You are here:    Home      Posts tagged "Health Tax"

پاکستان میں ہر روز 1200 بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں تمباکو نوشی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ ہر روز مزید 1200 بچے اس لت میں مبتلا ہورہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفراللہ مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ تمباکو نوشی بڑھنے کی اصل وجہ سگریٹ پر کم ٹیکس ہے۔ ملک میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد ڈھائی کروڑ کے قریب…

مزید پڑھیے
 

سگریٹ پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، بابر عطا کی تصدیق

  وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد تمباکو نوشی بابرعطا نے تصدیق کی ہے کہ سگريٹ اورکولڈ ڈرنکس پر ہيلتھ ٹيکس لگے گا۔ سما سے بات کرتے ہوئے بابر عطا نے بتایا کہ 20 روپے والے سگریٹ کے  پیکٹ پر10 روپے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرليا گيا ہے۔ کاربونیٹڈ ڈرنکس پر بھی ٹیکس عائد…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube