں، سیریز پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں مددگار ہوگی۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈ نے چیئرمین پی…

مزید پڑھیے

سیٹی بجی اور کھیل سجا، مگر لاہور میں ہی کیوں؟ 

تحریر: نوید نسیم زمبابوے کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پھر سے ایک بار سیٹی بجی اور کھیل سجا جب ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا جو کہ پاکستان نے جیت لیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ورلڈ الیون اور پاکستان پر کروڑوں کا سٹہ

لاہور: ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان پہلے میچ پر کروڑوں کا سٹہ لگا جس میں بک میکرز نے پاکستان کو پچاسي پیسے کیساتھ فیورٹ قرار دیا تھا۔ بک میکرز نے آج بھی پاکستان کو پچہتر پیسے کے ساتھ فیورٹ قرار دیا ہے جبکہ ورلڈ الیون کا ریٹ پچانوے پیسے لگایا گیا۔

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون؛ اسکولوں میں جلدی چھٹی کردی گئی

لاہور: شہر میں جاری آزادی کپ کے میچز کے باعث گلبرگ کے اسکولوں میں جلد چھٹی کردی گئی، فیصلہ سیکیورٹی اور سڑکوں کي بندش کے باعث کيا گيا۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube