You are here:    Home      Posts tagged "Imran Ismael"

مولاناکا دھرناکرپٹ لوگوں کوجیلوں سے نکالنے کیلئے ہے، گورنر سندھ

بچے غیرسیاسی ہوتے ہیں،دھرنے میں جانے سے روکا جائے،عمران اسماعیل

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : مراد علی شاہ کی گورنر سندھ پر کڑی تنقید، حد سے تجاوز کا الزام لگادیا

وزيراعلیٰ سندھ کہتے ہيں آڈیٹر جنرل رپورٹ گورنر کو بھیجتا ہے اور پھر گورنر اسمبلی کو، ليکن گورنر اسپیکر کو خط لکھنا بند کریں تو انہیں اپنا آئينی کام یاد آئے۔ مراد علی شاہ نے الزام لگايا کہ گورنر اپنی آئینی حد سے تجاوز کرتے ہیں اور یہ سب اوپر سے ہورہا ہے۔ وہ مزید کیا…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعيل کہتے ہيں بہتری کی گنجائش تھی اس لئے وزراء کو تبديل کيا گيا، کسی ميں برائی نہيں تھی، وزيراعظم عمران خان کو کوئی ڈکٹيٹ نہيں کرسکتا۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کو جواب دیدیا

مشيروں کی تعيناتی پر گورنر سندھ اور وزيراعلیٰ آمنے سامنے آگئے، عمران اسماعيل نے اعجاز جاکھرانی کو مشير بنانے کيلئے مراد علی شاہ کی سمری روک دی، چند روز وزيراعلیٰ نے بھی گورنر کی سمری روک دی تھی۔ سندھ میں مشيروں کی تعيناتی پر صوبائی سربراہ اور وفاق کا نمائندہ آمنے سامنے آگیا، گورنر سندھ…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ کا موٹر وے پر چالان، جرمانہ بھرنا پڑگیا

اسلام آباد موٹر وے پر گورنر سندھ کا چالان ہوگيا، عمران اسماعيل کو تيز گاڑی چلانے پر جرمانہ بھرنا پڑا۔ نئے پاکستان میں تبدیلی سرکار کے گورنر کا بھی چالان کردیا گیا، موٹر وے پر گاڑی مقررہ حد سے زیادہ تیز چلانے پر عمران اسماعیل کو جرمانہ بھرنا پڑ گیا۔ اسلام آباد موٹر وے ایم…

مزید پڑھیے
 

سندھ میں گورنر راج سے متعلق عمران اسماعیل کی وضاحت

وفاق کا کوئی نمائندہ آتا ہے تو واويلا مچ جاتا ہے، سندھ ميں کوئی گورنر راج  نہيں چاہتے، گورنر عمران اسماعيل کہتے ہيں يہ فواد چوہدری کا شہر اور صوبہ ہے، وہ کوئی بھوت نہيں جس سے ڈرا جائے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

عارف علوی باآسانی صدر مملکت بن جائیں گے، پی ٹی آئی کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ عارف علوی باآسانی صدر مملکت بن جائیں گے۔ عارف علوی کہتے ہیں کہ اپوزیشن ابھی غور کررہی ہے ہم آگے نکل گئے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں صدارتی انتخاب سے متعلق غور کیا گیا۔ پی ٹی آئی…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کی ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت

پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دیدی، عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے کوئی مفاہمت نہیں ہورہی۔ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم…

مزید پڑھیے
 

عمران اسماعیل گورنر سندھ ہونگے، عمران خان نے منظوری دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے عمران اسماعیل وک گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے منظوری دیدی۔ عمران اسماعیل کہتے ہیں پارٹی نے بڑا ٹاسک دیا، تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

مزید پڑھیے
 

کراچی اور حیدر آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

يوم علی 21 رمضان المبارک پر کراچی اور حیدرآباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے یوم علیؓ  21 رمضان المبارک پر کراچی اور حیدرآباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرديا گيا۔ پابندی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی،…

مزید پڑھیے
 

پی ایس پی اور پی ٹی آئی میں رابطہ، مل جل کر مسائل حل کرنے کا عزم

کراچی : سینیٹ انتخابات قریب کیا آئے کراچی کا سیاسی ماحول گرم ہونے لگا، سیاسی جماعتوں کا ایک دوسرے کے آنگن میں آنا جانا شروع ہوگیا، پاک سرزمین پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف میں بھی رابطے ہوگئے، دونوں جماعتوں نے کراچی کے مسائل مل کر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ عمران اسماعیل کہتے…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑی پارٹی سے شمولیت کی دعوت آگئی

کراچی : ايم کيو ايم کی صورتحال پر پی ٹی آئی کا درعمل آگیا، پاکستان تحریک اںصاف کے رہنماء عمران اسماعيل نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی، کہتے ہیں فاروق ستار کو تحریک انصاف ٓئی جوائن کر لینی چاہئے۔ I guess Dr.Farooq Sattar should join PTi now. —…

مزید پڑھیے
 

شہریوں کے تحفظ میں ناکامی، وزیر داخلہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

کراچی : سياسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنےميں ناکام ہوگئی، شہری اپنی مدد آپ کے تحت دفاع کرنے پر مجبور ہيں۔ فنکشنل ليگ کی نصرت سحر عباسی نے وزير داخلہ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کرديا۔ سیاسی رہنماؤں نے کراچی ميں ڈاکوؤں کو گاڑی تلے روندے ڈالے جانے…

مزید پڑھیے
 

عمران اسماعیل گلوکار بن گئے، ویڈیو دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل گلوکار بن گئے، پارٹی کیلئے نغمہ گادیا، وہ پی ٹی آئی کے ہمدردوں کا لہو کس طرح گرما رہے ہیں ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

سرتاج عزیز نے تردید کردی

اسلام آباد : سرتاج عزیز نے عمران اسماعیل کے بیان کی تردید کردی، کہتے ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی، صرف سلام دعا ہکی تھی۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پی ٹی آئی رہنماء عمران اسماعیل کے بیان کی تردید کردی، کہتے ہیں عمران خان کو مبارکباد نہیں دی،…

مزید پڑھیے
 

سرتاج عزیز کی مبارکباد؟، عمران اسماعیل کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی : عمران اسماعیل نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا، پی ٹی آئی رہنماء کہتے ہیں نواز شریف کی نااہلی پر سرتاج عزیز نے عمران خان سے مصافحہ کیا اور مبارکباد دی۔ سماء کے پروگرام ایجنڈا 360 میں پی ٹی آئی رہنماء نے بڑا دعویٰ کردیا، عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی…

مزید پڑھیے
 

پاناما ہنگامہ، اب تک کی کہانی

پاناما کا ہنگامہ شروع ہوا تو وزيراعظم نے بھی آستينيں چڑھاليں، کب کیا ہوا؟ سياسی جماعتوں کے مطالبات سے لے کر سپریم کورٹ کے اقدامات تک کی تفصیلات پر ايک نظر اِس رپورٹ ميں۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ پاکستان کیخلاف ہوگا، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی زیدی پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پارٹی کے بڑے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ڈرپوک آدمی ہیں، پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ اصل میں پاکستانی عوام کیخلاف ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا…

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی وسیم اختر نئے مشن پر

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر نے نئے مشن کا آغاز کردیا، پی ٹی آئی رہنماء عمران اسماعیل کو ٹیلی فون کیا جبکہ اے این پی سینیٹر شاہی سید سے ملاقات کیلئے خود مردان ہاؤس پہنچ گئے، شہر قائد میں تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے اور مل کر مسائل حل کرنے کے…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ نے سیاست میں ہلچل مچادی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے سنسنی خیز بیان نے کراچی کی سیاست میں ہلچل مچادی، 12 مئی اور بلدیہ فیکٹری سانحہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے اعلان پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملے جلے رد عمل کا اظہا کیا ہے، حافظ نعیم کہتے ہیں احتساب تو گورنر صاحب کا بھی…

مزید پڑھیے
 

خواجہ اظہار کی گرفتاری، پی ٹی آئی اور فنکشنل لیگ کا اظہار مذمت

کراچی : پی ٹی آئی اور فنکشنل لیگ نے خواجہ اظہار کی گرفتاری کی مذمت کردی۔ عمران اسماعیل کہتے ہیں راؤ انوار خود کو وزیراعلیٰ سندھ سے زیادہ طاقتور سمجھتے ہیں، گرفتاری کا طریقہ کار بدمعاشوں جیسا ہے۔ نصرت سحر عباسی نے سندھ حکومت دبئی سے چلائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے