Posts tagged "imad wasim" (Page 2)

پی ایس ایل ایلیمینیٹر2؛کراچی کنگزکی فائنل الیون سےشاہدآفریدی یقینی طورپرباہر

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ کےلیے کراچی کنگز کے اسکواڈ میں نئے کھلاڑی شامل ہوگئےہیں۔ انجری کےباعث شاہدآفریدی کی میچ میں شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ دوپہر تک متوقع ہے۔ٹیم مینجمنٹ نےکراچی کنگز کی قیادت کےحوالےسے سرجوڑلئےہیں۔ سماءکےمطابق سپرلیگ کے دوسرے ایلیمینیٹرمیچ میں…

مزید پڑھیے

عماد وسیم اورافغان جلیبی کا قصہ

کراچی: کراچی کنگزکے کپتان عماد وسیم کوشاہد آفریدی سے چھیڑخانی مہنگی پڑگئی۔ عماد وسیم اپنے دیگر ساتھیوں کوہمراہ ایک شوٹ میں مصروف تھے جب سابق کپتان شاہد آفریدی وہاں پہنچ گئے۔ عماد وسیم نے تعارف کرواتےہوئے کہاکہ شاہد آفریدی آرہے ہیں، فیس بک لائیو میں ان سے بات کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے عماد سے…

مزید پڑھیے

بھائیوں؛کیا کرنے کا ارادہ ہے؟۔

پاکستان سپرلیگ سیزن تھری کے آغاز میں 18 روز باقی ہیں۔ تمام ٹیمیں زوروشورسے اپنی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ گلوکار شہزاد رائے نے کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسی تصویر پوسٹ کی جو مداحوں کے دلوں کو چھو گئی۔

مزید پڑھیے

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان،عماد وسیم باہر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نيوزی لینڈ کے خلاف ٹي 20 سيريز کےلئے 15 رکني قومي ٹيم کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم اور صہیب مقصود فٹ نہ ہونے کے باعث ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے…

مزید پڑھیے

عمادوسیم کورونالڈو کااسٹائل اپنانامہنگاپڑگیا

فٹبال کے سبھی دیوانے معروف فٹبالرکرسٹیانورونالڈو کے جشن منانے کے انداز سے بخوبی واقف ہیں۔ میدان میں کامیابی کے بعد مخصوص انداز رونالڈو کی پہچان بن چکاہے۔ مگر کچھ ایسا ہی انداز جب پی ایس ایل فرنچائز کے تحت کراچی کنگز کے کپتان کرکٹر عماد وسیم نے اپنانے کی کوشش کی تو نتیجہ کچھ خاص…

مزید پڑھیے

رمیزراجہ کی پاکستانی آل راؤنڈر سے شرارت

دبئی: عماد وسیم کا افغان لڑکی سے اسکینڈل، پہلے میڈیا میں چرچے ہوئے، پھر فینز نے ہوٹنگ کی، اب کمنٹری بکس میں بھی اسکی دھوم ہے، رمیزراجہ بھی پاکستانی آل راؤنڈر سے شرارت کا مزہ لیتے رہے۔ افغان دوشیزہ کے ساتھ مبینہ اسکینڈل پر عماد وسیم جہاں بھی جاتے ہیں ، اسکی وجہ سے خوب…

مزید پڑھیے

افغان جلیبی؛عماد وسیم کے آؤٹ ہونے پررمیز راجہ کی شرارت

پاکستانی کرکٹرعمادوسیم کے افغان لڑکی سےاسکینڈل کے پہلےمیڈیا میں چرچےہوئے، پھرفینزنےہوٹنگ کی لیکن اب کمنٹری بکس میں بھی اسکی دھوم ہے ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں کمنٹیٹر اور سابق کرکٹررمیزراجہ نے بھی پاکستانی آل راؤنڈرسے شرارت کر ڈالی۔

مزید پڑھیے

افغان دوشیزہ عماد وسیم کے گلے کی ہڈی بن گئی

پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا افغان لڑکی کو کیا گیا مبینہ وائس میسج ان کی چڑبن گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں پہلے ون ڈے کے دوران تماشائیوں نےعماد پرجم کرہوٹنگ کی ۔ کرکٹ فینزمیچ کالطف تو لیتے ہی رہے ساتھ ہی عماد وسیم کا ریکارڈ بھی لگاتے رہے ۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے

عمادوسیم اوربابراعظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

لاہور: قومی کرکٹرزعماد وسیم اور بابر اعظم مشکل میں پڑگئے، دونوں کے سوشل میڈیااکاﺅنٹس ہیک کر لئے گئے۔

مزید پڑھیے

چیمپئنز کی واپسی،عماد وسیم اورشاداب اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیروز عماد وسیم اور شاداب خان اي کے سکس ون ٹو کے ذريعے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے، جہاں اہل خانہ اور مداحوں کی بڑی تعداد نے اپنے قومی ہیروز کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیے

عماد وسیم کے اسٹائل اور 3 چھکے

ميچ شروع ہوا تو ہر طرف عماد وسيم کے اسٹائل کے چرچے تھے مگر بھارتی اننگ ختم ہوئی تو ہر سو پانڈيا کے 3 چھکوں کا شور تھا جو عماد وسيم کے حصے ميں آئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے

عماد وسیم بھی میدان میں آگئے

دبئی: کراچی کنگز کے آل راؤنڈرعماد وسیم نےکہاہےکہ اسپاٹ فکسنگ میں میرا نام آنا غلط خبر ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عماد وسیم نے کہاکہ میرے متعلق خبریں سراسر غلط ہیں۔ انھوں نے مزید کہاکہ میں نے ہمیشہ عزت اور فخر سے کرکٹ کھیلی اور عزت اور فخر سے ہی کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔…

مزید پڑھیے

عمادوسیم کی گھومتی گیندیں

پاکستان کے بائیں ہاتھ سے اسپن گیند کرنے والے عماد وسیم کی گیندوں نے بھی آسٹریلیا کے بیٹس مینوں کو چکرادیا۔عماد وسیم کی شاندار بالنگ کی جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے

بابراعظم تاریخ کا حصہ بن گئے،سینچریوں کی ہیٹ ٹرک

ابو ظہبی : پاکستانی نوجوان بلے باز بابر اعظم شاندار کارکردگی اور تابڑ توڑ سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کے بعد تاریخ کے سنہری پنوں میں اپنا نام درج کرانے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیے

نوجوان کھلاڑی کو محنت کا پھل مل گیا

دبئی : آئی سی سی کی تازہ ٹی 20 رینکنگ میں عماد وسیم نے 33 درجے ترقی کرکے پہلی بار ٹاپ فائیو میں جگہ بنالی، بلے بازوں میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں نہ پہنچ سکا، بلے بازوں میں ویرات کوہلی پہلے نمبر پر موجود ہیں، بولنگ میں عمران طاہر کا پہلا نمبر ہے۔

مزید پڑھیے

ابھرتا ہوا ستارہ

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو نیا اسٹار مل گیا، عماد وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے، انہوں نے کئی دیگر ریکارڈ بھی اپنے نام کئے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی میں کلین سوئپ کردیا

ابو ظہبی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ چیمپیئنز ویسٹ انڈیز کو تیسرے میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔

مزید پڑھیے

پاکستان اور ویسٹ انڈینز کھلاڑیوں میں لفظی جنگ

دبئی : پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے پہلے کیریبینز اور شاہینوں میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا، عماد وسیم کہتے ہیں ویسٹ انڈیز میں پہلے والی بات نہیں، سیموئیل بدری یو اے ای کی وکٹوں کو آئیڈیل قرار دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان انگلینڈکوبڑاہدف دینےمیں ناکام

لیڈز:پاکستان نے مشکلوں سے انگلینڈ کو جیت کےلیے 248 ہدف دیاہے۔پاکستان کی اننگ کی خاص بات کپتان اظہر علی اور عماد وسیم کی نصف سنچریاں تھیں۔ چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔شرجیل خان نے بارہ گیندوں پر کچھ ماردھاڑکی۔مگر وہ صرف 16 رنز بناسکے۔ان کی اننگ میں 1 چھکا…

مزید پڑھیے

عماد وسیم نے انگلش بالر کو سبق سیکھا دیا

انگلش بولر پلنکٹ، عماد وسيم کو طيش دلاتے رہے، مگر پاکستاني بيٹسمين نے پہلے بيٹ سے اور پھرزبان سے جواب ديا۔ دیکھیے یہ ویڈیو

مزید پڑھیے

پاکستان، آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سيريز ميں ايک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube