You are here:    Home      Posts tagged "HAMZA SHAHBAZ"

آزادی مارچ پرشريف خاندان متحد ہے،حمزہ شہباز

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

آمدن سے زائد اثاثوں اور رمضان شوگر ملز کيسز ميں حمزہ شہباز کے ريمانڈ ميں چودہ روز کي توسيع کر دي گئي ہے۔ رہنما ن ليگ کا کہنا ہے کہ ظلم مٹنے کا وقت آ گيا، ظلم کرنے والوں کی حالت پر ترس آ رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کمر میں درد، شہباز شریف نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو کمر اور ٹانگوں میں تکلیف کے باعث ڈاکٹروں نے مزید 10 روز کے لیے مکمل آرام کی ہدایت کردی۔ میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

مبینہ منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع

 آمدن سے زائد اثاثوں اور مبينہ مني لانڈرنگ کے کيس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جسماني ریمانڈ ميں 11 روز کي توسيع کردی گئی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کو پیش کیا گیا۔ نیب نے عدالت کو استدعا کی کہ مزید تفتیش کے ليے جسماني ریمانڈ دیا جائے۔ نیب کا موقف تھا…

مزید پڑھیے
 

شریف خاندان کے اسیر عید پر اہل خانہ سے ملاقات کرسکیں گے

  نیب نے شریف خاندان کے اسیر مریم نواز،حمزہ شہباز، یوسف عباس کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ لاہور میں عید الضحیٰ کے موقع پر شریف خاندان کے افراد کو مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔ ڈی جی نیب نے اس ملاقات کی خصوصی اجازت…

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کا7روزہ ریمانڈ منظور

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈنگ کے الزامات میں گرفتار حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع

رمضان شوگر ملز کيس ميں پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 9 اگست تک توسيع کر دي گئي۔ اپوزيشن ليڈر حمزہ شہباز کو جوڈيشل ريمانڈ ختم ہونے پر نيب حکام نے آج احتساب عدالت میں پيش کيا۔ جج نے استفسار کيا کہ کیا حمزہ اس کیس میں بھی گرفتار…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف اور حمزہ کے دفاتر پر نیب کے چھاپے ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

نيب لاہور نےآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے دفاترپرچھاپے مارکر اہم ريکارڈ تحويل ميں لے ليا ہے۔ نیب کی ٹیم نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے گلبرک اور کيولری گراؤنڈ کےعلاقوں میں واقع دفاتر پر چھاپے…

مزید پڑھیے
 

کرپشن پکڑنے والوں پر ہی الزام لگائے جارہے ہیں، شہباز شریف

لاہور کي احتساب عدالت نے آشيانہ ہاؤسنگ کيس ميں شہبازشريف کو 7 اگست کو دوبارہ طلب کرليا گیا۔ صدر مسلم ليگ ن نے کہا کہ کرپشن پکڑنے والے ہي مورد الزام ٹھہرائے جا رہے ہيں،اس سے بڑا ظلم اور زيادتي کيا ہوگي۔ بدھ کو اپوزيشن ليڈر شہبازشريف کي احتساب عدالت ميں ايک اور پيشی ہوئی۔…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

آمدن سے زائد اثاثوں کے کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے جسمانی ريمانڈ ميں 14 روز کی توسيع کردی گئی۔ نيب پراسيکيوٹر کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز تفتيش ميں تعاون نہيں کررہے ہیں۔ حمزہ شہباز کو 14 روزہ جسماني ريمانڈ ختم ہونے پر نيب نے احتساب عدالت ميں پيش کيا۔نيب…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مسلم ليگ ن کے گرفتار رہنماؤں حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر ديے ۔ آمدن سے زائد اثاثوں اور مبينہ مني لانڈرنگ کيسز ميں حمزہ شہباز 14 روزہ جسمانی ريمانڈ پر نيب کي تحويل ميں ہيں ، مسلم ليگ ن کي درخواست پر اسپيکر پنجاب اسمبلي نے…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہاز 26 جون تک جوڈیشل ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کا 26 جون تک جسمانی ریمانڈ منظور کرکے نیب کے حوالے کر دیا۔ نیب کی جانب سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کے 15 لاہور روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز نیب میں پیش نہیں ہوئے

مسلم ليگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز نيب لاہور ميں پيش نہيں ہوئے، نيب نے پيشی کیلئے نوٹس جاری کيا تھا۔ حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زيادہ اثاثوں کے کيس ميں تفتيش کیلئے طلب کيا گيا تھا، حمزہ شہباز کو 29 مئی کی صبح ساڑھے 9 بجے پيش ہونے کی ہدايت کی…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کی 3 کیسوں میں عبوری ضمانت میں توسیع

آمدن سے زائد اثاثوں سميت 3 کيسوں ميں حمزہ شہباز کي عبوري ضمانت ميں 28 مئي تک توسيع ہوگئی۔ لاہور ہائيکورٹ نے نيب کيسز میں حمزہ شہباز کي عبوري ضمانت ميں28مئي تک توسيع کردی۔ جسٹس علي باقرنجفي کي سربراہي ميں دو رکني بنچ نے کيس کي سماعت کی۔ نیب کا کہنا تھا کہ حمزہ کے…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو پُر جوش انداز میں گلے ملے

  بلاول بھٹو کے افطار ڈنر کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ دونوں رہنما جب زرداری ہاؤس پہنچے تو بلاول بھٹو نے ان کا استقبال کیا۔ مریم نواز سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کا رخ حمزہ شہباز کی جانب ہوا تو مریم نواز نے دونوں رہنماؤں کو گلے…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو بھکاری بنا دیا، حمزہ شہباز

ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ غریب کے پاس ادویات خریدنے کے پیسے نہیں ہیں، عمران خان عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں، اس حکومت نے 9مہینوں میں ملک کو بھکاری بنا دیا۔

مزید پڑھیے
 

نیب کے چھاپے کیخلاف حمزہ شہباز کی ضمانت ميں25 اپريل تک توسيع

لاہورہائي کورٹ نے حمزہ شہباز کي عبوري ضمانت ميں پچيس اپريل تک توسيع کردي ہے۔ حمزہ شہباز کو نيب کي دستاويزات پر جواب جمع کرانا ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

نیب افسران بلاکر کہتے ہیں حکومت سے ڈیل کرلو، حمزہ شباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب افسران بلاکر کہتے ہیں کہ آپ کو بار بار بلانا اچھا نہیں لگتا۔ بہتر ہے حکومت سے ڈیل کرلیں۔ ڈی جی نیب نے کہا کہ جعلی ڈگری کے خلاف قرار داد واپس لے لو۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف لندن روانہ

مسلم ليگ ن کے صدر شہباز شريف لاہور ائيرپورٹ سے لندن کے ليے روانہ ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

گرفتاری کےلئے پیش نہ ہونا میرا قانونی حق تھا، حمزہ شہباز

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ گرفتاری کےلیے پیش نہ ہونا میرا قانونی حق تھا، شریف خاندان نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنماء حمز شہباز کا کہنا تھا کہ آج…

مزید پڑھیے
 

لاہورہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کو پیر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو پير تک گرفتار نہ کرنے کا حکم ديديا۔ ہفتے کو نیب اور مسلم لیگ ن کے رہنما کے حمزہ شہباز کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لیے دوبارہ ماڈل ٹاؤن میں…

مزید پڑھیے