You are here:    Home      Posts tagged "HIV"

رتوڈیرو : ایچ آئی وی سینٹر کا قیام، بلاول افتتاح کرینگے

وائرس کے متاثرین کی تعدادایک ہزار 112 تک پہنچ گئی

مزید پڑھیے
 

ایڈز سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی

ایڈز سے دنیا بھر میں ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی ہوگئی، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2010ء کے مقابلے میں ایڈز کی وجہ سے ہلاکتیں گزشتہ سال ایک تہائی کمی ہوئیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے ’یو این ایڈز‘ کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایڈز کے خاتمے کی عالمی کوششیں فنڈز کی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کی جیلوں میں موجود 29 قیدیوں میں ایچ آئی وی کا انکشاف

بلوچستان کی جیلوں میں موجود 29  قیدیوں میں ایچ آئی وی کا انکشاف ہوا ہے، متاثرہ قیدیوں کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ صوبائی ایڈز پروگرام کی جانب سے بلوچستان کی 11 جیلوں میں موجود 2300 قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی جس کے بعد رپورٹ محکمہ داخلہ بلوچستان کو ارسال کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں…

مزید پڑھیے
 

ایچ آئی وی پھیلانے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی درخواست ضمانت منظور

رتوڈيرو ميں ایچ آئی وی پھيلانے کے الزام ميں گرفتار ڈاکٹر مظفر گھانگھرو کي درخواست ضمانت منظور کرلي گئي۔ جمعہ 28 جون کو رتوڈيرو ميں ایچ آئی وی پھيلانے کے کيس ميں گرفتار ڈاکٹر مظفر کي ضمانت سندھ ہائيکورٹ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کي۔ ملزم کے وکيل کے مطابق مچلکے…

مزید پڑھیے
 

رتوڈیرو ایچ آئی وی آؤٹ بریک پر مشتمل 2 ماہ کی رپورٹ جاری

محکمہ صحت سندھ کی ڈزیز سرویلینس ٹیم نے رتوڈیرو ایچ آئی وی آؤٹ بریک پر مشتمل 2 ماہ کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 25 اپریل سے قائم کردہ میڈیکل کیمپ کے دوران رتوڈیرو اور گردونواح کے29 ہزار583 افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی، اب تک 851 افراد میں ایچ آئی…

مزید پڑھیے
 

لاڑکانہ پولیس نے کباڑ کی دکان سے ہزاروں استعمال شدہ سرنجز برآمد کرلیں

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے کے بعد لاڑکانہ پولیس نے بڑی کارروائی کی اور کباڑ کی دکان سے ہزاروں استعمال شدہ سرنجز اور ڈرپس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔ لاڑکانہ ميں 800 سے زائد افراد ميں ایچ آئی وی پھیلنے کی ايک بڑی وجہ استعمال شدہ سرنجزہيں ۔جب ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

فیصل آباد میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔ ڈویژن بھر میں 2500 سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹرز اور نشے کے عادی افراد کے باعث ایچ آئی وی کا مرض بڑھنے لگاہے۔ الائیڈ اسپتال میں ایچ آئی وی کے درجنوں مریض رپورٹ…

مزید پڑھیے
 

ایچ آئی وی پر عالمی ماہرین کی رپورٹ میں محکمہ صحت سندھ کی کمزوریوں کی نشاندہی

رتو ڈیرو ميں ایچ آئی وی پر عالمی ماہرین کی جنیوا ہیڈ کوارٹرز کو بھیجی گئی ابتدائی رپورٹ وزیر صحت سندھ کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ میں محکمہ صحت سندھ کی کمزوریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ناکافی سہوليات، طبی تربيت کی کمی اور فنڈز کی عدم موجودگی، بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ انتخاب…

مزید پڑھیے
 

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 748 تک جاپہنچی

لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بدھ تک اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 748 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ کے صوبائی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 611 ہے جن کی عمریں 15 برس سے کم ہیں۔ رتوڈیرو…

مزید پڑھیے
 

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے پاس کٹس ختم ہوچکیں، وزیر صحت

سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پچوہو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف امراض کے ’آؤٹ بریکس‘ ہوتے ہیں، ہمیں لاڑکانہ میں ایچ آئی وی معاملہ سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت نے کہا کہ بلاول بھٹو کی ہدایات پر سندھ حکومت نے انڈوومینٹ…

مزید پڑھیے
 

شکارپور : شوہر نے ایچ آئی وی سے متاثرہ بیوی کو قتل کردیا

شکارپور کے نواحی گاؤں میں ایچ آئی وی کی مریضہ کو شوہر نے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سندھ میں چند ہفتوں کے دوران سیکڑوں افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ لاڑکانہ کے قریب پیش گاؤں میں پیش آیا، جہاں ہزاروں…

مزید پڑھیے
 

لاڑکانہ ایچ آئی وی کیسز، 24 اتائی ڈاکٹروں کے خلاف مقدمات درج

پولیس نے لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ پر 24 اتائی ڈاکٹروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں جن میں ڈاکٹر مظفر بھی شامل ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ نے ایس ایس پی کامران نواز اور مسعود بنگش کے…

مزید پڑھیے
 

شيخوپورہ ڈسٹرکٹ جيل کے قيديوں ميں ايچ آئی وی کی تصديق

لاڑکانہ کے بعد پنجاب ميں بھي ايڈز وائرس پھيلنے لگا۔ شيخوپورہ کي ڈسٹرکٹ جيل ميں 9 قيديوں ميں ايچ آئي وي کي تصديق ہوگئی ہے۔ شیخوپورہ ڈسٹرکٹ جیل کے 9 قیدیوں میں ايچ آئي وي وائرس کا انکشاف ہوا ہے، تمام قيديوں ميں ايڈز کي تصديق بھي ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج کے حکم…

مزید پڑھیے
 

آج کی اہم خبریں: ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا، حمزہ شہباز عدالت میں پیش، بلاول بھٹو لاڑکانہ جائیں گے

آج کی چند اہم خبریں درج ذیل ہیں۔ کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا ۔ محکمہ موسميات کے مطابق شہر کے اوپر ہائی پریشر ایریا موجود نہیں ، گرمی کی لہر درمیانے درجے کی ہوسکتی ہے جبکہ اس دوران سمندري ہوائيں چلتي رہيں گي ۔ درجہ حرارت 38 سے 40…

مزید پڑھیے
 

شہزادہ ہیری کی چیریٹی پولو میچ میں شرکت

برطانوی شہزادہ پرنس ہیری نے روم میں ہونے والے چیریٹی پولو شو میں حصہ لیا، پولو میچ کا مقصد جنوبی افریقہ میں بسنے والے غریب عوام کی مدد کیلئے چندہ اکھٹا کرنا تھا۔

مزید پڑھیے
 

مریضوں میں ایچ آئی وی پھیلانے کا الزام،لاڑکانہ کا ڈاکٹر کلئیر قرار

  لاڑکانہ کے ڈاکٹر مظفر گھانگھرو ایچ آئی وی پھیلانے کے مرتکب تو قرار نہیں پائے لیکن انھیں مجرمانہ غفلت کا ذمہ دار ٹہرایا گیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے انجکشن کے ذریعے مریضوں میں وائرس منتقل کیا۔ ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش نے بتایا کہ  ڈاکٹر مظفر نے جان بوجھ…

مزید پڑھیے
 

جرائم کیخلاف لڑنے والا افسر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی پھیلاؤ کے خاتمہ کیلئے کوشاں

ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش اپنے عالیشان دفتر کے ایک کونے میں رکھی نرم وآرام دہ کرسی پر بیٹھتے ہیں – یہ عمارت لاڑکانہ کے مرکز میں واقع ہے، چمڑے کی کرسی پر بیٹھے ایس ایس پی اس جگہ کے بجائے کہیں اور کے لگتے ہیں۔ سیاہ کرتا شلوارمیں ملبوس ، ایک طرف سے…

مزید پڑھیے
 

ایچ آئی وی کی تشخیص کے باوجود مریض علاج کرانے سے قاصر

صنم نامی خاتون کی ایک بچی میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی تو اس نے اپنی بھی اسکریننگ کرائی تو پتہ چلاکہ وہ ایچ آئی وی کے وائرس سے متاثر ہوچکی ہے جبکہ مدر فیڈنگ کے باعث اس کی 2 سالہ بچی میں بھی یہ وائرس منتقل ہوچکا ہے، صنم ایک تُڑا مُڑا…

مزید پڑھیے
 

لاڑکانہ کے طبی مرکز کو ایچ آئی وی مریضوں کے لیے ادویات مل گئیں

ایچ آئی وی کے شکار شہر رتوڈيرو کے اسپتال میں گزشتہ دس دن کے دوران تقریباً 500 سے زائد ایچ آئی وی کے مریضوں کا اندراج ہوا ہے ۔ مریضوں کی تعداد بتاتے ہوئے ڈاکٹر عرفان شیخ نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ مریضوں کا اندراج اسکرینگ کے بعد ہوا ہے ۔ ڈاکٹرعرفان شیخ نے…

مزید پڑھیے
 

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 510 تک پہنچ گئی

لاڑکانہ ميں 17 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کرلی گئی، ایچ آئی وی سے متاثرہ مريضوں ميں روز افزوں اضافہ ہوتا جارہا ہے، رتو ڈيرو ميں 510 افراد ميں وائرس کی تصديق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق لاڑکانہ ميں صورتحال مزيد سنگين ہوگئی، 17 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ کے دوران رتو…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں 1133 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان نے صوبہ بھر میں 1133 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق کردی۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان انیشی ایٹو پروگرام کے تحت یکم مارچ اور اپریل 2019ء میں صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے 56 ہزار سے…

مزید پڑھیے