You are here:    Home      Posts tagged "IHC" (Page 3)

العزیزیہ کیس،نوازشریف کی سزا اورجرمانہ ختم ہوگایانہیں؟سماعت آج سے

العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کي درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پہلی سماعت ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے نواز شریف کو سات سال قید اور اربوں روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

مزید پڑھیے
 

العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں برطرف وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہے۔ درخواست کی سماعت دو رکنی بینچ کرے گا۔

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کی چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی پی اے سی چیئرمین تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں ملوث ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنایا، عدالت نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود اڈیالہ جیل میں…

مزید پڑھیے
 

عدلیہ مخالف نعرے لگانے والی ن لیگی خواتین کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف نعرے بازی کیس میں لیگی خواتین کی ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہتا ہے وزیراعظم،آرمی چیف اوراداروں کوگالیاں دیتا ہے۔ پہلا کیس ہے جس میں پولیس نے سائنٹیفک طریقے سے الزام ثابت کیا۔ درخواست ضمانت کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کانام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کیخلاف زلفی بخاری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر…

مزید پڑھیے
 

جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس انور خان کاسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اطہر من اللہ سے عہدے کا حلف لیا۔…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ آج ریٹائرہورہے ہیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس انورخان کاسی آج ریٹائرہوجائیں گے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعزازمیں آج فل کورٹ ریفرنس کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ فل کورٹ ریفرنس کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ تقریب میں اسلام آباد ہائی کورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز صاحبان شرکت کریں گے۔…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کی 3خواتین ارکان کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 3 خواتین ارکان قومی اسمبلی کی اہلیت سے متعلق درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔ تحریک انصاف کی ارکان ملیکہ بخاری، تاشفین صفدراورکنول شوذب شامل پردہری شہریت چھپانے اورغلط بیانی کا الزام ہے۔تینوں کے خلاف درخواست عبداللہ خان نامی شہری نے دائر کر رکھی ہے۔ جسٹس…

مزید پڑھیے
 

نوازشریف،مریم اورکیپٹن صفدرکی رہائی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹن( ر) صفدرکے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقررکردیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے نیب کی اپیلوں پرسماعت کے لیے تین رکنی اسپیشل بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ کل دن ڈیڑھ بجے درخواستوں پرسماعت کرے گا۔ گزشتہ روز نیب…

مزید پڑھیے
 

منشابم کے بیٹے کی حفاظتی ضمانت منظور

قبضہ مافیا منشا بم کے بیٹے طارق منشا نے پانچ روز کی حفاظتی ضمانت حاصل کرلی ۔عدالت نے پولیس کوطارق منشا کی گرفتاری سے روک دیا۔ لاہورسے تعلق رکھنے والے قبضہ مافیا منشا بٹ کے بیٹے طارق منشا زمینوں پرقبضوں کے مقدمات میں لاہورپولیس کومطلوب ہیں ۔ طارق منشا نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی عہدے سے برطرف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

مزید پڑھیے
 

ایون فیلڈ ریفرنس کیس،سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرا عظم نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

شاہد خاقان عباسی نے عدالتی فیصلے کو حق و سچ کی فتح قرار دیدیا

احتساب عدالت کے فيصلے پر تنقيد کرنیوالے نون ليگ کے رہنماء اسلام آباد ہائی کورٹ کے فيصلے کو حق کی فتح قرار دے رہے ہيں، سابق وزيراعظم  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہے تھے کیس میں کچھ نہیں ہے۔ سماء کے نمائندہ نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

نوازشريف کی رہائی، انٹرنيشنل ميڈيا ميں بھی تہلکہ

اسلام آباد ہائي کورٹ کے فيصلے کي گونج دنيا بھر ميں سنائي دي ۔ نواز شريف، مريم اور صفدر کي سزا معطلي کي خبر انٹرنيشنل ميڈيا ميں شہ سرخيوں کا حصہ بن گئی، رپورٹ دیکھیں  

مزید پڑھیے
 

نواز شریف اور مریم کی سزائیں معطل، جان اب بھی نہیں چھوٹی

سینئر تجزیہ کار اور سماء کے اینکر معیز جعفری کہتے ہیں کہ یہ سمجھنا ہوگا کہ فی الحال شریف خاندان کی سزائیں معطل ہوئی ہیں لیکن وہ ابھی الزامات سے بری الذمہ قرار نہیں پائے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ ابھی ان پر لگے الزامات کا خاتمہ نہیں ہوا۔ انہوں…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف نے کچھ نہیں کیا،صرف عوام کی خدمت کی

ن لیگی رہنما مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف، مریم اور صفدر ہر امتحان میں پورا اترے ہیں، تینوں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں، جس کی مثال نہیں ملتی۔

مزید پڑھیے
 

مریم،نوازشریف،صفدر کی سزامعطلی درخواستوں پرفیصلہ سنایا جائیگا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی سے متعلق درخواستوں کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ آج سنائے گی۔

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کو مفروضوں پر سزا سنائی گئی، جسٹس اطہر من اللہ

احتساب عدالت نے مفروضے پر نواز شریف کو سزا سنائی، ایسی سزائیں برقرار نہیں رہا کرتیں۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے انتہائی اہم ریمارکس دے دیئے۔ ملزمان کے وکلاء کے دلائل مکمل ہوگئے، کل نيب پراسيکيوٹر اپنے دلائل ديں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

مزید پڑھیے
 

سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد نے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ چیلنج کردیا

نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد نے آدھی رات کو واٹس ایپ پیغام کے ذریعے معطل کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے انہیں عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی۔ سابق صدر نیشنل بینک پاکستان سعید احمد نے عہدے سے برخاستگی کا…

مزید پڑھیے
 

نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کہتے ہیں کہ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، لکھنا ہوگا کہ کس دستاویز کی بنیاد پر فیصلہ دیا جارہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ کیس میں احتساب عدالت سے سزا یافتہ…

مزید پڑھیے