You are here:    Home      Posts tagged "heavy rains"

بارشوں کے باعث دریاؤں میں تغیانی،ہزاروں افراد متاثر

بارشوں کے نتيجے ميں درياؤں کے بہاؤ ميں اضافے سے سيلابي صورتحال پيدا ہوگئي ہے۔ آزاد کشمير کي وادي جہلم ميں 5 افراد ریلے میں بہہ گئے، راجن پور میں بھی ایک شخص جاں بحق اور دو کو بچالیا گیا۔ بارشوں سے درياؤں کے بہاؤ ميں اضافہ ہوا ہے۔ مختلف شہروں میں سيلابي صورتحال پيدا ہوگئی…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا میں شدید بارشیں، 18 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا کے علاقے سوکا بومی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ خبر کے مطابق، سوکا بومی کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث 30 مکان گر گئے جن کے ملبے تلے دبی لاشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امدادی ٹیم نے اب تک 18 افراد…

مزید پڑھیے
 

پانی زندگی ہے

پانی زندگی ہے ایسا ہم بچپن سے سن رہے ہیں مگر آتا کہاں سے ہے اور کتنا ضروری ہے، یہ ہم نے شاید کبھی نہیں سوچا۔ پانی کو کبھی بھی احتیاط سے استعمال کرنے کا نہیں سوچا بلکہ ہمیشہ ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ پانی ٹینک میں بھرليں جس کي وجہ سے پانی اس طرح…

مزید پڑھیے
 

نائیجیریا، دریاؤں میں طغیانی آنے سے 100 افراد ہلاک

نائیجیریا میں شدید بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی آنے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا میں شدید بارشوں کے باعث دس ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی، ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ شدید بارشوں کے…

مزید پڑھیے
 

بارش نے حب میں تباہی مچا دی؛13 افرادبہہ گئے

حب :طوفاني بارشوں سے ندي ميں طغياني آگئي۔ پانی کے ریلوں میں تیرہ افراد بہہ گئے جن میں سے آٹھ کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک فوج نے اسکردو سڑک سے 22 تودے ہٹا دئیے

اسلام آباد: پاک فوج کے جوانوں نے حالیہ بارش سے متاثرہ گلگت اسکردو سڑک سے 22 تودے ہٹا دئیے ہیں اور125 کلومیٹر طویل سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ میں تیز بارش سے نظام زندگی درہم برہم

ویلنگٹن: نيوزي لينڈ کے جنوب ميں واقع جزيرہ کے قریب آندھي طوفان کے ساتھ تيز بارش نے نظام ِزندگي درہم برہم کرديا، سياحوں کي اس جنت سے مسافروں کو محفوظ مقام پر بھيج ديا گيا۔

مزید پڑھیے
 

امریکہ میں موسلادھار بارشوں سے سيلاب آگیا

جنوبي کيرولينا: امريکي رياست جنوبي کيرولينا ميں موسلادھاربارشوں کے بعد شہري علاقوں ميں سيلاب خطرناک روپ اختيارکرگيا ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube