You are here:    Home      Posts tagged "HRCP"

لاپتہ افراد کے خاندانوں کے دکھ کا مداوا ہونے تک مظاہرے جاری رہیں گے، آمنہ مسعود جنجوعہ

انسانی حقوق کی تنظیم ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کہتی ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی، لاپتہ افراد کے خاندانوں کے دکھ کا مداوا نہ ہوا تو مظاہرے جاری رہیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسانی حقوق کی تنظیم…

مزید پڑھیے
 

جمہوری حکومت کا وژن ،جبری گمشدگیاں،منصوبےکی بحالی

وزیراعلی بلوچستان کا کوئٹہ میں پینے کے پانی کی کمی پر گہری تشویش کا اظہار روزنامہ انتخاب وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں پینے کے پانی کی کمی اور اس ضمن میں عوام کو درپیش مشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ پی ایچ ای اور واسا کو صورتحال کی بہتری…

مزید پڑھیے
 

کوئلہ کان میں پھنسی لاشیں چار دن بعد بھی نہ نکل سکیں

    رپورٹ: زین الدین کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی کے کوئلہ کان میں اتوار کو پیش آنےوالے حادثے میں جاں بحق کانکنوں کی تعداد اٹھارہ تک پہنچ چکی ہے جن میں سے اب تک بارہ کانکنوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ مگر چھ کانکنوں کی لاشیں چوتھے دن بھی نہیں نکالی جاسکیں۔ اپنے پیاروں…

مزید پڑھیے
 

ایچ آر سی پی کا مستونگ اور پشاور کے سانحات پر خاموش مظاہرہ

کوئٹہ میں انسانی حقوق کمیشن کے زیر اہتمام  سانحہ مستونگ اور پشاور کے زیر اہتمام خاموش مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے دونوں سانحات  کو الیکشن سبوتاژ کرنے کی سازش اور الیکشن سے پہلے دھاندلی کی سازش قراردیدیا مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے جلسے اور پشاور…

مزید پڑھیے
 

انسانی حقوق کمیشن نے عام انتخابات کو گندے ترین قرار دے دیا

انسانی حقوق کمیشن نے عام انتخابات کو گندے ترین قرار دے دیا، آئی اے رحمان نے الزام لگایا کہ الیکشن میں انجیئنرنگ کرائی جا رہی ہے۔ الیکسن دو ہزار اٹھارہ سے متعلق شہر اقتدار میں انسانی حقوق کمیشن نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو سول اداروں کا مینڈیٹ اور اختیارات دیئے جانے…

مزید پڑھیے
 

انسانی حقوق کمیشن پاکستان کا بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے ترجمان آئی اے رحمان نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ برادری، صحافیوں، کوئلہ کانکنوں، مزدوروں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے عہدےداروں نے کوئٹہ میں پریس…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال،کنگز پارٹی،اور نگراں وزیر اعلیٰ

کنگز پارٹی کے قیام نے شفاف انتخابات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے،ڈاکٹر مالک نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ  ملک کی ترقی شفاف انتخابات سے مشروط ہے،الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو یقینی بنائے اورریاستی ادارے الیکشن کے عمل میں اپنا غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں،ان کا…

مزید پڑھیے
 

مسلح افراد کا ایچ آر سی پی کی ایڈیٹر کے گھر پر چھاپہ

لاہور : ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ شائع ہونے کے بعد اپنی ایڈیٹر کے گھر پر ’’ڈکیتی نما‘‘ چھاپے کی مذمت کردی۔ ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دو مسلح افراد ایڈیٹر مریم حسن کے گھر میں زبردست داخل ہوئے اور لیپ…

مزید پڑھیے
 

پاکستانیوں کی اکثریت پینے کے صاف پانی سے محروم، صحت و تعلیم کی بری صورتحال

اسلام آباد : پاکستان کی دو تہائی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے، صحت و تعلیم کی صورتحال بھی سنگین ہے، 2017ء میں دہشت گردی میں کمی جبکہ توہین عدالت کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، ہیومن رائٹس کمیشن نے سالانہ رپورٹ 2017ء جاری کردی۔ ایچ آر سی پی کی انسانی حقوق سے متعلق…

مزید پڑھیے
 

دو سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی بازیاب

لاہور / اسلام آباد : ایچ آر سی پی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دو سال قبل لاپتا ہونے والی پاکستان کی خاتون صحافی گھر واپس پہنچ گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

انسانی حقوق کی خواتین کارکنان کا تحفظ یقینی بنایا جائے، ایچ آر سی پی

کراچی : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی خواتین کارکنان کے کردار کو تسلیم کریں اور انہیں امتیازی سلوک، ایزادہی اور حملوں سے تحفظ فراہم کریں۔ ایچ آر سی پی کے جاری…

مزید پڑھیے
 

گلگت بلتستان سے متعلق رپورٹ جاری

اسلام آباد : سی پیک کے لئے لی گئی زمینوں کا معاوضہ گلگلت بلتستان کے لوگوں کوابھی تک نہیں ملا، عطا آباد جھیل کے متاثرین کی بحالی بھی آپ تک نہ ہوسکی انسانی حقوق پاکستان کی رپورٹ نے بتا دیا۔ اسلام آباد ہیومن رائٹس آف پاکستان کی گلگت بلتستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی،…

مزید پڑھیے
 

مصنفہ کا میڈیا ٹرائل، ایچ آر سی پی کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے روایتی الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر معروف مصنفہ اورتجزیہ کارڈاکٹرعائشہ صدیقہ کے خلاف چلنے والی مہم کو شرمناک قراردیتے ہوئے اسے جمہوری و روادارمعاشرے کی اقدارکے منافی قراردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

امریکا کا کشمیر سے متعلق بڑا اعلان

نیویارک : کشمیریوں کا احتجاج رنگ لے آیا، امريکا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمير ميں انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہيں، اس سے متعلق آزاد اور ذاتی ذرائع سے حاصل ہونیوالی اطلاعات پر رپورٹ بھی مرتب کررہے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

رینجرز کارروائیاں ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کےمترادف ہیں،انسانی حقوق

ایچ آر سی پی کی جانب سے تازہ رپورٹ میں جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جبری گمشدگی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ شہر میں رینجرز کو حال اختیارات اور خاص سیاسی جماعت کے خلاف ان کی کارروائیوں جماعت کو دیوار سے لگانے کے…

مزید پڑھیے
 

ایچ آر سی پی کا کوئٹہ میں وکلاء اور ججز پر حملوں پر اظہار تشویش

لاہور : ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے کوئٹہ میں وکلاء اور ججز پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے سیکیورٹی اقدامات بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا۔

مزید پڑھیے
 

بنگلہ دیش میں اسلامی عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن،ماہرین کی تنقید

ڈھاکا : انسانی حقوق کے ماہرین نے مبینہ اسلامی عسکریت پسندوں کے خلاف بنگلہ دیشی پولیس کے آپریشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ1 ہفتے سے جاری اس آپریشن میں اب تک 194 مبینہ عسکریت پسندوں سمیت11 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز مضحکہ خیز ہیں

کراچی : ایچ آر سی پی کی جانب سے خواتین پر معمولی تشدد کی اجازت دینے پر شدید تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پانچ مزدوروں کی حفاظت، سول سوسائیٹی کی مذمت

کراچی : کورنگی کے علاقے میں پانچ مزدوروں کی ہلاکت پر سول سوسائٹی کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

رواں سال پاکستان میں تشدد سے اموات میں40فیصد کمی

اسلام آباد : انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں تشدد سے اموات میں 40 فیصد کمی آئی، گزشتہ سال 7622 ، رواں سال 4612 افراد تشدد سے موت کا شکار ہوئے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube