You are here:    Home      Posts tagged "heatstroke"

گرمی کا دشمن ’تربوز‘ ایک صحت بخش پھل

گرمیوں کا موسم اپنے عروج پر ہے اور اس موسم میں تربوز ایک ایسا پھل ہے جو ضرور آتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو یہ پھل بہت پسند بھی ہے ،اس مزیدار پھل کے وہ فوائد جنہیں جاننے کے بعد آپ جی بھر کے اس سے لطف اٹھائیں گے۔ تربوز صحت کے لیے انتہائی مفید…

مزید پڑھیے
 

ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر

ہيٹ ويو سے اگر کسي کو ہيٹ اسٹروک ہو جائے تو کيا احتياطي تدابير اختيار کرني چاہئيں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ویڈیو

مزید پڑھیے
 

کراچی میں روزے داروں کا امتحان،پارہ44 تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی اور توقع کے عین مطابق شہر کا درجہ حرارت 11 بجے تک ہی 44 کی حد کو چھو گیا،شہر میں نمی کا تناسب9 فیصد ہے۔ گرم موسم میں بجلی اور پانی کی بندش روزے داروں کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں…

مزید پڑھیے
 

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ

آج پہلا روزہ ہے اور کراچی سمیت سندھ بھر میں سورج تقریباً سوا نیزے پر ہے۔ کراچی میں آج پارہ اکتالیس ڈگری تک جا سکتا ہے۔ لوگ دھوپ سے بچیں۔ کیونکہ ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد میں ابھی سے پارہ چوالیس ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ آج درجہ…

مزید پڑھیے
 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے آج بھی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے، جب کہ کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگی، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہوائیں اور بارشیں آج رنگ جمائیں گی۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں سورج آج بھی آگ برسائے گا

محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے، ترجمان کے مطابق سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، دوسری جانب کراچی میں بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سول اسپتال میں ہیٹ ویو سینٹر…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں تیز آندھی، مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

کراچی : کراچی میں تیز آندھی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، سہراب گوٹھ، مویشی منڈی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، گلشن حدید سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت برسی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے بعد موسلا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم

کراچی میں گرمی کی شدید لہر دوڑنے کے باعث شہر کے مختلف سرکای ہسپتالوں میں  ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں ۔ ۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 43

کراچی: کراچی میں آج سورج پھر سوا نیزے پر، شہر کا درجہ حرارت 43 تک جا پہنچا ہے، طبی ماہرین نے عوام کو ہیٹ اسٹروک سے بچنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے  

کراچی: وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں ۔ شہر قائد میں گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں اور امن و امان کی صورتحال کاجائزہ لیں گے ۔ وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔ کراچی میں قاتل گرمی بارہ سو سے زائد جانیں…

مزید پڑھیے
 

وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی کراچی میں گرمی سے متاثرہ افراد کی عیادت

اسٹاف رپورٹ کراچی : وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کہتے ہیں کہ حکومت نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیا ہے، کے الیکٹرک کے معاملے پر تحقیقاتی کمشین بنایا جائے گا۔ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ  کے ہمراہ جناح اسپتال کا دورہ کیا اور ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت…

مزید پڑھیے
 

ایدھی سردخانے میں رکھی 50 لاوارث میتوں کی نماز جنازہ و تدفین

اسٹاف رپورٹ کراچی : ایدھی سردخانے میں رکھی 50 لاوارث میتوں کی نماز جنازہ اور مواچھ گوٹھ قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق سرد خانے میں جگہ کم پڑنے کے باعث 50 میتوں کی تدفین مواچھ گوٹھ قبرستان میں کی جارہی ہے، جبکہ اب بھی درجنوں افراد کی میتیں سرد خانے میں موجود…

مزید پڑھیے
 

جان لیوا گرمی سے ہلاکتیں جاری، تعداد 1045 ہوگئی

اسٹاف رپورٹ کراچی : کراچی میں قاتل گرمی نے مزید جانے لے لیں، گزشتہ 6 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ شہر قائد میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، بلاخیز گرمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ ساتویں روزے کو بھی نہ تھم سکا، بدترین گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد…

مزید پڑھیے