Posts tagged "IMRAN KHAN" (Page 271)

وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے پھر میرٹ کا خون کرڈالا

اسٹاف رپورٹ پشاور : پاکستان تحریک انصاف نے انصاف کی دھجیاں اڑا ڈالیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مردان میں اپنے حلقے کے گیارہ افراد کو کلاس فور ملازمت دلوا دی۔ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے ایک بار پھر میرٹ کا خون کر ڈالا، رشوت اور ناانصافی کے خاتمے کی دعویدار حکومت نے انصاف کی دھجیاں کچھ…

مزید پڑھیے

حلقہ این اے 122 ، فیصلہ کل سنایا جائے گا

ویب ایڈیٹر: لاہور: قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 122 پر مبینہ دھاندلی کیس میں عمران خان کی انتخابی عذرداری پر الیکشن ٹربیونل کل فیصلہ سنائے گا۔  این اے 122 لاہور سے عمران خان نے سردار ایاز صادق کی کامیابی کو چیلنج کررکھا ہے. الیکشن ٹریبونل نے 17  اگست کو ایاز صادق کے وکیل کے…

مزید پڑھیے

ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: تحریک انصاف کے دھرنے میں میوزک کا تڑکا لگانا ڈی جے بٹ کو مہنگا پڑگیا۔ اسلام آباد کے علاقہ مجسٹریٹ نے ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کپتان کے دھرنے کے دوران خوب تیز آواز میں میوزک چلانے پر اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ڈی…

مزید پڑھیے

کپتان نےدبےلفظوں میں جنرل ظہیر الاسلام سےملاقات کااقرارکرلیا

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد    : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دوران انہوں نے کبھی بھی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ظہیرالاسلام سے ملاقات نہیں کی۔ سماء کے پروگرام میں ندیم ملک سے گفت گو میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے

بھولی بھالی بھابی

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد :  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی اہلیہ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوگا ،  لیکن پھرریحام خان کے بیانات اور جلسے پے در پے خبروں کی زینت بنتے چلے گئے ۔ ہری پورمیں انتخابی مہم کے دوران ایک ہی روزمیں تین…

مزید پڑھیے

بنی گالہ کےقریب سےدہشتگردگرفتار،کپتان کی سیکیورٹی بھی سخت کردی

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : بنی گالا کے قریب مسجد سے دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا، جب کہ سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی…

مزید پڑھیے

ریحام خان نے بالا آخر معافی مانگ لی

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام نے آیندہ پی ٹی آئی کے کسی بھی پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اب تحریک انصاف کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کروں گی۔…

مزید پڑھیے

اہلیہ پر تنقید برداشت نہ ہوسکی،کپتان نے ریحام کوفنکشنز میں شرکت سے روک دیا

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی بیوی ریحام خان پی ٹی آئی کےٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑیں گی اور نہ ہی پارٹی یا خیبرپختونخوا حکومت میں کوئی عہدہ رکھیں گی۔ In NA 246 bye election, I insisted Reham come to Khi & visit NA 246….

مزید پڑھیے

اب بھی وقت ہے عمران خان درست فیصلے کریں،وجہیہ الدین

ویب ایڈیٹر: کراچی : جسٹس ریٹائرڈ وجہیہ الدین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں قبضہ مافیا چھا گئی ہے، قبضہ مافیا کے ہوتے ہوئے پارٹی میں شفاف انتخابات ممکن نہیں، انہوں نے ایک بار پھر کپتان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی وقت ہے، عمران خان درست فیصلے کریں۔ مزید پڑھیں :…

مزید پڑھیے

شجاع خانزادہ کی شہادت: سیاسی و عسکری قیادت کا شدید غم و غصے کا اظہار

شجاع خانزادہ پر کیے گئے خودکش حملے پر سیاسی اور عسکری قیادت نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ صدر اوروزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا خاتمہ قوم کا عزم ہے۔ آرمی چیف کہتے ہیں شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کاشہیدشجاع خانزادہ کی خالی سیٹ پرامیدوارکھڑانہ کرنیکااعلان

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہید کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی خدمات کے اعتراف میں ضمنی انتخاب میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Out of respect for shaheed Shuja Khanzada PTI will not put up a candidate for the bye election in his…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا شہباز شریف اور خواجہ آصف سے بھی باز پرس کا مطالبہ

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد:سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل ظہیرالسلام سے متعلق سینیٹر مشاہد اللہ کے متنازع بیان پر پاکستان تحریک انصاف بھی حکمرانوں کے خوب لتے لے رہی ہے۔ متنازع انٹرویو ایک جانب خود ن لیگ کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی کو بھی اس انٹرویو…

مزید پڑھیے

بھارتی فوجیوں کانکیال سیکٹرپربلااشتعال حملہ،ایک پاکستانی شہید،3زخمی

ویب ایڈیٹر: مظفر آباد / راول پنڈی : مظفر آباد میں بھارتی درندہ فوجیوں کی فائرنگ سے ایک پاکستانی شہید، جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے، بھارتی بزدل فوجیوں کی جانب سے آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا اور نکلیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ خطے میں امن کا دشمن بھارت اپنی…

مزید پڑھیے

عابد شیر علی کے والد نے رانا ثناء اللہ کو قاتل کہہ ڈالا

ویب ایڈیٹر : فیصل آباد : حکمراں جماعت ن لیگ کے مضبوط گڑھ میں مسلم لیگ نواز دو دھڑوں میں بٹ گئی، عابد شیر علی کے والد نے توپوں کا رض رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کی جانب موڑ ڈالا، چوہدری شیر علی نے رانا ثناء کو قاتل کہہ ڈالا۔ شاید اسی کو کہتے…

مزید پڑھیے

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کپتان سے اختلافات کی تردید کر دی

پاکستان تحریک انصاف کےمعطل رہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے عمران خان سے اختلافات کی تردیدکرتےہوئے کہاہے کہ اگر نااہل لوگوں کو پارٹی سے نہیں نکالاگیا توآنیوالے انٹراپارٹی الیکشن بھی شفاف نہیں ہوں گے ۔ انہوں یہ بھی کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کےالیکشن میں میرٹ کاخون ہوا۔ آپ بھی سنیے

مزید پڑھیے

مشاہد اللہ خان کا غیرذمہ دارانہ بیان،وزیراعظم نےوضاحت مانگ لی،ترجمان

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ سے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ظہیر السلام کے بارے میں جاری بیان کی وضاحت طلب کر لی۔ مزید پڑھیں : یوم آزادی پر مشاہد اللہ کی سابق آئی ایس آئی چیف کیخلاف…

مزید پڑھیے

سینیٹڑ مشاہد اللہ کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان،سابق آئی ایس آئی چیف پر الزامات

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد :  مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مشاہد اللہ خان نے  انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہوئے ملکی حلقوں میں تشویش پھیلا دی،  مشاہد اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ  دھرنوں کے دوران آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام فوجی اور سول قیادت کو ہٹا…

مزید پڑھیے

ایک شخص 21 سال سے باہر بیٹھا عوام کو اکسا رہا ہے، ریحام خان

ویب ایڈیٹر: کراچی: گزشتہ روز ایم کیو ایم کے استعفوں پرسوالات اٹھانے والی قومی بھابھی ریحام خان آج ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر برس پڑیں ۔ مزید پڑھیے: ریحام خان نے ایم کیو ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ریحام خان کہتی ہیں ایک شخص 21سال سے باہر بیٹھا عوام کو اکسا رہا…

مزید پڑھیے

اگلا جلسہ وزیرستان میں کروں گی، دیکھتی ہوں وہاں کون آتا ہے، ریحام خان

اسٹاف رپورٹ ہری پور : جہاں بھابھی جاتی ہیں سب پیچھے پیچھے آجاتے ہیں، ریحام خان نے اگلا جلسہ وزیرستان میں کرنے کا اعلان کردیا، کہتی ہیں دیکھتی ہوں وہاں کون کون آتا ہے، این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کیلئے ایک ہی دن میں تین جلسے کر ڈالے، دھواں دھار خطاب میں بدمعاشوں…

مزید پڑھیے

کوئی بدمعاش ہے تو اپنے گھر میں ہو گا، ریحام خان

قومی بھابھی ریحام خان زوروشور سے اپنے آبائی علاقے ہری پور کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کی مہم میں مصروف ہیں۔ آج بھی تین جلسے کر ڈالے اور کہنے لگیں کوئی بدمعاش ہے تو اپنے گھر میں ہو گا، ہم بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے۔ ریحام خان کا جوش خطابت دیکھیے اس…

مزید پڑھیے

ریحام خان نے ایم کیو ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کپتان کی اہلیہ ریحام خان نے استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ہری پور میں ضمنی انتخاب کی مہم  پر نکلی ریحام نے میڈیا سے بات چیت کے دوران ایم کیو ایم سے ایک نہیں کئی سوال پوچھ ڈالے ۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ  کراچی میں ٹارگٹ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube