You are here:    Home      Posts tagged "gujrat"
 

مودی کے گجرات میں ہٹلر ہیرو ہے، عارف علوی نے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ شیئر کردی

بھارتی وزیراعظم مودی اور ان کی جماعت کے اصل نظریات سے بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا نے پردہ اٹھادیا، ریاست کی درسی کتب میں مہاتما گاندھی کی جگہ ہٹلر کو ہیرو قرار دیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے بھارتی جریدے کی رپورٹ شیئر کردی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں کہ…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: مگرمچھ کی کتے پر جبڑوں سے حملے کی کوشش

سیلابی ریلے میں بہتے مگر مچھ نے پاس کھڑے کتے پر حملہ کرنا چاہا ، تاہم کتے کی ہوشیاری کے وہ فورا بھاگ نکلا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں اگلے ہفتے بادل جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات

ملک کے کئي شہروں ميں گرمي اور شديد حبس کا راج ہے، جس سے شہريوں کا برا حال ہوگیا، تاہم محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کراچي والے اس ہفتے گرمي برداشت کرليں، آئندہ ہفتے بادل جم کے برسيں گے۔ ميٹرولوجسٹ جواد احمد کا پروگرام نيا دن ميں مزید…

مزید پڑھیے
 

سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی ( سي ٹي ڈي ) نے گجرات میں اہم کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزید پڑھیے
 

اَپر جہلم میں گاڑی گرنے سے تین افراد جاں بحق

گجرات میں گاڑی اَپر جہلم نہر ميں گرنے سے تين افراد موقع پر ہي جاں بحق ہوگئے۔ گجرات کے علاقے چکوڑي بلو وال کے ميں تيز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر نہر ميں جا گری، جس کی وجہ سے تین افراد جاں بحق ہوئے۔ پوليس نے موقع پر پہنچ کر کار سوار تين افراد کي…

مزید پڑھیے
 

قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی نماز جنازہ لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اُسامہ قمر کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لالہ موسی مین لنک جی ٹی روڈ اسکول گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر اطلاعات پنجاب صمصام…

مزید پڑھیے
 

نقلی پلاسٹک کی بندوق سے سال کی سب سے بڑی 2 کروڑ کی ڈکیتی

گوجرانوالہ میں تين دن پہلے ہونے والي سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کي واردات ميں کھلونا بندوق استعمال کي گئي۔ پوليس نے 2 کروڑ روپے لوٹنے والے ملزم کو پکڑا تو اس نے انکشاف کيا۔ ماسٹر مائنڈ مدعی کا قریبی رشتہ دار نکلا۔ ملزم نے اہل خانہ کو باتھ روم ميں بند کر کے …

مزید پڑھیے
 

گجرات: بیٹی کی شادی پر اسپین سے آنے والا باپ قتل

گجرات میں بیٹی کی رخصتی کے بعد گھر آنے والے باپ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ تھانہ ڈنگہ کے علاقہ گمٹی میں افتخار نامی شخص کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ مقتول…

مزید پڑھیے
 

اونچی آواز میں گانا سننے پر دوست نے دوست کی جان لے لی

گجرات کے علاقے چراغ پورہ ميں گانے اونچي آواز ميں سننے پر دوست نے دوست کا قتل کرديا، دو ملزمان گرفتار مقدمہ درج کرليا گيا ۔ گجرات کے علاقے چراغ پورہ ميں علي حسن نے گھر ميں تيز آواز میں گانے لگائے تو ملنے آئے دوست ثقلين اور نفيس نے منع کيا، انکار کرنے پر…

مزید پڑھیے
 

پنجاب پولیس نے اشتہاری ملزمہ کو دھرلیا

گجرات پولیس نے اشتہاری ملزمہ کو وارداتوں کی سلور جوبلی سے پہلے ہی گرفتار کرلیا۔ نعیمہ بی بی پولیس کو ڈکیتی کي چوبيس وارداتوں میں مطلوب تھی۔ پنجاب میں اشتہاري ڈاکوقرار دی جانے والی نعيمہ نامی ملزمہ چار سال بعد گجرات پوليس کي گرفت ميں آگئي۔ ملزمہ کے سر کی قیمت 4 لاکھ روپے مقرر…

مزید پڑھیے
 

گجرات کا ثناء چيمہ قتل کيس حل نہ ہوسکا ، ملزمان بری

گجرات میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکي ثناء چیمہ قتل کے ملزمان گیارہ ماہ بعد عدم ثبوت کی بنا پر بری ہوگئے، مقتولہ کے والد ، چچا اور بھائی پر ثناء کو گلا گھونٹ کر مارنے کا الزام تھا۔ اٹلي ميں رہنے والي ثناء فيملي سے ملنے گزشتہ سال فروري ميں پاکستان آئي اپريل ميں واپسي…

مزید پڑھیے
 

بلی کے بعد گجرات میں کتے کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی میں خاتون کیخلاف بلی کی ہلاکت کا مقدمہ درج کیے جانے کے بعد گجرات میں کتے کی ہلاکت پر ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ گجرات میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمہ نے اپنے کتے کی ہلاکت کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے، جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میرا کتا منشیات…

مزید پڑھیے
 

گجرات سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پنجاب کے ضلع گجرات میں پولیس اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تینوں ملزمان نوجوانوں کو غیرقانونی راستوں سے ترکی اور یونان بھیجتے تھے۔ پولیس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی اطلاع پر پولیس اور ایف آئی اے اہلکاروں نے شہر کے مختلف…

مزید پڑھیے
 

گجرات میں بیٹے نے شک کی بنیاد پر ماں کو قتل کردیا

پنجاب کے ضلع گجرات میں بیٹے نے شک کی بنیاد پر ماں کو قتل کردیا۔ بائیس سالہ ملزم شاہ زیب کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم شاہ زیب نے پولیس کو بتایا کہ اس کو اپنی ماں کے کردار پر شک تھا جس پر انہیں گھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی ’’آئرن مین‘‘ کے مجسمے کی وجہ سے سیکڑوں مگرمچھ بے گھر

بھارتی حکام نے سیاحوں کی خاطر گجرات میں نصب دنیا کے سب سے اونچے مجسمے کے قریب واقع تالاب کے مکین مگرمچھوں کو وہاں سے نکالنا شروع کردیا ہے۔ اس ’’مجسمہ اتحاد ‘‘ کی اونچائی 600 فٹ کے قریب ہے جوامریکا کے مشہور ومعروف ’’مجسمہ آزادی ‘‘سے بھی دگنی ہے۔ بھارت میں آزادی کے ہیرو…

مزید پڑھیے
 

میرے بیٹے سے زیادہ پیارا کیوں؟ ممانی نے بھانجا قتل کردیا

گجرات میں ممانی نے ڈیڑھ سالہ بھانجے کو اس لیے قتل کردیا کہ وہ میرے بیٹے سے زیادہ پیارا کیوں ہے۔ ملزمہ ماریہ شاہد نے جرام کا اعتراف کرليا۔ دیکھئے ذوالفقار حیدر کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

بھارت میں دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ نصب کردیا گیا

بھارتی  وزیراعظم نریندرمودی نے قومی ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیےنصب کیے جانے والے دنیا کے سب سے اونچےمجسمے کی نقاب کشائی کردی۔ بھارتی ریاست گجرات میں نصب کیے جانے والے اس مجسمے کو ”اتحاد کا مجسمہ” نام دیا گیا ہے اور یہ 600 فٹ اونچا ہے۔ اس طرح…

مزید پڑھیے
 

بیٹا بڑی لیڈ سے جیتے گا، پرویز الٰہی

اسپکیر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی اپنے بھائی اور بیٹے کی جیت کیلئے پرامید ہیں، کہتے ہیں کہ مونس الٰہی مجھ سے بھی زیادہ لیڈ سے جیتے گا۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الیکشن کمیشن کی تعریف کی اور  کہا کہ پچھلے انتخابات میں بھی الیکشن کمیشن نے اچھے انتظامات کیے تھے…

مزید پڑھیے
 

پولیس کے خوف سے نوجوان نہر میں کود گئے، ایک کی لاش برآمد

سیالکوٹ میں دو نوجوانوں نے مبینہ طور پر پولیس کے خوف سے نالہ ایک میں چھلانگ لگا دی۔ گجرات میں گیارہویں جماعت کا طالب علم نہر پار کرنے کی شرط لگا کر زندگی کی بازی ہار گیا، جبکہ ناروال میں نہر میں نہاتے ہوئے دو سگے بھائی ڈوب گئے۔ سیالکوٹ میں پولیس کے خوف سے…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش، کئی علاقوں میں بجلی بند

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین گھنٹے کی ریکارڈ توڑ بارش سے جڑواں شہروں میں سڑکیں اور گلیاں تالاب بن گئیں، جبکہ نالہ لئی سمیت برساتی نالے بپھر گئے۔ شدید بارش کے باعث جڑواں شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ نالہ لئی میں پانی کی…

مزید پڑھیے