You are here:    Home      Posts tagged "governor sindh" (Page 2)

کراچی کے حوالے سے بڑے فیصلے ہوں گے، گورنر سندھ

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں مجرم جلد گرفتار ہوں گے، گورنر سندھ نے کہا کل وزیراعظم کو جامع رپورٹ پيش کريں گے، کراچي کے حوالے سے بڑے فيصلے ہوں گے، گورنر ہاؤس میں امن و امان کی صورتحال…

مزید پڑھیے
 

حکومت نے کراچی والوں کیلئے خوشخبری سنادی

تحريک انصاف نے کراچی میں عارضي طور پر پاني کا مسئلہ حل کرنے کيليے حکمت عملي بنالي، گورنرسندھ نے شيلٹرہوم کا بھي افتتاح کرديا ۔ تحريک انصاف نے کراچي مشن کا آغاز کرديا، گورنرسندھ سول اسپتال کے قريب فٹ پاتھوں پر زندگي بسر کرنے والوں کو عارضي طور پر چھت دينے پہنچے شيلٹرہوم کا افتتاح…

مزید پڑھیے
 

بھائی یونی ورسٹی سے میڈل کے بجائے بھابھی لےآیا،گورنر سندھ

لڑکياں زيادہ اچھا پڑتي ہيں يا لڑکے،گورنرسندھ عمران اسماعيل نے اپنے گھر کي داستان سنادي۔ کہنے لگے کہ لڑکے پڑھتے ضرور ہيں ليکن گولڈ ميڈل نہيں لے پاتے۔ ميرے بھائي بھي گولڈ ميڈل نہيں لے سکا ليکن يونيورسٹي سے تحفے ميں بھابھي لے آيا۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان قائد اعظم کے بعد سب سے ايماندار ليڈر ہيں، گورنر سندھ

گورنرسندھ عمران اسماعيل کا کہنا ہے پي ٹي آئي کے سو دن سب کے سامنے ہيں، احتساب کے ليے خود کو پيش کيا، ايسا تاريخ ميں نہيں ہوا۔ عمران خان کو قائد اعظم کے بعد سب سے ايماندار ليڈر قرار دے ديا ۔ گورنر سندھ پی ٹی آئی رہنما فيصل واوڈا کي رہائشگاہ پر پہنچے…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی انوکھی فرمائش

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انوکھی فرمائش کرتے ہوئے عمید علی جونیجو کو مشیر لگانے کی درخواست کر دی ہے۔ گورنر سندھ کی سمری پر مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب نے کہا کہ آئینی طور پر گورنر سندھ مدد کیلئے اپنا مشیر نہیں رکھ سکتے بلکہ صرف وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو مشیر رکھنے کي…

مزید پڑھیے
 

حکومت کی زمین پر اب کوئی قبضہ نہیں چلے گا،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعيل نے کہہ دیا ہے کہ  حکومت کي زمين پر اب کوئي قبضہ نہيں چلے گا،زمين خالي کرني پڑے گي۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کوارٹرز اور کراچي سرکلر ريلوے کے متاثرين کو متبادل فراہم کرنے کي کوشش کررہے ہيں۔ گورنر سندھ نےملکي تاريخ…

مزید پڑھیے
 

مبینہ یوٹرن بیانات سے متعلق گورنر سندھ کی وضاحت آگئی

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حالات اور واقعات کے مطابق بیانات تبدیل ہوتےہیں،انھیں یوٹرن نہیں کہنا چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب کو کیا کہوں، اگر انگریزی کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو آکر کرلیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

گورنرسندھ اوربختاوربھٹو زرداری میں” ٹوئٹریاتی” جنگ

سیاستدانوں کی جانب سے سوشل میڈیا کا استعمال اب ایک عام سی بات ہے۔ کوئی ایک سیاسی رہنما اپنے فیس بک یا ٹوئٹر اکاؤنٹ پرپوسٹ کرتا ہے تو دوسری جانب مخالفین جیسے تاک میں ہوتے ہیں، فورا تنقید کا کوئی نہ کوئی پہلو نکال لیا جاتا ہے جو بیشتر اوقات صحیح بھی ہوتا ہے۔ پھرآغاز…

مزید پڑھیے
 

کراچی ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم کی قیادت میں نئے پاکستان کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

گورنرسندھ کا قحط زدہ تھر ميں شاہانہ دورہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اٹھاون گاڑيوں کے پروٹوکول ميں تھر کا شاہانہ دورہ کیا جہاں اسلام کوٹ کو بند کر ديا گيا۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے قحط ميں گھرے سہوليات کو ترستے تھر کا 58 گاڑيوں کے قافلہ میں دورہ کیا پوليس نے سکيورٹي کے نام پر اسلام کوٹ شہر کو بند کروادیا جبکہ…

مزید پڑھیے
 

ماضی میں سول ملٹری رابطوں کا فقدان تھا، شہریار آفریدی

وزير مملکت برائے داخلہ شہريار آفريدي کہتے ہيں کہ ماضی میں سول ملٹری رابطوں کا فقدان تھا لیکن اب تمام ادارے ايک پيج پر ہيں۔ کراچی میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہريار آفريدي نے کہا کہ پاکستان پر کوئي سمجھوتہ نہيں کيا جائے گا، پہلے لوگوں نے ملک کو اپنے مفاد ميں استعمال کيا…

مزید پڑھیے
 

کبھی نہیں کہا آئی ایم ایف سے قرض نہیں لیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہيں ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہم آئی ایم ایف سے قرض نہیں لیں گے، بلکہ کہا قرض لینے سے گریز کریں گے۔ کراچی میں ایک سیمینار سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کوشش ہے اگر آئي ايم ايف سے قرض لیں تو آسان شرائط…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کراچی کیلئے بڑے پيکيج کااعلان کريں گے، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعيل کاکہنا ہے کہ وزيراعظم کراچي کيلئے بڑے پيکج کااعلان کريں گے، صوبے کي ترقي کيلئے صوبائي حکومت کے ساتھ ملکرکام کريں گے۔ گورنرسندھ عمران اسماعيل نے سماء کے پروگرام ايجنڈا تھري سکسٹي ميں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزيراعلٰي سندھ سے کراچي پيکج کيلئے تجاويز مانگيں ہیں ، صوبائي حکومت کے…

مزید پڑھیے
 

گورنر ہاؤس کراچی میں کیا ہے؟ بس گارڈن، فوارہ اور کچھ نہیں

پی ٹی آئی کے رہنماء عمران اسماعیل نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، عہدہ سنبھالتے ہی تحریک انصاف کے مقرر کردہ گورنر نے قوم سے کیا وعدہ پورا کردیا۔ انتخابات 2018ء سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے کہا تھا کہ ہم حکومت میں آتے ہی بڑے بڑے عالیشان گورنر ہاؤسز کو عوام کیلئے…

مزید پڑھیے
 

گورنر ہاؤس سندھ کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ہدایت پر کراچی میں واقع گورنر ہاؤس سندھ کا مخصوص حصہ عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ گورنر ہاوس کو 7 ستمبر 2018ء کی صبح پہلی بار عوام کیلئے کھولا گیا۔

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کوئٹہ میں شاہانہ پروٹوکول

پی ٹی آئی حکومت میں آئی پر تبدیلی نہ آسکی گورنر سندھ عمران اسماعیل کوئٹہ پہنچے تو وی آئی پی پروٹوکول لے لی لیا۔ تبدیلی سرکار اقتدار میں تو آگئی پر تبدیلی نہ لا نہ سکی ،وی آئی پروٹوکول لینے سے انکاری پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل کوئٹہ پہنچے…

مزید پڑھیے
 

سندھ کاسب سے بڑامسئلہ پانی کاہے،اسےحل کریں گے،گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نےکہاہےکہ سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کاہے۔اس کوحل کریں گے اور صوبے کی ترقی کےلیے ہرممکن کوشش کریں گے۔ کراچی میں منگل کی صبح گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مزارقائدپرحاضری دی، پھول چڑھائےاور فاتحہ خوانی کی۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیاسےگفتگو میں کہاکہ صوبےکی ترقی کیلئےہرممکن کوشش کروں گا۔ صوبےکےمفادکیلئےسب کوساتھ…

مزید پڑھیے
 

عمران اسماعیل نے گورنر سندھ کے عہدے حلف اٹھالیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عمران اسماعیل نے 33 ویں گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے ان سے حلف لیا۔ گورنر سندھ…

مزید پڑھیے
 

عمران اسماعیل آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیے
 

اسپیکرامیدوارمتحدہ سےڈپٹی اسپیکرپی ٹی آئی سےہوگا،عمران اسماعیل

پی ٹی آئی کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا ہوگا، جب کہ اسپیکر ایم کیو ایم سے ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ نیب اپنا اور ہم اپنا کام کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

گورنرہاؤس نہیں صرف دفتراستعمال کروں گا، عمران اسماعيل

نامزد گورنر سندھ عمران اسماعيل نے گورنرہاؤس نہیں صرف دفتراستعمال کروں گا، گورنر ہاؤس کو پبلک وزٹ کيلئے کھولا جائے گا۔ نامزد گورنر سندھ عمران اسماعيل کراچي پہنچ گئے، ائر پورٹ پر فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ ، خرم شیر زمان اور راجہ اظہر اور ديگر نے استقبال کيا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور…

مزید پڑھیے