You are here:    Home      Posts tagged "Hooper Valley"

گلگت کی حسین ہوپر ویلی میں سیاحوں کا رش

قدرتی گلیشیئرز کا حسن برفباری نے مزيد بڑھاديا تو ملک بھر سے لوگ نظارے ديکھنے اور ٹھنڈ کا اصل لطف اٹھانے بلند و بالا پہاڑوں کے درميان برف سے ڈھکی وادی ہوپر پہنچ گئے۔ تفصیلات منظر اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

قدرتی حسن سے مالا مال وادی ہوپر کا ثقافتی میلہ

گلگت : برف پوش پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وادی ضلع نگر کے سیاحتی مقام ہوپر میں ثقافتی میلہ سجا تو مقامی لوگوں کے رقص سے غیرملکی اور ملکی سیاح خوب لطف اندوز ہوئے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube