You are here:    Home      Posts tagged "imran ismail"

ايم کيوايم کا سندھ کيلئے جامع پيکج متعارف کرانےکا مطالبہ

گورنرسندھ سے ايم کيوايم وفدکی گورنرہاؤس ميں ملاقات

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی اورپی پی پی سندھ کی ترقی چاہتی ہیں،گورنرسندھ

پيپلزپارٹي اور تحريک انصاف مختلف جماعتيں ہيں

مزید پڑھیے
 
 
 

سندھ کا گورنر کون ہے؟

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حج پر گئے چوبيس گھنٹے ہوگئے مگر اب تک سندھ ميں قائم مقام گورنر نے حلف نہيں اُٹھايا ۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف الرحمان علوي نے آئين کے آرٹيکل 104 کے تحت دو اگست کو ڈپٹی اسپيکر سندھ اسمبلی ريحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر مقرر کرنے کا نوٹيفکيشن جاری کيا…

مزید پڑھیے
 

ڈپٹی اسپیکر سندھ کو گورنر کا حلف لینے سے روک دیا گیا

سندھ حکومت نے ڈپٹی اسپيکر ريحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر کا حلف اٹھانے سے روک ديا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضيٰ وہاب کہتے ہيں کہ آغا سراج دراني کے ہوتے ہوئے کسي اور کو قائم مقام گورنر لگانا آئين کي خلاف ورزي ہے۔ مشیر قانون کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق جس شخص کو…

مزید پڑھیے
 

بہت مہنگے جانور ہیں، شبر زیدی کو بھیجوں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعيل جانور خريدنے منڈی  پہنچے مگر قيمتيں سن کر ہوش اڑ گئے، باتوں باتوں ميں بيوپاريوں کو شبر زیدی کي تڑی لگا دی، مزيد کیا ہوا آپ بھی دکھائیں

مزید پڑھیے
 

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے بہت جلد پیکج کا اعلان متوقع،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے بہت جلد بڑے پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جلد کراچی کا دورہ کریں۔ انھوں نے بتایا کہ وزيراعظم کے فور کا منصوبہ بنانا چاہتے ہيں،چاہے…

مزید پڑھیے
 

بلدیاتی نظام کے بغیر ملک نہیں چلا کرتے،گورنر سندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اميد ہے کہ کراچی کے مسائل کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے مسائل کا حل نکلے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی بھاری ذمہ داری ہے کہ شہر کے اہم مسائل  کی طرف توجہ دے، ان مسائل…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ 48 گھنٹے میں عمران خان کے حکم پر تبدیلی لاسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے نمبرز پورے ہیں، وزیراعظم عمران خان جب بولیں گے گورنر سندھ 48 گھنٹوں میں تبدیلی لے آئیں گے۔

مزید پڑھیے
 

قوم کی امیدیں ہمارے ساتھ ہیں،آئندہ نسلوں کا مستقبل بہتر بنانا ہے،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو قرضوں سے نکالنا ہے یا پھر اسی حال میں رہنا ہے،اس قوم کی ہمارے ساتھ امیدیں ہیں، آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر بنانا ہے۔ پچیسویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب میں گورنر سندھ مہمان خصوصی تھے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچيں گے۔

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دلچسپ غلطیاں

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں گورنر الیون اور اسٹار الیون کے درمیان کرکٹ میچ ہوا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تماشائیوں کے اسٹینڈز کا دورہ کیا اور لوگوں میں گھل مل گئے۔ تاہم میڈیا سے بات کرتےہوئے گورنر سندھ کئی بار گڑبڑا گئے اور کچھ سے کچھ کہہ گئے۔ کراچی کے علاقے نیا…

مزید پڑھیے
 

سینیٹ اجلاس، پیپلزپارٹی اراکین کا گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اراکین نے گورنر سندھ عمران اسماعیل پر کڑی تنقید کی اور ان سےاستعفی کا مطالبہ کردیا۔ سینٹ کا اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت  شروع ہوا تو مہنگائی کے حوالے سے وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ نے بتایا کہ جولائی 2018 سے مارچ 2019 تک…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان آئے گی

کرکٹ ورلڈ کپ کي ٹرافي ايک بار پھر پاکستان آئے گي، کل وزيراعظم ہاؤس لايا جائے گا۔ انيس سو بانوے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کرکٹرعمران خان جوکہ اب وزيراعظم پاکستان بھي ہيں ان کيلئے ورلڈکپ ٹرافی اسپیشل دورے پر پاکستان پہنچے گي۔ اسپانسر خصوصي طور پرٹرافي کو پاکستان لارہے ہيں، قومي کپتان سرفراز احمد…

مزید پڑھیے
 

الیکشن ایم کیو ایم سے مل کر لڑنے سے متعلق گورنر سندھ کی وضاحت

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ اچھي اتحادي جماعت ہے لیکن یہ وقت بتائے گا کہ اليکشن ايم کيو ايم سے مل کر لڑيں گے يا نہيں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ایم…

مزید پڑھیے
 

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب کی شاہد آفریدی پرشدید تنقید

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب ٹویٹس کے ذریعے بیشتراوقات دوسروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتی رہتی ہیں، ایمان زینب کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں اور اسی وجہ سے ان کا نام اکثر خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے۔ ایمان کی تازہ ٹویٹ کرکٹرشاہد آفریدی سے متعلق…

مزید پڑھیے
 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل ہوگا۔ گورنرسندھ عمران اسماعيل نے کراچی میں ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن  کي عيادت کے بعد ميڈيا سے گفتگو میں بتایا کہ خواجہ اظہارکی حالت خطرے سے باہرہے، خواجہ اظہار کو سر پر چوٹ اور غنودگی کا عالم ہے،موٹروے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اقدامات کی ہدایت

گورنر سندھ عمران اسماعيل نے کراچی میں پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔  گزشتہ روز گورنر سندھ اور وفاقی وزیر برائے ہاﺅسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کی مشترکہ صدارت میں گورنر ہاﺅس میں اجلاس ہوا۔ پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کااحتجاج،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ نے این آئی سی وی ڈی اسپتال کی صورتحال کا نوٹس لے لیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق نے کسی کا پیسہ نہیں روکا،این آئی سی وی ڈی اسپتال  10 ارب روپے خسارے میں ہے،اس کا کیا ہوا ہے؟ انھوں نے سوال کیا کہ یہ خسارہ کون پورا کرے گا۔15 اپریل تک یہ اسپتال سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے مزید کیا…

مزید پڑھیے
 

شادی کے بعد بہو کو سسرال والے ماسی کا متبادل سمجھ لیتے ہیں،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کہنا ہے کہ شادي کے بعد طالبات کا ٹيلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ کراچی میں نجي يونيورسٹي کے کانووکيشن سے خطاب ميں گورنر سندھ نے کہا کہ طالبات ڈگرياں لينے ميں لڑکوں سے آگے ہوتي ہيں، ملک کي باگ ڈور سنبھالنے کا حق سب کو ہے۔ انھوں نے کہا کہ شادی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube