You are here:    Home      Posts tagged "Hollywood"

سب سے کماؤ پوت اداکارہ کون سی ہیں؟

اوینجرز سیریز اوربلیک وڈو کی ہیروئن بازی لے گئیں

مزید پڑھیے
 

دی میٹرکس کی چوتھی فلم عوام میں دھوم مچانے آرہی ہے

اداکارہ کیری این موس پھر ایکشن میں نظر آئیں گے

مزید پڑھیے
 

کرک کا نوجوان ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوگا

شارٹ فلم دی کیور 2020ء میں ریلیز ہوگی

مزید پڑھیے
 

معروف بالی ووڈ اداکار پیٹر فونڈا انتقال کرگئے

ساٹھ کی دہائی میں ایزی رائیڈر سے شہرت پانے والے ہالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار پیٹر فونڈا انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیے
 

امریکی خفیہ ادارے کے ملازم پر صدر کو قتل کرنے کا الزام

یہ فلم اولمپس ہیز فالن سیریز کا تیسرا حصہ ہے

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: بچوں کو ڈرانے والا جوکر پھر آرہا ہے

’’اِٹ چيپٹر ٹو‘‘کی جھلکياں جاری کردی گئیں

مزید پڑھیے
 

جیمز بانڈ کی خصوصی گاڑی نیلام کی جائے گی

معروف ایکشن فلم جیمز بانڈ میں ہیرو کے زیر استعمال خصوصی گاڑی کو نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

پریانکا چوپڑا اور ویرات کوہلی انسٹاگرام پر ایک پوسٹ سے کتنا کماتے ہیں؟

پریانکا چوپڑا اور ویرات کوہلی انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر لگانے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟، ہوشربا انکشاف سامنے آگیا۔ ہوپر ایچ کیو ڈاٹ کوم نامی ویب سائٹ نے انسٹا گرام پر تصاویر لگانے کے عوض بھارتی معاوضہ لینے والے ستاروں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا 19…

مزید پڑھیے
 

سمبھا کی واپسی، دنیا بھر میں لائن کنگ آج ریلیز کی جائیگی

والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کی نئی لائیو ایکشن اینی میٹڈ ایڈونچر فلم ’دی لائن کنگ‘ جمعہ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : ڈورا اینڈ دی لوسٹ سٹی آف گولڈ کی نئی جھلکیاں

ہالی ووڈ ايڈونچر فلم ’’ڈورا اينڈ دی لوسٹ سٹی آف گولڈ‘‘ کی نئی جھلکياں جاری کردی گئیں، فلم 9 اگست کو سنیما گھروں ميں نمائش کیلئے پيش کی جائے گی۔

مزید پڑھیے
 

کھوئے ہوئے سونے کے شہر کی تلاش

لڑکي اور اس کے دوستوں کي کھوئے ہوئے سونے کے شہر کو ڈھونڈنے کي مہم جوئي پر مبنی کہاںی ہالي ووڈ ايڈونچر فلم ڈورا اينڈ دا لوسٹ سٹي آف گولڈ کی نئي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم نو اگست کو سينما گھروں ميں نمائش کے ليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

مرد کے بھیس میں فوج میں شامل بہادر لڑکی مولن

ہالی ووڈ کا اینی میٹڈ کردار اب حقیقی کردار میں سامنے آگیا۔

مزید پڑھیے
 

ہالی ووڈ اداکار رامی کا مسلم مخالف فلموں میں اداکاری سے انکار

نامور ہالی ووڈ اداکار رامی ملک نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بننے والی فلموں میں اداکاری سے انکار کردیا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اداکارہ ’’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ میں جلوہ گر

   چہرے پر ماسک لگائے دیواروں پر چھلانگیں لگاتا اور ہوا میں کرتب دکھاتا اسپائیڈر مین بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی یکساں مقبول ہے، اس بار سیریز کی نئی فلم ’’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ میں ایک کردار حجاب میں بھی نظر آئے گا۔ فلم میں شامل نئے کردار کے سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیے
 

اکیلے بیٹھ کر ہرگز یہ فلمیں دیکھنے کی غلطی کبھی مت کرنا

کیا ہنسی مذاق اور ایکشن سے بھرپور فلموں کے علاوہ آپ کو خوف ناک اور ڈراونی فلمیں دیکھنے کا بھی شوق ہے ؟ اگر ہے تو پلیز جن فلموں کا ذکر ہم کر رہے ہیں انہیں ہرگز اکیلے وہ بھی رات کے اندھیرے میں بیٹھ کر مت دیکھنا، ورنہ نتائج کے ذمہ دار آپ ہونگے۔

مزید پڑھیے
 

برفانی دنیا کی شہزادی پھر واپس آ رہی ہے

اینیمیٹڈ فلموں کے شوقين افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئي دنيا کي سير کرائے گي۔

مزید پڑھیے
 

گیم آف تھرونز کی اداکارہ نے شادی پر والدین کو نہیں بلایا

معروف ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کی اداکارہ صوفی ٹرنر نے ساتھی اداکار اور گلوکار جو جونس کے ساتھ لاس ویگاس میں شادی کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

معروف اداکار آرنلڈ شوازنیگر پر حملہ

معروف اداکار ہالی ووڈ اسٹارآرنلڈ شوازنیگر پر جنوبی افریقہ میں تقریب کے دوران ایک شخص نے لات مار کر حملہ کردیا۔

مزید پڑھیے
 

جیمز بونڈ ایک بار پھر زخمی، فلم کی شوٹنگ ملتوی

ہالی ووڈ کی مشہور و معروف فلم جیمز بانڈ 007 کے ہیرو ڈینیئل کریگ ایک بار پھر زخمی ہوگئے، جمائیکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ٹخنے میں چوٹ آئی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق 51 سالہ ڈینیئل کریگ بہترین کپڑوں میں ملبوس فلم کے اختتامی سین میں سے ایک کی فلمبندی…

مزید پڑھیے
 

لیجنڈ ہالی ووڈ اداکارہ ڈورس ڈے انتقال کرگئیں

ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ اور گلوکارہ ڈورس ڈے ستانوے برس کی عمر میں کیلی فورنیا میں انتقال کر گئیں۔

مزید پڑھیے
 

ایونجرز اینڈ گیم نے فلم ٹائی ٹینک کا ریکارڈ توڑ دیا

ہالي ووڈ کي سائنس فکشن فلم ایونجرز اينڈ گيم نے ٹائيٹنک کا ريکارڈ توڑ ديا ہے۔ ایونجرز اینڈ گیم نے دس روز ميں دو ارب بيس کروڈ ڈالرز کماليے۔ دنيا بھر کے سينما گھروں ميں فلم کی کھڑکي توڑ نمائش جاري ہے۔

مزید پڑھیے