You are here:    Home      Posts tagged "indonesia" (Page 2)

انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ،189 افراد سوار تھے

انڈونیشیا کی نجی ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی انڈونیشیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت 189 افراد سوار تھے۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں انوکھی مہم نے کامیابی حاصل کرلی

انڈونیشیا میں انوکھی مہم نے کامیابی حاصل کرلی ۔ اس مہم کے تحت عوام کو ترغیب دی جارہی ہے کہ پلاسٹک کی استعمال شدہ اشيا دیں اوربس کا ٹکٹ حاصل کریں ۔ انڈونیشیا میں ملک کے دوسرے بڑے شہر سورابایا کے مکينوں کے وارے نيارے ہوگئے جو پلاسٹک کی استعمال شدہ اشیا دينے کے بدلے…

مزید پڑھیے
 

اسد عمر کی انڈونیشیا کے وزیر خزانہ اور عالمی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے انڈونیشیائی ہم منصب، عالمی بینک کے صدر اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جس میں پاکستان کے معاشی بحران اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر ورلڈ بینک کے اجلاس کے سلسلے میں انڈونیشیا کے دورے پر ہیں،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ بینک کا اجلاس، اسد عمر منگل کو انڈونیشیا روانہ ہوں گے

وزیر خزانہ اسد عمر عالمی بينک کے اجلاس ميں شرکت کیلئے کل انڈونیشیا روانہ ہوں گے، اجلاس ميں آئی ایم ایف وفد سے بھی ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کل (منگل کو) انڈونیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد…

مزید پڑھیے
 

انڈونشیا میں دوسری آفت،متاثرہ علاقے ميں آتش فشاں پھٹ پڑا

انڈونیشیا کے سونامی اور آفت زدہ علاقے میں دوسري آفت وارد ہوگئی۔ انڈونشيا ميں زلزلے کي تباہ کارياں جاري ہی تھيں کہ متاثرہ علاقے ميں آتش فشاں پھٹ پڑا۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا، زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی پر آنے والے زلزلے اور سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1400 سے تجاوز کر گئی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چند روز قبل آنے والی ان قدرتی آفات کے نتیجے میں 2500 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز انڈونیشیا کے اس چوتھے سب سے بڑے جزیرے پر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: انڈونیشیا،زلزلے، سونامی سے تباہی،آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سات اعشاريہ پانچ شدت کے زلزلے اور سونامي نے تباہي مچادي، جہاں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاري ہے۔۔ ہلاک افراد کي تعداد پانچ سو سے تجاوز کرگئي ہے۔

مزید پڑھیے
 
 

انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، جزیرے پر سونامی آگیا

انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد ایک جزیرے پر سونامی آگیا، سمندر کی اونچی لہریں ساحل سے ہوتی ہوئی شہر میں داخل ہوگئیں۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سولاویسی میں آنے والے زلزلے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ سونامی کی لہری ساحل سے ہوتی ہوئی شہر میں داخل…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں اٹھارہویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اٹھارہویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی میڈل ٹیبل پر چین سب پر بازی لے گیا پاکستانی کے حصے میں کانسی کے چار تمغے آئے۔ اٹھارہویں ایشین گیمز میں پاکستان کے دو سو چھپن رکنی دستہ نے پینتس کھیلوں میں شرکت کی مگر نہ سونے کا تمغہ ملا…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیاءمیں ویسپافیسٹول

انڈونيشيا ميں تين روزہ ويسپا فيسٹول ختم ہوگيا۔ دو پہيوں والي اسکوٹر کے ديوانوں نے ريس لگائي۔ نت نئے انداز کي ويسپا نمائش کے ليے پيش کي گئي۔جاوا ميں ويسپا کے ديوانے ٹريک پر ريس لگانےپہنچے۔تين روزہ ويسپا فيسٹول ميں ميڈ ميکس اسٹائل سميت مختلف انداز کي ويسپا کو نمائش کے ليے پيش کيا گيا۔ويسپا…

مزید پڑھیے
 

ایشین گیمز: ہینڈ بال میں پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا

ایشین گیمز کے ہینڈ بال ایونٹ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو تئیس کے مقابلے میں اٹھائیس گولز سے شکست دے دی۔ جکارتہ میں اٹھارہویں ایشین گیمز کا میلہ آب وتاب کیساتھ جاری ہے۔ ہینڈ بال ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے انڈونیشیا کیخلاف شاندار کارکردگی دکھائی۔ پاکستان نے پہلے پیریڈ میں بارہ اور دوسرے میں سولہ…

مزید پڑھیے
 

۔18ویں ایشین گیمز،گوگل بھی ہمنوا بن گیا

اٹھارویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ تقریب جکارتہ میں ہوئی، اسی سلسلے میں دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا ڈودل تبدیل کیا۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا زلزلہ: دو دن بعد ملبے سے لڑکی کو نکال لیا گیا

انڈونیشیا میں تباہ کن زلزلے سے جہاں اٹھانوے جانیں ضائع ہوگئیں ۔ وہیں اڑتالیس گھنٹے بعد ملبے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا ۔ جزیرہ لمبوک میں ملبے سے چیخ و پکار سنائی دی تو ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی شروع کردی ۔ چار گھنٹے کی کوشش کے بعد تیئس سالہ نادیہ کو زندہ…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں زلزلہ، امام مسجد نماز کی ادائیگی میں مصروف، ویڈیو وائرل

انڈونیشیا میں زلزلے نے لومبوک جزيرے ميں تباہی مچادی، مگر نمازی فرض کی ادائیگی سے نہ چوکے اور امام مسجد زلزلہ تھمنے تک نماز پڑھاتے رہے، وڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں زلزلہ، ہلاکتیں 91 ہوگئیں

انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 91 ہوگئی۔ جب کہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔اتوار سے اب تک علاقے میں 120 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ديہاتيوں نے ايک شخص کی موت کا بدلہ لينے کیلئے 300 مگرمچھ ہلاک کردیئے

انڈونيشيا ميں ديہاتيوں نے ايک شخص کي موت کا بدلہ لينے کے ليے تقريباٍ تين سو مگرمچھ ہلاک کرديے۔ انڈوينشيا کے علاقے مغربي پاپوا کے گاؤں والے غصے ميں بے قابو مگر مچھوں کے فارم پر دھاوا بول ديا، مگر مچھوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر، گھسيٹ گھسيٹ کر باہر نکالا ڈنڈوں اور کلہاڑوں کے وار…

مزید پڑھیے
 

چیلنج:کیا آپ ’’ڈیٹھ نوڈلز‘‘ کھانا پسند کریں گے؟

چٹپٹے کھانے بہت سے افراد کے من کو بھاتے ہیں لیکن اگر کھانا ایسا ہو کہ کھا کر بہرے ہی ہوجائیں تو کون کھائے گا بھائی؟ ۔ ایسا دعویٰ کیا ہے انڈونیشیا کے ایک شہری نے جس کا کہنا ہے کہ اسپائسی نوڈلز کی صرف ایک پلیٹ کھا کر وہ کچھ دیر کے لیے اپنی…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا،پولیس ہیڈکواٹرز کے باہر4خودکش دھماکے

انڈونیشیا کے پولیس ہیڈکواٹرز کے باہر چار خود کش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ پولیس کے مطابق دھماکوں سے دس افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا، خودکش دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 13 زخمی

انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں سے دو افراد ہلاک، جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

اندونیشیا میں خوفناک مگرمچھ 66سالہ خاتون کو کھا گیا

جکارتا : انڈونیشیا کے جزئرے سمارٹرا میں خونخوار مگرمچھ 66 سالہ خاتون کو کھا گیا۔ اہل محلہ نے حاتون کے جسم کے باقی حصے پانی کے پاس سے برآمد کرلیے۔

مزید پڑھیے