You are here:    Home      Posts tagged "governor sindh" (Page 9)

مولا بخش کے ایک تیر سے دو شکار

مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے اپنی کتاب کی تقریب رونمائی میں گورنر سندھ سے پینگیں بڑهانا شروع کردیں۔ کمال اینڈ کمپنی کی سائیڈ بھی لیتے رہے۔ ایک تیرسے دو شکار کیسے کیے؟ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

چانڈیو گورنر سندھ سے پیار کی باتیں کرنے لگے

مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے گورنر سندھ سے پینگیں بڑهانا شروع کردیں۔ ایک تیر سے دو شکار بھی کرلیے۔ کیسے؟ دیکھئے یہ رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں قیام امن کاسہرارینجرز کےسرہے،گورنر

کراچی:گورنر سندھ نےکہاہےکہ کراچی ميں قيام امن کا سہرا رينجرز کے سر پر ہے۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی۔ لياری کا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مصطفیٰ کمال کیساتھ کون؟خورشید شاہ نے بتادیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال اکیلے نہیں اور  بھی لوگ ساتھ ہوں گے۔ میرا تجربہ کہتا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے گورنر سندھ کو اسٹیبلشمنٹ کا اونٹ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آئیے آپکو سنوائے

مزید پڑھیے
 

گورنرسندھ کوہدایات کہاں سےملتی ہیں

گورنرسندھ کےکراچی کے اچانک ہنگامی دوروں کا راز کھل گیا۔ ڈاکٹرعشرت العبادنےشاید پارٹی بدل لی تب ہی تولندن سے نہیں بلکہ دبئی سے ہدایات ملنےلگی ہیں۔ ڈاکٹرصاحب نے کیا کہا،آپ بھی سنیے۔

مزید پڑھیے
 

دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی کی ہدایات

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کے درمیان ملاقات میں امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

گورنر ہوں ، پھر بھی کوئی اختیارنہیں

کراچی:گورنر سندھ  ڈاکٹر عشرت العباد نے اختیارات مانگنے والوں پر چوٹ کردی۔ کہتے ہیں عقل سے کام کریں، میں گورنر ہوں پھر بھی کوئی اختیار نہیں۔ گورنر سندھ رات گئے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکلے تھے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ کی کھری کھری باتیں

گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان کہتے ہیں وزيراعظم فيصلہ کرليں کراچی سرکلر ٹرین خود بنائيں گے، کراچی کو ملک کا دل قرار ديا جاتا ہے ليکن دل کی شريانيں بند ہورہی تھيں، کسی نے اس پر توجہ نہيں دی۔ گرین بس سروس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا…

مزید پڑھیے
 

کراچی سرکلرخودبنائیں گے،گورنر

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے وزيراعظم فيصلہ کرليں ہم کراچي سرکلر خود بنائيں گے ۔کراچي کو ملک کا دل قرار ديا جاتا ہے ليکن دل کي شريانيں بند ہو رہي تھيں کسي نے اس پر توجہ نہيں دي ۔ گرین لائن بس منصوبے کی تقریب سنگ بنیاد سے خطاب کے دوران…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نے گرین لائن بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرین لائن ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم  منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں 3روزہ پولیو مہم کا آغاز، معاوضے میں اضافہ

کراچی :مستقبل کے معماروں کو پولیو سے بچانے کے لیے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ملک میں کالعدم داعش کا کوئی سیٹ اپ موجود نہیں،گورنر سندھ

کراچی : گورنر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں کالعدم تنظیم داعش کا کوئی نیٹ ورک موجود نہیں، کالعدم تنظیمیں خود کو داعش سے منسوب کر رہی ہیں، گورنر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ادارے دن رات محنت کرکے دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

جامعہ کراچی کا30 جنوری کو ہونے والا کانووکیشن ملتوی

کراچی:جامعہ کراچی کا کانووکیشن ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز بلال اکبر کی ملاقات

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز بلال اکبر نے ملاقات کی، صوبے اور شہر قائد میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کا عزم کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی آپریشن ہر صورت جاری رہے گا۔ گورنر ہاﺅس کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد…

مزید پڑھیے
 

سماء بنا ماجد جہانگیر کی آواز، گورنر سندھ کی امداد کی یقین دہانی

چہروں پر ہنسی بکھيرنے والے اداکار کی اپنی آنکھيں نم ہوگئیں، سماء کے مارننگ شو ميں ماجد جہانگير کی آواز بھر آئی، بولے معین اختر نہ ہوتے تو میں کامیڈین بھی نہ ہوتا، گورنر سندھ  کا دل بھی پسيج گيا، مالی پیکیج دينے کی يقين دہانی کرادی۔ ساحر لودھی کے ساتھ ہوئی گپ شپ کا…

مزید پڑھیے
 

عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات شروع ہوگئی

کراچی: برصغیر پاک و ہند کے صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے تین روزہ عرس کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے تقریبات کا افتتاح کیا۔

مزید پڑھیے
 

قائد اعظم کی سڑسٹھ ویں برسی آج منائی جارہی ہے

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی آج 11 ستمبر کو ملک بھر میں منائی جارہی ہے۔ قائد اعظم کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ گورنر اور…

مزید پڑھیے
 

شجاع خانزادہ کی شہادت: سیاسی و عسکری قیادت کا شدید غم و غصے کا اظہار

شجاع خانزادہ پر کیے گئے خودکش حملے پر سیاسی اور عسکری قیادت نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ صدر اوروزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا خاتمہ قوم کا عزم ہے۔ آرمی چیف کہتے ہیں شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

بلاول زرداری کی کور کمانڈر لیفٹیننٹ، وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

ویب ایڈیٹر: کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ سے…

مزید پڑھیے