You are here:    Home      Posts tagged "IHC"

توہین عدالت کیس:فردوس عاشق اعوان کی عدالت سے تحریری معافی

خودکو عدالت کے رحم وکرم پر چھوڑتی ہوں، معاون خصوصی

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی ضمانت پر ن لیگی کارکنان کا جشن

کارکنوں کے جمع ہونے پر جیل روڈ بلاک ہوگیا

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کی حالت تشویشناک ہے،ایم ایس سروسزاسپتال

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی درخواست پرسماعت

مزید پڑھیے
 

العزیزیہ ریفرنس،سزا کیخلاف اپیل پر آج سماعت ہوگی

ویڈیو اسکینڈل کے بعد یہ پہلی سماعت ہوگی

مزید پڑھیے
 

ہرجانہ کیس: عدالت نے خواجہ آصف کی درخواست منظور کرلی

سماعت بغیر کارروائی کے دو ہفتوں تک ملتوی

مزید پڑھیے
 

جج کی مبینہ ویڈیو، نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ملتان میں بنائی گئی مبينہ ویڈیو کے معاملے میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے، اسلام آباد ہائيکورٹ نے 30 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے اہم کردار ناصر جنجوعہ گرفتاری سے بچنے کيلئے اسلام…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں مفتاح اسماعیل کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کی عبوری ضمانت یکم اگست تک منظور کرلی۔ جمعرات 25 جولائی کو عدالت نے مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔…

مزید پڑھیے
 

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوئی فوری ریلیف ملنے کا امکان نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف میاں صاحب کی اپیل 2 ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کو…

مزید پڑھیے
 

میشا شفیع کے الزامات، علی ظفر کی درخواست پر 6 افراد ایف آئی اے میں طلب

گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان تنازع پر ایف آئی اے نے بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے 6 افراد کو طلب کرلیا، علی ظفر کی درخواست پر سائبر کرائم ونگ کی ٹیم 15 جولائی سے فریقین کے بیان ریکارڈ کرے گی۔ گلوکارہ میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے سے متعلق وزارت قانون و انصاف کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ خط میں…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے اسلام آباد کے چڑیا گھر کا انتظام وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے کردیا

اسلام آباد ہائيکورٹ نے مرغزار چڑیا گھر کا انتظام وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے کرنے کا حکم دے ديا۔ اسلام آباد ہائيکورٹ نے مرغزار چڑیا گھر کا انتظام وزارت موسمیاتی تبدیلی کے سپرد کردیا، عدالت کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث قدم اُٹھانا ضروري تھا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کے چڑیا گھر کے مگر مچھ کی فریاد سن لی گئی

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں مگر مچھ کے آنسو آخر کام کر ہی گئے، محکمہ جنگلی حیات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو 3 دن کے اندر مگر مچھ کی جان بچانے کیلئے ضروری اقدامات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر مگرمچھ کو…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے کرکٹ ٹیم میں مبینہ دھڑے بندی کیخلاف درخواست خارج کردی

قومی کرکٹ ٹیم میں مبینہ دھڑے بندی کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم میں مبینہ گروہ بندی اور ٹیم سلیکشن کیخلاف دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ درخواست گزار بلال فاروقی ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے 27 جون کو دلائل طلب کرلیے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کي درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے سابق وزيراعظم کے وکيل سے سوال کيا ملزم نے چھ ہفتے کي ضمانت کے دوران علاج کیوں نہ کرایا، خواجہ حارث نے جواب دیا کہ اس دوران صرف ٹیسٹ ہوئے اور نئی بیماریاں لگ…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست پر نیب سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لارنڈنگ کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عاليہ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے پارک لین کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست…

مزید پڑھیے
 

نیب نے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد نیب نے سابق صدر کو گرفتار کر لیا۔ آصف زرداری محفوظ شدہ فیصلہ سننے سے قبل ہی عدالت سے روانہ ہوگئے تھے۔ نیب کی ٹیم آصف…

مزید پڑھیے
 

حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشیرخزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں میں مشیرخزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار شاہد اورکزئی نے مؤقف اپنایا کہ قانون کےمطابق مشیر خزانہ اِس وقت بجٹ پیش نہیں کرسکتے۔…

مزید پڑھیے
 

نوازشریف نے سزا معطلی کیلئے دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کیلئے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سات سال قید کی سزا سنائی تھی، نواز شریف نے ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر سزا معطل کرنے کی درخواست کی ہے۔ وکیل کی جانب…

مزید پڑھیے
 

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ شبر زیدی کی تعیناتی کےخلاف درخواست ایف بی آر کے 19 گریڈ کے افسر نے دائر کی، جس میں شبر زیدی کو بطور چیئرمین کام سے روکنے کی استدعا کی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے سی ڈی اے کو شادی ہالز گرانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو شادی ہالز گرانے سے روک دیا، جبکہ 2 ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی۔ جسٹس عامر فاروق نے شادی ہالز اور مارکی مالکان کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا۔ درخواست گزاروں کا مؤقف تھا کہ شادی ہالز ریگولر…

مزید پڑھیے