You are here:    Home      Posts tagged "IHC" (Page 2)

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ شبر زیدی کی تعیناتی کےخلاف درخواست ایف بی آر کے 19 گریڈ کے افسر نے دائر کی، جس میں شبر زیدی کو بطور چیئرمین کام سے روکنے کی استدعا کی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے سی ڈی اے کو شادی ہالز گرانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو شادی ہالز گرانے سے روک دیا، جبکہ 2 ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی۔ جسٹس عامر فاروق نے شادی ہالز اور مارکی مالکان کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا۔ درخواست گزاروں کا مؤقف تھا کہ شادی ہالز ریگولر…

مزید پڑھیے
 

چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر بننے کے اہل یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم قام صدر بننے کا اہل قرار دیتے ہوئے اہلیت سے متعلق دائر درخواست کو خارج کر دیا۔

مزید پڑھیے
 

گھوٹکی کی دو بہنوں کو شوہروں کیساتھ جانے کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی کی دو بہنوں کو اپنے شوہروں شفقت اور برکت کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ بات تو طے ہوچکی، یہ زبردستی کا کیس نہیں اس لیے لڑکیاں اپنے شوہروں کے ساتھ رہ سکتی ہیں۔ عدالت نے…

مزید پڑھیے
 

سات سال قید کی سزا کیخلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ احتساب عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی 7 سال قید کی سزا کاالعدم قرار دینے کی مرکزی درخواست پر سماعت…

مزید پڑھیے
 

ہندو بہنوں کی مذہب تبدیلی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی میں دو ہندو بہنوں کی مذہب تبدیلی کے معاملے پر تحقیقات کےلیے 5 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تحقیقات کےلیے بنائے گئے 5 رکنی کمیشن میں مفتی تقی عثمانی، شیریں مزاری، خاور ممتاز، مہدی حسن اور آئی اے رحمان شامل ہیں۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کےخلاف 2 ریفرنسز میں 5 سال پرانی نیب کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کےلیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 18 اپریل کو نیب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آصف زرداری کےخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات بھی جاری ہے۔…

مزید پڑھیے
 

سی پیک کے فنڈز ارکان قومی اسمبلی کو دینے کیخلاف درخواست دائر

سی پیک کے 24 ارب فنڈز ارکان قومی اسمبلی کو دینے کے معاملے پر ن لیگ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کےخلاف درخواست لیگی رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا کی جانب سے دائر کی گئی۔ سی پیک سے متعلق منصوبوں پر کام تیز…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی اپیل مسترد، ڈیل اور ڈھیل کا تاثر ختم؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا طبی بنیادوں پر معطل کرنے کی اپیل مسترد کردی، کیا ڈیل اور ڈھیل کا تاثر ختم ہوگیا؟، سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے سوال اٹھادیا

مزید پڑھیے
 

سابق وزیراعلیٰ سندھ نے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ترقی بورڈ میں غیرقانونی تقرریوں کا کیس زیرسماعت ہے، نیب کی سفارش پر وزارت داخلہ نے لیاقت جتوئی…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا، میاں صاحب کی تمام میڈیکل رپورٹس نیب کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سابق وزیراعظم کی پرانی سزا معطلی کی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ میاں نواز…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کیخلاف درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی نااہلی کےلئے خرم شیر زمان اور عثمان ڈار کی دائر درخواستوں پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو درخواستیں دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی میں آصف زرداری کی نااہلی کےلئے دائر…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

پاکستان تحریک انصاف کی سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست اعتراض کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائيکورٹ ميں کل سماعت ہوگی۔ بیرون ملک اثاثے چھپانے پر سابق صدر اور پی پی پی رہنماء آصف زرداری کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی نے اس سے قبل سپریم کورٹ…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی وی کرپشن کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔

مزید پڑھیے
 

سابق صدر زرداری کی نااہلی کیلئےپی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دینے کیلئے متفرق درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ نئی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئیں۔

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

نواز شريف کي جانب سے طبی بنیادوں پر دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علاج نہ ہوا تو گردے ناکارہ ہوسکتے ہیں،رہائی کے بغیر علاج ممکن نہیں۔

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی ایک اور درخواست سماعت کےلئے منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ پیر 28 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا جس میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔ نواز شریف کی…

مزید پڑھیے
 

نیب ریفرنسز، نواز شریف کی اپیل پر قومی احتساب بیورو سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس فیصلے کیخلاف نواز شریف کی اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا، مجرم کی سزا 7 سے بڑھا کر 14 سال کرنے کی نیب کی اپیل پر میاں صاحب کو بھی نوٹس جاری کردیا، فلیگ شپ ریفرنس میں بریت معاملے پر نیب سے کیس…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان کیخلاف دائر نااہلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر نا اہلی کی درخواست مسترد کردی۔ درخواستگزار کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا اور وہ صادق اور امین نہیں۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج 3 اہم ترین مقدمات کی سماعت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پہلے سنی جائے گی یا نیب کی جانب سے سزا کالعدم قرار دینے کی اپیل؟ وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اور کیا شہباز شریف پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ تمام سوالات کے…

مزید پڑھیے