You are here:    Home      Posts tagged "indonesia"
 
 

انڈونیشیا میں زلزلے سے 20 افراد ہلاک،ترکی بھی لرز اٹھا

ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں شدید ترین زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیا میں شدید ترین زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی، بڑی تباہی اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے جنوبی جاوا جزائر کے قریب سمندر میں شدید ترین زلزلہ آیا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا، گھر میں عجیب و غریب جانور دیکھ کر اہلخانہ ڈر گئے

انڈونیشیا کے ایک گھر میں عجیب و غریب جانور نما مخلوق کی موجودگی نے گھر کے مالک سمیت مقامی افراد کو چونکا دیا۔

مزید پڑھیے
 

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے، انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز کا فتویٰ

معروف گيم پليئر آن ناؤنز بيٹل گراؤنڈز پب جی کھيلنا حرام ہے، انڈونيشيا کے مذہبي اسکالرز نے فتويٰ دے ديا۔ پب جي گيمز پوری دنیا میں مقبول ہورہي ہے ليکن عالم دین نے فتویٰ ديا ہے کہ يہ گیم کھیلنا حرام ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔ غير ملکي ميڈيا کے مطاببق…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں ہنگامے 6 افراد ہلاک، 200 زخمی

انڈونيشيا ميں اليکشن کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی فسادات پھوٹ پڑے، ہنگامہ آرائی ميں 6 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے، ڈھائی سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انڈونیشیا میں اپوزيشن اليکشن نتائج تسليم کرنے سے انکار کردیا، ملک بھر ميں فسادات پھوٹ پڑے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک اور…

مزید پڑھیے
 

آتش فشاں کے کونے پر اچانک شادی کی پیشکش

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے آتش فشاں پہاڑ پر دوست کو اچانک شادی کی پیشکش کر کے حیران کردیا۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا: لکڑی پر کندہ دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک مکمل کرلیا گیا

انڈونيشيا ميں لکڑي کے تختوں پرکندہ کاری کر کے لکھا جانے والا قرآن پاک مکمل کرلیا گیا۔ لکڑی کے بڑے بڑے تختوں پر کندہ کاری سے تیار کیے جانے والے اس قرآن پاک کے لیے انڈو نيشيا کے شہر پليم بينگ ميں ايک ميوزيم بنايا گيا ہے۔ یہ لکڑی پر تیار کیا گیا اپنی نوعیت…

مزید پڑھیے
 

سحری میں جگانے کیلئے جنگی طیارے تیار

انڈونیشیا میں جنگی طیارے روزے داروں کو سحری کے لیے جگاتے ہیں، جزیرہ جاوا میں آبادی کے اوپر پروازیں کر کے رمضان بھر سحری کے لیے جگانے کا کام انجام دیتے ہیں، طیارے نچلی پروازیں کرتے ہیں، ان کے شور سے لوگ نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں ۔ انڈونیشیا ایشیا کے جنوب مشرق میں…

مزید پڑھیے
 

جکارتا ڈوب رہا ہے

انڈونیشیا کی حکومت نے دارالحکومت جکارتا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

انتخابی فرائض انجام دینے والے 270 اہلکار ہلاک

انڈونیشیا میں انتخابی ڈیوٹیاں دینے والے 270 افراد انتقال کر گئے، حکام کے مطابق تمام افراد کی موت زیادہ کام کرنے کی وجہ اور تھکاوٹ کے باعث ہوئی۔ انڈونیشیا میں حکام کے مطابق 10 دن قبل ہونیوالے انتخابات کے دوران اپنے فرائض سر انجام دینے والے انتخابی عملے میں شامل 270 افراد زیادہ کام کرنے کی وجہ…

مزید پڑھیے
 

یورپی ممالک کا کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں پر افسوس کا اظہار

یورپی ممالک نے بھی نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کی مذمت کردی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں 49 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، شہداء میں کئی ممال کے شہری شامل ہیں جبکہ 4 پاکستانی زخمی اور 5…

مزید پڑھیے
 

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گرد حملہ، مسلم ممالک کا اظہار مذمت

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے پر مسلم ممالک کے سربراہ اور اہم شخصیات نے شدید مذمت کا اظہار اور حملے کو فسطائیت قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں 49 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، شہداء میں…

مزید پڑھیے
 

وڈیو: ڈکیتی کے دوران دکان والا سوتا رہا

شاید چور کی قسمت کوئی زیادہ اچھی نہ تھی، جب ہی تو سنہری موقع ہاتھ لگنے کے باوجود اس کے ہاتھ صرف 7٫9 ڈالر ہی آسکے۔

مزید پڑھیے
 

سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو کھا لیا

انڈونیشیا میں سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو اپني خوراک بناليا۔ مقامي لوگوں اور امدادي ٹيموں نے مگرمچھ کو بيہوش کرکے خاتون کي لاش نکالي۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں شدید بارشیں، 18 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا کے علاقے سوکا بومی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ خبر کے مطابق، سوکا بومی کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث 30 مکان گر گئے جن کے ملبے تلے دبی لاشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امدادی ٹیم نے اب تک 18 افراد…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں بدھ کے روز 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں سونامی سے اموات 373 ہوگئیں، ہزار سے زائد افراد زخمی

انڈونیشیا میں ہفتہ کو جزیرہ سماترا اور جاوا کے ساحلی قصبوں میں سونامی سے اموات بڑھ کر 373 ہوگئی ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد  1459 تک پہنچ گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک اور سونامی کے خطرہ کے پیش نظر کراکاٹوا آتش فشاں کے قریب سمندر کے آس پاس بسنے والے رہائشیوں کو…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا: تباہ کن سونامی سے 43 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

انڈونیشیا ميں سونامي نے تباہي مچادي ۔ آبنائے سندا ميں رات گئے آنے والے سونامي سے تينتاليس افراد ہلاک جبکہ چھ سو سے زائد زخمي ہوگئے۔ خبرايجنسي کے مطابق آبنائے سندا ميں اٹھنے والي سونامي کي بلند لہروں نے چند منٹوں ميں شمالي سماٹر اور جنوبي جاوا ميں نظام زندگي کو تہس نہس کرکے رکھ…

مزید پڑھیے
 

حادثے کا شکار انڈونیشیا کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

انڈونیشا کے حکام نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کا بلیک باکس اور لینڈنگ گیئر کے ٹکڑے سمیت دیگر چند اشیاء مل گئی ہیں جس سے تحقیقات میں مدد ملے گی۔ گزشتہ پیر کو انڈونیشا میں ایک مسافر طیارہ سمندر میں گرنے کے باعث 189 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ حادثے میں…

مزید پڑھیے