کانگو کے سابق باغی رہنماء کو جنگی جرائم پرسزا ہوئی
مزید پڑھیےکانگو کے سابق باغی رہنماء کو جنگی جرائم پرسزا ہوئی
مزید پڑھیےآئی سی سی نے تقریب کی تصویر ٹویٹ کردی
مزید پڑھیےشکیب الحسن نے بکیز کے رابطوں کا الزام تسلیم کرلیا
مزید پڑھیےآل راؤنڈ نے ایک سال کیلئے معاہدہ کیا
مزید پڑھیےکوہلی کو اب تک3ڈی میرٹ پوائنٹ مل چکےہیں
مزید پڑھیےبولرز میں آسٹریلوی بولر کمنز پہلے نمبر پر
مزید پڑھیےآئی سی سی نے ٹيسٹ کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کردی، اسٹيو اسمتھ دوسرے نمبر پر آگئے، ٹاپ 10 ميں کوئی پاکستانی بيٹسمين موجود نہيں ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں، عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی تنزلی کے بعد…
مزید پڑھیےپاکستانی امپائر علیم ڈار ایک اور عالمی ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے، انہوں نے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار مسلسل تین بار دنیا کے بہترین امپائر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکے ہیں، اب وہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی…
مزید پڑھیےپاکستانی کرکٹر عمر اکمل کو فکسنگ کی آفر ہوگئی، مبينہ طور پر پيشکش سابق کرکٹر منصور اختر کی جانب سے دی گئی، منصور اختر نے ترديد کردی، کہا کہ فکسنگ کی کوئی آفر نہيں کی، امريکا ميں کھيلنے کا کہا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تحقيقات کا آغاز کرديا۔ قومی بيٹسمين عمر اکمل کو…
مزید پڑھیےجنوبی افریقی اسٹار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے 93 میچز میں 439 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں، اسٹین ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں پروٹیز اسکواڈ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ…
مزید پڑھیےسابق آسٹريلوي فاسٹ بولر بريٹ لي نے ٹيسٹ کرکٹ ميں کھلاڑيوں کے نام اور نمبر والي شرٹ کي مخالفت کردي۔ اپنے ٹوئٹ ميں بريٹ لي نے لکھا کہ وہ شرٹ کي پشت پر نام اور نمبر درج کرنے کے سخت خلاف ہيں، يہ مضحکہ خيز لگتا ہے۔ انہوں نے مزيد لکھا کہ وہ عام طور…
مزید پڑھیےپاکستان کيلئے بڑا اعزاز، اب دنيا بھر سے بولرز اپنا ايکشن ٹھيک کرانے کيلئے لاہور آئيں گے، بایو مکینکس لیب کو ٹیسٹ سینٹر کا درجہ مل گیا۔ لاہور کی بايو مکينکس ليب کو بولنگ ايکشن جانچنے کی منظوری مل گئی، پاکستانی بولرز کو ایکشن میں بہتری کیلئے اب ملک سے باہر جانے کی ضرورت نہيں…
مزید پڑھیےچیئرمین پی سی بی احسان کو مانی آَئی سی سی کی فنانشنل اينڈ کمرشل افيئرزکميٹی کا سربراہ مقررکردیا گیا۔ یہ کمیٹی آَئی سی سی کے مالی اور کمرشل معاملات پر نظر رکھتی ہے ۔ احسان مانی 1996 ميں بھی فنانشنل اينڈ کمرشل افيئرز کميٹی کی سربراہی کرچکے ہيں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عہدیداران کی…
مزید پڑھیےقومی کرکٹر اور پاکستانی لڑکیوں کی رول ماڈل ثناء میر کو آئی سی سی ویمنز کمیٹی میں شامل کرلیا گیا، سابق انگلش کرکٹر کلیئر کانر بدستور کمیٹی کی چیئرپرسن ہوں گی، پی سی بی نے ثناء میر کو کمیٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ویمنز کمیٹی میں تین موجودہ کھلاڑیوں…
مزید پڑھیےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سیاسی مداخلت کے باعث زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا۔ آئي سي سي کي سالانہ کانفرنس ميں اہم فيصلے ہوئے جہاں زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کرتے ہوئے ان کي رکنیت اور فنڈنگ بھي ختم کردي گئي ہے۔ زمبابوے کي ٹيم کسي آئي سي سي ايونٹ ميں شرکت کي اہل نہيں…
مزید پڑھیےورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا، اسکواڈ میں سب سے زیادہ ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی شامل ہیں، آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان کین ولیم سن کو بنایا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 2019ء کا ٹائٹل سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے اپنے نام کیا،…
مزید پڑھیےانگلينڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کے سپر اوور ميں پندرہ رنز بنائے، جواب ميں نيوزي لينڈ کی ٹیم بھی پندرہ رنز بنا سکی۔ اس طرح ميچ کے بعد سپر اوور بھي ٹائي ہوگيا۔ میچ کا آخری اوور آپ بھی دیکھیں۔
مزید پڑھیےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر جیسن رائے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیےانگلش وکٹ کيپر جوز بٹلر کا کمال کہ وکٹوں کے پيچھے سے ڈائريکٹ تھرو کر کے اسٹيو اسمتھ کا کام تمام کر ديا اور پویلین کی راہ دکھائی۔ ویڈیو دیکھیں۔
مزید پڑھیےورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں گپٹل نے دھونی کو رن آوٹ کیا تو ہر جگہ گپٹل کي فيلڈنگ کے چرچے ہوئے۔ آئی سی سی کو بھی فلم ٹرمینیٹر کی یاد آگئی۔ شاندار تھرو گولي کي طرح وکٹ سے ٹکرائي اور دھوني کو وکٹ تک پہنچنے کي مہلت نہ ملي۔ ویڈیو دیکھیں۔
مزید پڑھیےکرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کےلیے 240 رنز کا ہدف دے دیا۔ گزشتہ روز مانچسٹر میں بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا۔ میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ امپائرز نے…
مزید پڑھیے