You are here:    Home      Posts tagged "grand slam"

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کتنی کماو پوت نکلیں؟

معروف امریکی جریدے کی جاری کردہ نئی فہرست کے مطابق ٹینس اسٹار سرینا ولیمز چوتھے سال بھی سب سے زیادہ کمانے والی خواتین کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ ایک سال میں سرینا نے دو کروڑ بانوے لاکھ امریکی ڈالر کمائے۔

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن مینز،راجر فيڈرر اور نواک جوکووچ کے درمیان آج فائنل ہوگا

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے سب سے بڑے حریف، اسپین کے رافیل نڈال کو 11 سال بعد شکست دے کر ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں ان کا مقابلہ سربیا کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز نے امپائر کو چور کہہ ڈالا

يو ايس اوپن کے ويمنز سنگلز فائنل میں سرينا وليمز کے کوچ نے ميچ کے دوران ٹپس ديں تو امپائر کي مداخلت پر سرينا پھٹ پڑيں۔ غصے ميں ريکٹ بھي توڑ ڈالا۔ جاپان کي ناؤمي اوساکا نے امريکا کي سرينا وليمزکو ہرا کر پہلي مرتبہ گرينڈ سلم ٹائٹل جيتا تو سرینا کی آنکھوں سے آنسو…

مزید پڑھیے
 

روجر فیڈرر، سب سے عمررسیدہ کھلاڑی بن گئے

زیوریخ : سوئس ٹینس اسٹار روجر فیڈرر عالمی رینکنگ میں سر فہرست دنیا کے سب سے عمررسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ روجر نے 20 مرتبہ گرینڈ سلام سمیت مخٹلف اعزاز اپنے نام کرکے چیمپئن بنے۔

مزید پڑھیے
 

راجر فیڈرر نے نئی تاریخ رقم کردی

لندن : سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر ومبلڈن ٹائٹل 8 ویں مرتبہ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، فائنل میں کروشیا کے مارين چيلچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ بڑے کھلاڑی کا بڑا کارنامہ، ومبلڈن کا فائنل يکطرفہ رہا کروشيا کے مارين چيلچ ٹينس کنگ کے سامنے ٹھہر نہ سکے، راجر فيڈرر نے پہلا سیٹ…

مزید پڑھیے
 

اشرف طائی اپنی غلطی تسلیم کریں،میانداد

جاويد ميانداد اشرف طائي کي منطق سے مطمئن نہيں۔ ليجنڈ کرکٹر نے کہا فکسنگ کا کوئي جواز نہيں۔ گرينڈ ماسٹر اپني غلطي تسليم کريں۔

مزید پڑھیے
 

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم اعلان

جینیوا : راجر فیڈرر نے آئندہ برس انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سال کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ کاآغاز آج سے ہورہا ہے

           لاس اینجلس : سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلم  ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغازآج سےہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ یوایس اوپن میں  نووک جوکووچ مینزاورفلاویا پینیٹا ویمنز سنگلزمیں اعزاز کا دفاع کریں…

مزید پڑھیے
 

رافیل نڈال اور وینس ولیمز آسٹریلین اوپن سے باہر

سڈنی : رافیل نڈال اور وینس ولیمز کا آسٹریلین اوپن میں سفر تمام ہوگیا، برطانیہ کے اینڈی مرے نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ

لندن: میچ فکسنگ جیسے داغ نے ٹینس کو بھی نہیں بخشا، ویمبلڈن سمیت بڑے مقابلوں میں 16 اہم ترین کھلاڑیوں پر میچ جان بوجھ کر ہارنے کے الزامات ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ماریہ شراپوا انجری کے سبب یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سےباہر

ویب ایڈیٹر: نیو یارک: روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا انجری کے سبب یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردارہوگئی ہیں۔ پانچ مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ماریہ شراپوا ٹانگ میں چوٹ سے پریشان ہیں جسکے باعث شراپوا نے امریکہ میں منقعدہ یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی ٹینس اسٹار جولائی…

مزید پڑھیے