Posts tagged "Inam Butt"

پاکستانی ریسلر انعام بٹ ملک کا نام مزید روشن کرنے کے خواہاں

پاکستاني ریسلر انعام بٹ نے دنيا بھر ميں پاکستان کا نام روشن کيا۔ انہوں نے دو مرتبہ کامن ويلتھ ميں گولڈ ميڈل حاصل کيے۔ ساؤتھ ايشين گيمز اور برازیل میں منعقد ہونے والی بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ انھوں نے ملک کا نام مزید روشن کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔…

مزید پڑھیے

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں انعام بٹ نے سلور میڈل حاصل کرلیا

قومي ريسلر انعام بٹ نے بيچ ريسلنگ ورلڈ سيريز ميں سلورميڈل جيت ليا۔ پاکستان کے ریسلر انعام بٹ کا بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ ميڈل جيتنے کا ارمان پورا نہ ہوسکا، قومي ريسلر انعام بٹ فائنل میں شکست کھاگئے۔ انعام بٹ کو جارجيا کے ريسلر نے بيچ ريسلنگ ورلڈ سيريز کے فائنل ميں دو…

مزید پڑھیے

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز،پاکستانی ریسلرانعام بٹ کی شاندارکارکردگی کا سلسلہ جاری

قومی ريسلر انعام بٹ بيچ ريسلنگ ورلڈ سيريز کے کوارٹرفائنل ميں پہنچ گئے۔ بيچ ريسلنگ ورلڈ سيريز ميں انعام بٹ کي شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ برازيل کے شہر ريوڈي جنيرو ميں جاری ايونٹ کے پہلے روز دو فائٹس جيت ليں۔ انعام بٹ نے ترکي اور آذربائيجان کے ريسلرز کو شکست دی۔ انعام بٹ…

مزید پڑھیے

ورلڈ بیچ ریسلنگ جیت کر انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد گوجرانوالہ کے انعام بٹ واپس وطن پہنچ گئے۔ ان کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ والدہ بھی کارکردگی پر خوش ہیں۔ دو روز قبل بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن پاکستانی پہلوان محمد انعام بٹ نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے دوبارہ ورلڈ چیمپیئن شپ…

مزید پڑھیے

پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت لی

بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن پاکستاني پہلوان محمد انعام بٹ نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے دوبارہ ورلڈ چیمپیئن شپ جیت لی۔ گوجرانوالہ کے انعام بٹ نے پاکستان کو ایک اور ٹائٹل جتوا دیا، ترکی میں ہونے والي ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ کي نوے کلوگرام سينيئر کيٹگري کے فائنل میں جارجیا کے…

مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور : کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد قومی ریسلنگ ٹیم واپس پہنچ گئی۔ لوگوں کی جانب سے ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube